English to Urdu Translation
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 Next | ||
5076. | Plushest | n. ایک قسم کا روئیں دار کپڑا۔ پلش Noun ایک قِسم کا روئیں دار کپڑا ۔ پلش جِس کے روئیں مخمل سے زیادہ لمبے ہوتے ہیں ۔ Noun ايک قِسَم کا رُوئيں دار کپڑا ۔ پلَش جِس کے رُوئيں مَخمَل سے زِيادہ لَمبے ہوتے ہيں ۔ پلَش کا بَنا ہُوا ۔ آرام دہ ۔ |
5077. | Plushly | Adjective پلش نُما ۔ پلش کا ۔ Adverb مَخمَلی طَور پَر ۔ آرام دِہ طَرِيقے سے ۔ |
5078. | Plushy | Adjective پلَش نُما ۔ پلَش کا ۔ پلَش کی طرَح ۔ |
5079. | Plusses | n. جمع کی علامت (+)۔ زائد مقدار۔ مثبت مقدار Adjective مُثبت برقی ۔ زیادہ ، ایک مَخصُوص تعداد میں ۔ اِضافے کو اپنے اندر رکھنے والا ۔ Adjective مُثبَت بَرقی ۔ زيادہ ۔ ايک مَخصُوص تَعداد ۔ اِضافے کو اَپنے اَندَر رَکھنے والا ۔ |
5080. | Plutarchy | n. دولتمندوں کی حکومت۔ مالداروں کی سیادت۔ حکومت کرنے والا مالداروں کا طبقہ۔ قارونی حکومت۔ دولت شاہی Noun دولت شناسی ۔ دھن راج ۔ دولت کی طاقت ۔ Noun دولَت شابی ۔ دھَن راج ۔ دولَت کی طاقَت ۔ حَکُومَت ۔ ايک مال و دولَت والا گروہ ۔ |
5081. | Pluto | n. پتال کا راجا۔ پلوطان Noun پتال کا راجا ۔ پلُوطان ۔ جمراچ ۔ قدیم عِلمُ الاساطیر میں ایک رُومی نام ۔ Noun پَتال کا راجہ ۔ بَلُوطان ۔ جَمراج ۔ پلوٹو ۔ نِظامِ شَمسی کا ايک سَيّارہ ۔ |
5082. | Plutocract | n. قارونیت پسند |
5083. | Plutocracy | n. دولتمندوں کی حکومت۔ مالداروں کی سیادت۔ حکومت کرنے والا مالداروں کا طبقہ۔ قارونی حکومت۔ دولت شاہی Noun دولت شناسی ۔ دھن راج ۔ دولت کی طاقت ۔ Noun دولَت شابی ۔ دھَن راج ۔ دولَت کی طاقَت ۔ حَکُومَت ۔ ايک مال و دولَت والا گروہ ۔ |
5084. | Plutocrat | Noun دولَت کے ذَرِيعے حُکمران شَخص ۔ |
5085. | Plutocratic | adj. قارونیت پسندانہ Adjective دولَت مَندوں کی حَکُومَت کا ۔ اِس سے مُتعَلِق ۔ |
5086. | Plutocratically | Adverb دولَت مَندوں کی حَکُومَت کے طَور پَر ۔ |
5087. | Plutolatry | n. دولت پرستی۔ زر پرستی۔ قارون پرستی |
5088. | Plutonian | Adjective پَلُوطائی ۔ آتشِيں ۔ عالَمِ اَسفَل کے ديوتا پَلُوطان کا ۔ جہَنّمی ۔ پَلوطائی ۔ آتِش فِشاں ۔ |
5089. | Plutonic | n.adj. پلوطانی۔ دوزخی۔ جہنمی۔ آتشیں۔ حرارت کا۔ حرارت کے عمل سے بنا ہوا۔ آتش فشانی Adjective بَلُوطائی ۔ آتشِيں چَٹانوں کے ايک طَبَق کا مَظہَر ۔ |
5090. | Plutonium | Noun ایک مصنوعی تابکار عنصر جو پورینیم ۲۳۵ میں سے حاصِل کردہ نیٹونیم پر بِالواسطہ نیوٹرون کی شُعاع باری سے پیدا ہوتا ہے ۔ Noun پَلوٹونِيَم ۔ ايک مَصنُوعی تابکار عَنصَر ۔ |
5091. | Plutonium, 239 | پَلوٹونِيَم ۲۳۹ ۔ پَلوٹونِيَم کا اِنشقاق پَذِير ہَم جا ۔ |
5092. | Plutonomy | n. اقتصادیات۔ معاشیات |
5093. | Pluvial | Adjective بارشی ۔ بارانی ۔ بارِش سے مُتَعلِّق ۔ جِس کا سبب بارِش ہو ۔ Adjective بارشی ۔ بارانی ۔ بارِش سے مُتعَلِق ۔ اُن حالات سے مُتعَلِق جو اِس عمَل سے پَيدا ہوتے ہيں جِسکا سبَب بارِش ہو ۔ adj. بارانی۔ بارش کا |
5094. | Pluvian | Adjective بارانی عِلاقوں کے مُتَعلِّق ۔ Adjective بارانی عَلاقوں کے مُتعَلِق ۔ |
5095. | Pluviometer | n. بارش پیما Noun باراں پیما ۔ بارِش کا ایک ناپ ۔ ایک آلہ جِس سے بارِش کا نزُول ناپا جاتا ہے ۔ Noun باراں پَيما ۔ بارِش کا ايک ناپ ۔ بارِش کا نَزُول ناپنے والا آلَہ ۔ |
5096. | Pluviometric | Adjective بارِش پیمایانہ ۔ Adjective بارِش پَيمايانَہ ۔ |
5097. | Pluviometrical | Adjective بارِش پیمائی کے مُتَعلِّق ۔ Adjective بارِش پَيمائی کے مُتعَلِق ۔ |
5098. | Pluviometry | Noun بارِش پیمائی ۔ Noun بارِش پَيمائی ۔ |
5099. | Pluviosity | Noun بارِش کی بُہتات ۔ Noun بارِش کی بہتات ۔ |
5100. | Pluvious | adj. بارانی۔ بارش کا |
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.