English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    199    200    201    202    203    204    205    206    207    208    Next
5076.Tree topNoun
درخت کی سَب سے اُونچی شاخ ۔ درخت کا سَب سے اُونچا حِصّہ ۔ پھَنَنگ ۔
5077.Treedn.
پیڑ۔ ترور۔ درخت۔ روکھ۔ برکش۔ شجر
ٹری ۔ درخت ۔ شجر ۔ پيڑ ۔ بوٹا ۔
Noun
دَرَخت ۔ شَجَر ۔ پیڑ ۔ رَکھ ۔
5078.Treedlen.
1. ایک کل کا پرزہ جس کو پاؤں سے دبا کر چلاتے ہں
2. جامن جو انڈے کی زردی کو سفیدی سے ملا دیتا ہے
Noun
پا تَختی ۔ پائدان ۔ کَپڑا بُننے والی مَشین ۔
5079.Treeingn.
پیڑ۔ ترور۔ درخت۔ روکھ۔ برکش۔ شجر
ٹری ۔ درخت ۔ شجر ۔ پيڑ ۔ بوٹا ۔
Noun
دَرَخت ۔ شَجَر ۔ پیڑ ۔ رَکھ ۔
5080.TreelessAdjective
بے شَجَر ۔ دَرَختوں سے خالی ۔
5081.TreelessnessNoun
بے شَجری ۔ دَرَختوں سے خالی ہونے کی کیفیت ۔
5082.TreelikeAdjective
شَجَر نُما ۔ دَرَخت کی طرح ۔ پیڑ کی مانِند ۔
5083.Treesn.
پیڑ۔ ترور۔ درخت۔ روکھ۔ برکش۔ شجر
ٹری ۔ درخت ۔ شجر ۔ پيڑ ۔ بوٹا ۔
Noun
دَرَخت ۔ شَجَر ۔ پیڑ ۔ رَکھ ۔
5084.TrefAdjective
یہودی شَرع کے مُطابِق جو حرام ہو ۔ جو حلال کھانوں کے زُمرے میں نہ آۓ ۔
5085.Trefoiln.
ایک تپتیا گھاس
Noun
سہ برگہ ۔ تپنئیا ۔ اِسی نام و نَسَل کی کوئی بھی جَڑی بُوٹی ۔ تَپتیا پودا جِس میں پھَلیاں لگتی ہیں ۔
5086.TrefoiledAdjective
سہ گوشی ۔ سہ گوشہ وضع قطع کا ۔
5087.Trefoilsn.
ایک تپتیا گھاس
Noun
سہ برگہ ۔ تپنئیا ۔ اِسی نام و نَسَل کی کوئی بھی جَڑی بُوٹی ۔ تَپتیا پودا جِس میں پھَلیاں لگتی ہیں ۔
5088.TrehaloseNoun
{حیاتی کیمیا} ایک ڈائی سیکرائڈ جو قَلمی شَکَل میں ہوتا ہے ۔ اور اکثَر فِطرات اِسے خوراک کے طور پَر ذخیرہ کَرتے رہتے ہیں ۔
5089.Treillagen.
کٹہرا۔ جنگلا
Noun
جالی والا کام ۔ کٹہرا ۔ جَنگلا ۔ جعفری ۔ شَبکہ ۔ جھِلمِلی ۔
5090.TrekVerb
کھَینچنا ۔ گھَسیٹنا ۔ جیسے جُتے جانور کا گاڑی یا بوجھ ۔ بیل گاڑی میں سَفَر کَرنا ۔ نَقلِ وطن کَرنا ۔
5091.TrekkerNoun
نَقلِ وطن کَرنے والا ۔ بیل گاڑی کے ذریعے سَفَر کَرنے والا ۔
5092.Trellisn.
جالی۔ جھنجھری۔ جعفری
Noun
جھَنجری ۔ جعفری ۔ جالی کے کام کا فریم ۔ جالی کے کام کا ڈھانچہ ۔ شَبکہ ۔
5093.TrellisedAdjective
جالی کا بنا ہوا ۔ جعفری والا ۔ شَبکہ دار ۔
n.
جالی۔ جھنجھری۔ جعفری
Noun
جھَنجری ۔ جعفری ۔ جالی کے کام کا فریم ۔ جالی کے کام کا ڈھانچہ ۔ شَبکہ ۔
5094.Trellisesn.
جالی۔ جھنجھری۔ جعفری
Noun
جھَنجری ۔ جعفری ۔ جالی کے کام کا فریم ۔ جالی کے کام کا ڈھانچہ ۔ شَبکہ ۔
5095.Trellisingn.
جالی۔ جھنجھری۔ جعفری
Noun
جھَنجری ۔ جعفری ۔ جالی کے کام کا فریم ۔ جالی کے کام کا ڈھانچہ ۔ شَبکہ ۔
5096.TrellisworkNoun
جالی کا کام ۔
5097.Tremandon.
گٹکری۔ زمزمہ
5098.TrematodeNoun
وشیعہ ۔ ایک قِسم کا کیڑا ۔ دو یا دو سے زیادہ موشاف رکھنے والا کِرم ۔ چَم چِچَڑ ۔ چیچڑی ۔
5099.TrematoidAdjective
چیچڑی نُما ۔
5100.Tremblev. a.
1. تھرانا۔ لرزنا۔ کانپنا
2. ڈگمگانا۔ لڑکھڑانا۔ لغزش کرنا
3. آواز کا لڑکھڑانا
Verb
کانپنا ۔ اِضطراری طور پَر لرزنا ۔ تھَرتھَرانا ۔ کَپکپانا ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    199    200    201    202    203    204    205    206    207    208    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.