English to Urdu Translation
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 Next | ||
5101. | Pluvious, oluviose | Adjective بارِش کی بہتات والا ۔ بارشی ۔ بارانی ۔ بارِش سے مُتعَلِق ۔ |
5102. | Pluvious, pluvoius | Adjective بارِش کی بہتات والا ۔ بارشی ۔ بارِش سے مُتعلِّق ۔ |
5103. | Ply | v. a. 1. موڑنا۔ تہ کرنا 2. تنگ کرنا۔ تقاضا کرنا۔ تاکید کرنا۔ پیچھے پڑنا۔ 3. مشغول رکھنا۔ مشقت کرنا۔ لگا رکھنا۔ استعمال کرنا۔ برتنا 4. محنت کرنا۔ محنت سے کام کرنا۔ کٹھ کرنا 5. درمیان آنا جانا n. تہ۔ شکن۔ پرت۔ طبق۔ رسی کا بل۔ لڑ۔ مجازاً۔ رجحان۔ میلان v. n. 1. مڑنا۔ جھکنا۔ خم کھانا 2. مشغول ہونا۔ مصروف ہونا۔ کام کرنا۔ لگنا۔ چلنا۔ آنا۔ جانا 2. جلدی کرنا یا چلنا۔ قدم اٹھانا Noun رَسّی کا بَل ۔ طبق ۔ شِکن ۔ پرت ۔ Verb تقاضا کرنا ۔ تاکِيد کرنا ۔ مَشغُول رَکھنا ۔ لَگا رَکھنا ۔ کام کرنا ۔ مُشَقّت کرنا ۔ Noun رَسّی کا بَل ۔ طَبَق ۔ شِکَن ۔ پَرت ۔ ايک اِنفَرادی تَہ يا موٹائی ۔ جَيسے پَلائی وُڈ ميں ۔ |
5104. | Ply wood | Noun پَرت دار لَکڑی ۔ چَندلا ۔ عِمارتی سامان ۔ پَلائی وُڈ ۔ |
5105. | Plygamist | n. کثیر الازواج۔ بہو بھاریا |
5106. | Plying | v. a. 1. موڑنا۔ تہ کرنا 2. تنگ کرنا۔ تقاضا کرنا۔ تاکید کرنا۔ پیچھے پڑنا۔ 3. مشغول رکھنا۔ مشقت کرنا۔ لگا رکھنا۔ استعمال کرنا۔ برتنا 4. محنت کرنا۔ محنت سے کام کرنا۔ کٹھ کرنا 5. درمیان آنا جانا n. تہ۔ شکن۔ پرت۔ طبق۔ رسی کا بل۔ لڑ۔ مجازاً۔ رجحان۔ میلان v. n. 1. مڑنا۔ جھکنا۔ خم کھانا 2. مشغول ہونا۔ مصروف ہونا۔ کام کرنا۔ لگنا۔ چلنا۔ آنا۔ جانا 2. جلدی کرنا یا چلنا۔ قدم اٹھانا Noun رَسّی کا بَل ۔ طبق ۔ شِکن ۔ پرت ۔ Verb تقاضا کرنا ۔ تاکِيد کرنا ۔ مَشغُول رَکھنا ۔ لَگا رَکھنا ۔ کام کرنا ۔ مُشَقّت کرنا ۔ Noun رَسّی کا بَل ۔ طَبَق ۔ شِکَن ۔ پَرت ۔ ايک اِنفَرادی تَہ يا موٹائی ۔ جَيسے پَلائی وُڈ ميں ۔ |
5107. | Plymouth rock | Noun ریاسَت میسا چوسٹ کی پلائی ماوٴتھ بندرگاہ میں وہ چَٹان جہاں ۲۱ دِسَمبَر ۱٦۲۰ء کو اِنگلِستان سے ہِجرت کرنے والے لوگ جہاز سے اُترے ۔ Noun رياسَت مَيسا چوسٹ کی پَلائی ماوتھ بَندَرگاہ ميں وہ چَٹان جَہاں اِنگلِستان سے ہجرَت کرنے والے لوگ جَہاز سے اُترے ۔ |
5108. | Plywood | Noun پرت دار لکڑی ۔ چندلا ۔ عِمارتی سامان جو دو یا دو سے زائد لکڑی کے پتلے تختوں پر مُشتَمِل ہو ۔ |
5109. | Pneuma | Noun حیاتی رُوح ۔ جوہر ۔ دم زِندگی ۔ نسمہ ۔ Noun حَياتی رُوح ۔ جَوہَر ۔ دَمِ زِندَگی ۔ نِسمَہ ۔ |
