English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    201    202    203    204    205    206    207    208    209    210    Next
5126.Trench mouthNoun
سوزش گلو ۔ خَنَّاق ۔
5127.TrenchancyNoun
زور ۔ سَختی ۔ حِدَّت ۔
5128.TrenchantAdjective
تیز ۔ پُر جوش ۔ جیسے زُبان بولنے میں ۔ راست رو ۔
5129.TrenchantlyAdverb
پُر زور طریقے سے ۔ سَختی سے ۔
5130.Trenchedn.
1. کھائی کھودنے والا
2. میز۔ کھانا جو میز‌پر لگایا جائے
v. a.
1. کھودنا۔ کاٹنا۔ کندہ کرنا
2. کھائی کھودنا
3. مورچہ بنانا
Noun
کھائی ۔ نالی ۔ خَندَق ۔ گھاٹی ۔ گہری نالی ۔
5131.TrencherNoun
مُربع یا گول چوڑی لَکڑی جِس میں پہلے اشیاۓ خُوردنی رَکھ کَر پیش کی جاتی تھیں یا کاٹی جاتی تھیں ۔ کَندہ ۔
Noun
خَندَق کُن ۔ خَندقیں کھودنے والا ۔ کھائیاں کھودنے والا ۔ خَندقیں کھودنے والی شے ۔
5132.Trencherflyn.
دسترخوان کی مکھی۔ طعام تلاش
5133.TrenchermanNoun
پیٹو ۔ بَسیار خور ۔ کھانے والا ۔ پُر خور ۔ جِس کی خوراک زیادہ ہو ۔
5134.Trenchesn.
1. کھائی کھودنے والا
2. میز۔ کھانا جو میز‌پر لگایا جائے
v. a.
1. کھودنا۔ کاٹنا۔ کندہ کرنا
2. کھائی کھودنا
3. مورچہ بنانا
Noun
کھائی ۔ نالی ۔ خَندَق ۔ گھاٹی ۔ گہری نالی ۔
5135.Trenchingn.
1. کھائی کھودنے والا
2. میز۔ کھانا جو میز‌پر لگایا جائے
v. a.
1. کھودنا۔ کاٹنا۔ کندہ کرنا
2. کھائی کھودنا
3. مورچہ بنانا
Noun
کھائی ۔ نالی ۔ خَندَق ۔ گھاٹی ۔ گہری نالی ۔
5136.TrendNoun
رُجحان ۔ میلان ۔ خیال ۔ جھُکاو ۔ رَوِش ۔
5137.Trendelenburg`s pperationNoun
فیمورَل وَرید کے ساتھ اِس کے جَنکشَن پَر آپرَیشَن
5138.Trendelenburs`s signNoun
چَتُون کے تَوازَن کا سیٹ
5139.Trepann.
Noun
تَرپان ۔ سِرے دار آرے کی شَکَل کا سُوراخ کَرنے والا اوزار جِس سے چَٹّانوں میں سُوراخ کیے جاتے ہیں ۔
Noun
دُوسروں کو پھانسنے والا ۔ پھَندے میں لانے والا ۔ مَکَر ۔ فَریب ۔ پھَندا ۔ جال ۔
5140.TrepanationNoun
تَرپان کا عملِ جَرّاحی ۔ کِسی چیز میں سُوراخ کَرنے کا عمَل ۔ تَرپان کاری ۔
5141.TrepangNoun
تَرپانگ ۔ حَلزونی آبی ۔ سَمُندری گھونگے کی ایک قِسم ۔ چین میں غذا کے طور پَر اِستعمال ہونے والا ۔
5142.TrephinationNoun
تَرپان سے جَرّاحی کا عمَل ۔ تَرفین کاری ۔
5143.TrephineNoun
تَرفین ۔ تَرپان ۔ آلہ جَرّاحی کی تَرَقّی یافتہ شَکَل جِس سے چھید کَر کے کھوپڑی کی الواحِ سَر کاٹی جاتی ہیں ۔
5144.TrepidationNoun
لَرزِش ۔ رَعشہ ۔ بے چینی ۔ خوف ۔ اِضطراب ۔
5145.TreponemaNoun
ٹَرپونیما نَسَل کا کوئی سا کُنڈلی دار جَرثُومہ جو اِنسان اور میمل جانوروں سے طُفیلی کی طرح چِمٹ کَر اِنھیں آتشَک کا مَرض لگا دیتا ہے ۔
5146.Treponema pallidum immobilization test (tpi)Noun
سِفلَس مَعلُوم کَرنے کے لیے ٹیسٹ ۔ سِفلَس کی تَشخیص میں کیا جاتا ہے
5147.TreponemalAdjective
آتشَک کی بیماری لگانے والا ۔ جِس سے آتشَک کا مَرض لَگ جاۓ ۔
5148.TreponematosisNoun
ایک ٹراپیکَل مَرض جو آتشَک سے مُشابہ ہے
5149.TreponemicideNoun
ٹَریپونیما کے لیے مُہلَک
5150.Tres-tineNoun
بارہ سِنگھے کے بڑے سینگ کے نیچے والا تیسرا سینگ ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    201    202    203    204    205    206    207    208    209    210    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.