English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 Next | ||
5101. | Trembled | v. a. 1. تھرانا۔ لرزنا۔ کانپنا 2. ڈگمگانا۔ لڑکھڑانا۔ لغزش کرنا 3. آواز کا لڑکھڑانا Verb کانپنا ۔ اِضطراری طور پَر لرزنا ۔ تھَرتھَرانا ۔ کَپکپانا ۔ |
5102. | Trembler | Noun کانپنے والا ۔ بَرقی گھَنٹی ۔ تھَرتھَرانے والا ۔ |
5103. | Trembles | v. a. 1. تھرانا۔ لرزنا۔ کانپنا 2. ڈگمگانا۔ لڑکھڑانا۔ لغزش کرنا 3. آواز کا لڑکھڑانا Verb کانپنا ۔ اِضطراری طور پَر لرزنا ۔ تھَرتھَرانا ۔ کَپکپانا ۔ |
5104. | Trembling | v. a. 1. تھرانا۔ لرزنا۔ کانپنا 2. ڈگمگانا۔ لڑکھڑانا۔ لغزش کرنا 3. آواز کا لڑکھڑانا Verb کانپنا ۔ اِضطراری طور پَر لرزنا ۔ تھَرتھَرانا ۔ کَپکپانا ۔ |
5105. | Tremblingly | adv. لرزش سے۔ تھرتھراہٹ سے۔ کانپتے ہوئے Adverb لَرزِش سے ۔ تھَرتھَراہَٹ سے ۔ کانپتے ہوۓ ۔ ڈَرتے ہوۓ ۔ تَرساں تَرساں ۔ لَرزاں لَرزاں ۔ |
5106. | Trembly | Adjective لَرزاں ۔ کانپتا ہُوا ۔ تھَرتھَراتا ہُوا ۔ |
5107. | Tremendous | adj. ہیبت ناک۔ مہیب۔ڈراؤنا۔ ہولناک۔ تند۔ تیز۔ شدید Adjective بہت بڑا ۔ مُہیب ۔ غیر معمُولی ۔ خوف ناک ۔ رُعب دار ۔ تُند ۔ تیز ۔ شَدید ۔ |
5108. | Tremendously | adv. ڈراؤنے طور پر۔ مہیبانہ۔ بہت۔ نہایت Adverb خوفناک طور پَر ۔ ڈراونی حَد تک ۔ مُہیبانا ۔ |
5109. | Tremendousness | Noun دیو قامتی ۔ ہیبتناکی ۔ عظیمُ الجُثّہ ہونے کی کیفیت ۔ |
5110. | Tremetoda | Noun وَشیعات ۔ طُفَیلی کیڑوں کی ایک جَماعت جِن میں کَئی کیڑے اِنسان میں امراض پَیدا کَرتے ہَیں |
5111. | Tremolant | Adjective {موسیقی} لَرزِش والی {آواز} ۔ |
5112. | Tremolite | Noun ٹَرمولائٹ ۔ مُبہمہ کی سفید اور خاکَستری قِسم جِس میں کیلسیئم کا سِلی کیٹ اور میگنیشئم لازمی جُزو ہوتے ہیں ۔ |
5113. | Tremolo | Noun لَرزِش کا تاثُر جو جَذبات کے اِظہار کے لیے اِنسانی آواز یا ساز سے پیدا کی جاۓ ۔ باجے کا وہ پُرزہ جِس سے لَرَزتی ہوئی آواز پیدا ہو ۔ لَرزِش آواز ۔ |
5114. | Tremor | n. کپکپی۔ رعشہ۔ لرزش۔ تھرتھراہٹ۔ تھرتھری Noun لَرزِش ۔ رَعشہ ۔ دہشَت ۔ کَپکپی کا دورہ ۔ تھَرتھَری ۔ کَپکپی ۔ |
5115. | Tremorous | Adjective لَرَزنے والا ۔ جِس میں لَرزِش ہو ۔ لَرزاں ۔ |
5116. | Tremors | n. کپکپی۔ رعشہ۔ لرزش۔ تھرتھراہٹ۔ تھرتھری Noun لَرزِش ۔ رَعشہ ۔ دہشَت ۔ کَپکپی کا دورہ ۔ تھَرتھَری ۔ کَپکپی ۔ |
5117. | Tremulant | Adjective لَرزاں ۔ کانپتا ہُوا ۔ تھَرتھَراتا ہُوا ۔ |
5118. | Tremulous | Adjective لَرزاں ۔ تھَرتھَراتا ہُوا ۔ جیسے خوف کے سَبَب ۔ کانپتا ہوا ۔ لَرَزنا ۔ |
5119. | Tremulously | adv. تھرتھراہٹ سے۔ لرزش سے Adverb ڈَرتے ہوۓ ۔ کانپتے ہوۓ ۔ لَرزِش سے ۔ تھَرتھَراہَٹ سے ۔ |
5120. | Tremulousness | Noun کَپکپاہَٹ ۔ تھَرتھَراہَٹ ۔ ہِچکِچاہَٹ ۔ لَرزِش ۔ تھُڑ دِلی ۔ |
5121. | Trench | n. 1. کھائی کھودنے والا 2. میز۔ کھانا جو میزپر لگایا جائے v. a. 1. کھودنا۔ کاٹنا۔ کندہ کرنا 2. کھائی کھودنا 3. مورچہ بنانا Noun کھائی ۔ نالی ۔ خَندَق ۔ گھاٹی ۔ گہری نالی ۔ |
5122. | Trench coat | Noun فوجی بَرساتی ۔ فوجیوں کا اِستعمال کا دوہری چھاتی والا بارانی کوٹ جِس کی پُشت پَر چھوٹی سی پیٹی اور کَندھوں پَر فیتہ لَگا ہوتا ہے ۔ |
5123. | Trench fever | Noun خَندقی بُخار ۔ بار بار ہونے والا بُخار جو پہلی عالمی جَنگ کے دوران فوجیوں میں جووں کی وجہ سے پھَیل گیا تھا ۔ |
5124. | Trench foot | Noun خَندقی پا ۔ سَردی یا نمی میں کھُلا رہنے سے پاوں کی کھال گَل جانے کی کیفیت ۔ |
5125. | Trench knife | Noun دَست بَدَستی جَنگ میں اِستعمال ہونے والا خَنجَر نُما فوجی چھُرا ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.