5110. | Pneumatic | adj. 1. ہوا سا۔ پتلا۔ رقیق 2. ہوا کے متعلق۔ ہوائی۔ بادی۔ ہوا دار 3. روحانی Adjective پتلا ۔ رقیق ۔ ہوائی ۔ نسمی ۔ ہوا ۔ Adjective پَِتلا ۔ رَقِيق ۔ ہَوائی ۔ نِسمی ۔ ہَوا ۔ گيس ۔ |
5111. | Pneumatical | adj. 1. ہوا سا۔ پتلا۔ رقیق 2. ہوا کے متعلق۔ ہوائی۔ بادی۔ ہوا دار 3. روحانی Adjective پتلا ۔ رقیق ۔ ہوائی ۔ نسمی ۔ ہوا ۔ Adjective پَِتلا ۔ رَقِيق ۔ ہَوائی ۔ نِسمی ۔ ہَوا ۔ گيس ۔ |
5112. | Pneumatically | Adverb دبائی ہوئی ہوا کے اثر سے ۔ Adverb دَبائی ہُوئی ہَوا کے اثَر سے ۔ |
5113. | Pneumatics | n. علم ہوا۔ باؤبدیا۔ ہوائیات |
5114. | Pneumatics, pneumodynamics | Noun عِلم الہوا ۔ ہوانیات ۔ طبیعیات کی وہ شاخ جو ہوا اور دُوسرے گیسوں کی میکانی اوصاف سے واسطہ رکھتی ہے ۔ Noun عِلمُ الہَوا ۔ ہَوائيات ۔ طِبعيات کی وہ شاخ جو ہَوا اور دُوسرے گيسوں کے مَيکانی اَوصاف سے واسطَہ رَکھتی ہے ۔ |
5115. | Pneumatology | n. علم روح۔ آتما گیان۔ علم ارواح Noun رُوحيات ۔ کِسی مَذہَب کے اُصُول ۔ کِسی مَذہَب کا عَقِيدہ ۔ عَقِيدہ رُوحُ القُدس ۔ فِطرَت اور ذِہَن و رُوح کے عَملِيات کی تَدرِيس ۔ |
5116. | Pneumatolysis | Noun ہَوا پاشِيدگی ۔ بھاپ پاشِيدگی ۔ وہ طَرِيقِ عمَل جِس سے مَعدنِيات اور کَچدھاتيں اُن بُخارات کے عمَل سے بَنتی ہيں ۔ جوآتشِيں بَرکانی مَواد سے خارِج ہوتی ہيں ۔ |
5117. | Pneumatolytic | Adjective بھاپ پاشِيدگی سے مَعدنِيات و کَچ دھات کے بَننے سے مُتعَلِق ۔ |
5118. | Pneumatometer | Noun تَنَفُس پَيما ۔ دَم پَيما ۔ سانس کو ناپنے کا آلَہ ۔ |
5119. | Pneumatophore | Noun ہَوا بَردار ۔ ہَوا جَڑ ۔ ايک مَنخَصَص آلہ تَنَفّس ۔ |
5120. | Pneumatophorous | Adjective ہَوائی جَوف والا ۔۔ ہَوائی عُضو والا ۔ |
5121. | Pneumaturia | Greek ہَوا بَولی ۔ پَیشَاب کے ساتھ فَلَیٹس کا گُزَر |
5122. | Pneumobacillus | Noun سی لَس ۔ اَصلی نَمُونِيا ۔ اور دِيگر تَنَفُّسی اَمراض سے تعَلُّق رَکھتا ہے ۔ |
5123. | Pneumobentriculography | Greek, Latin بَرَاہِ راست ہَوا کے بَعد ایکسرے کے ذَریعے سِرِبرَل بَطینوں کی جانچ |
5124. | Pneumococcal, pneumococcic, pneumococcous | Adjective نَمُونِيائی نَبقَہ کا ۔ يا اِس سے مُتعَلّق ۔ |
5125. | Pneumococcus | Noun نَمُونِيائی نَبقَہ ۔ ريوی نَبقَہ ۔ ايک جَرثُومَہ ۔ نَمُونِيائی جُفت نَبقَہ ۔ جو نَمُونِيا اوردِيگر اَمراض پَيدا کرتا ہے ۔ |
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.