English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    200    201    202    203    204    205    206    207    208    209    Next
5101.Bricksv. a.
اینٹ بچھانا ۔ کھڑنجا بچھانا ۔ اینٹوں کا فرش کرنا
n.
1. اینٹ ۔ خشت
2. نیک ۔ یار باش ۔ یاروں کا یار
برک ۔ اينٹ ۔
Noun
اینٹ ۔ کچی اینٹ ۔
Noun
اِينٹ ۔ جو عمارتی کاموں ميں اِستَعمال ہوتی ہے ۔
5102.Bricktroweln.
کرنی
5103.Brickwalln.
اینٹوں کی دیوار
5104.Brickworkn.
1. اینٹ کا کام
2. اینٹوں کا بنا ہوا یا پکا (مکان)
5105.Brickworksn.
1. اینٹ کا کام
2. اینٹوں کا بنا ہوا یا پکا (مکان)
5106.Brickyardn.
اینٹیں بنانے کا میدان
5107.Bridaln.
بیاہ ۔ بواہ ۔ شادی ۔ بیاہ شادی
adj.
بیاہو ۔ بیاؤلا ۔ شادیانہ ۔ عروسی
Adjective
عروسی ۔ شادی کا ۔
Adjective
عرُوسی ۔ شادی بَياہ کا ۔
5108.Bridal wreathNoun
عَرُوسی سَيج ۔
5109.Bridalsn.
بیاہ ۔ بواہ ۔ شادی ۔ بیاہ شادی
adj.
بیاہو ۔ بیاؤلا ۔ شادیانہ ۔ عروسی
Adjective
عروسی ۔ شادی کا ۔
Adjective
عرُوسی ۔ شادی بَياہ کا ۔
5110.Briden.
دلہن ۔ بیاؤلی ۔ بہو بیاؤلی ۔ بنی ۔ بنٹری ۔ عروس
برائيڈ ۔ دلہن ۔ ووہٹی ۔ عروس ۔
Noun
دلہن ۔ عروس ۔
Noun
دُلہَن ۔ جِس کی شادی ہونے والی ہو ۔
5111.Bride wellNoun
(بول چال) جيل ۔ حَوالات ۔
5112.Bridecaken.
چھاک ۔ مٹھی ۔ توشہ
5113.Bridechambern.
دلہن کا کمرہ ۔ کوہبر
5114.Bridegroomn.
دولھا ۔ بر ۔ بنڑا ۔ بنا ۔ نوشاہ
Noun
دولہا ۔
Noun
دُولھا ۔ نوبَياہتا مَرد ۔
5115.Bridegroomsn.
دولھا ۔ بر ۔ بنڑا ۔ بنا ۔ نوشاہ
Noun
دولہا ۔
Noun
دُولھا ۔ نوبَياہتا مَرد ۔
5116.Bridesn.
دلہن ۔ بیاؤلی ۔ بہو بیاؤلی ۔ بنی ۔ بنٹری ۔ عروس
برائيڈ ۔ دلہن ۔ ووہٹی ۔ عروس ۔
Noun
دلہن ۔ عروس ۔
Noun
دُلہَن ۔ جِس کی شادی ہونے والی ہو ۔
5117.Brides maidNoun
دُلہَن کی سب سے نَزديکی سَہيلی ۔ شہ بالی ۔
5118.Bridesmaidn.
دلہن کی سہیلی ۔ لوکنی
5119.Bridesmaidsn.
دلہن کی سہیلی ۔ لوکنی
5120.Bridewelln.
حوالات ۔ جیل خانہ
5121.Bridgev. a.
پل باندھنا یا بنانا ۔ پل بندی کرنا ۔ کشتیوں کا پل بنانا
n.
1. پل ۔ سیت ۔ سیتو ۔ صراط
2. ناک کا بانسا
3. گھوڑی ۔ گھڑچ
Noun
پُل ۔ سَڑَک ۔ گُزَر گاہ ۔
5122.Bridge boardNoun
سِيڑھی کی ٹيک يا سَہارا ۔ ريلِنگ ۔
5123.Bridge headNoun
دُشمَن کی طَرَف پُل پار دِفاعی مورچَہ ۔
5124.Bridge of the noseبرج آف دی نوز ۔ بانسہ
5125.Bridge workNoun
مَصنُوعی دندان سازی کا کام ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    200    201    202    203    204    205    206    207    208    209    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.