English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 Next | ||
5151. | Antichrist | n. دشمن مسیح Noun دَجّال ۔ مَسيح دُشمَن ۔ مَسيح سے دُشمَنی رَکھنے والی شَخصِيَت يا طاقَت ۔ |
5152. | Antichrists | n. دشمن مسیح Noun دَجّال ۔ مَسيح دُشمَن ۔ مَسيح سے دُشمَنی رَکھنے والی شَخصِيَت يا طاقَت ۔ |
5153. | Anticipant | Adjective مَتوقِع ۔ تَوَقُع دار ۔ مُنتَظِر ۔ |
5154. | Anticipate | v. a. 1. پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا ۔ پیش قدمی کرنا ۔ پہلے سے لینا یا قبضہ کرنا 2. پہلے سے روک یا داب رکھنا 3. پہلے سے مزہ چکھنا ۔ جی ہی جی میں ۔ پہلے سے خوش ہونا یا مزہ لینا ۔ سوچ میں مرنا Verb متوقع کرنا ۔ پہلے سے اندازہ ۔ چیز کا اندازہ کرنا۔ پیش بندی کرنا ۔ پیش کرنا ۔ Verb پيش بيشی کَرنا ۔ پيش بَندی کَرنا ۔ پہلے ہی سے کام کَر لينا ۔ پہلے سے سَمَجھ جانا ۔ |
5155. | Anticipated | Adjective متوقع ۔ اندازہ ۔ سوچنا ۔ v. a. 1. پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا ۔ پیش قدمی کرنا ۔ پہلے سے لینا یا قبضہ کرنا 2. پہلے سے روک یا داب رکھنا 3. پہلے سے مزہ چکھنا ۔ جی ہی جی میں ۔ پہلے سے خوش ہونا یا مزہ لینا ۔ سوچ میں مرنا Verb متوقع کرنا ۔ پہلے سے اندازہ ۔ چیز کا اندازہ کرنا۔ پیش بندی کرنا ۔ پیش کرنا ۔ Verb پيش بيشی کَرنا ۔ پيش بَندی کَرنا ۔ پہلے ہی سے کام کَر لينا ۔ پہلے سے سَمَجھ جانا ۔ |
5156. | Anticipated decrease | متوقع کمی ۔ کسی چیز میں مختصر سی کمی ہونا ۔ |
5157. | Anticipated profit | متوقع منافع ۔ غیر معمولی اضافہ ہونا ۔ |
5158. | Anticipated realization | متوقع وصولی ۔ کم وصولی کرنا ۔ |
5159. | Anticipates | v. a. 1. پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا ۔ پیش قدمی کرنا ۔ پہلے سے لینا یا قبضہ کرنا 2. پہلے سے روک یا داب رکھنا 3. پہلے سے مزہ چکھنا ۔ جی ہی جی میں ۔ پہلے سے خوش ہونا یا مزہ لینا ۔ سوچ میں مرنا Verb متوقع کرنا ۔ پہلے سے اندازہ ۔ چیز کا اندازہ کرنا۔ پیش بندی کرنا ۔ پیش کرنا ۔ Verb پيش بيشی کَرنا ۔ پيش بَندی کَرنا ۔ پہلے ہی سے کام کَر لينا ۔ پہلے سے سَمَجھ جانا ۔ |
5160. | Anticipating | v. a. 1. پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا ۔ پیش قدمی کرنا ۔ پہلے سے لینا یا قبضہ کرنا 2. پہلے سے روک یا داب رکھنا 3. پہلے سے مزہ چکھنا ۔ جی ہی جی میں ۔ پہلے سے خوش ہونا یا مزہ لینا ۔ سوچ میں مرنا Verb متوقع کرنا ۔ پہلے سے اندازہ ۔ چیز کا اندازہ کرنا۔ پیش بندی کرنا ۔ پیش کرنا ۔ Verb پيش بيشی کَرنا ۔ پيش بَندی کَرنا ۔ پہلے ہی سے کام کَر لينا ۔ پہلے سے سَمَجھ جانا ۔ |
5161. | Anticipation | n. 1. پیش دستی ۔ پیش بینی ۔ سبقت ۔ خیالی مزہ 2. خیالی مزہ Noun توقع ۔ پیش بندی ۔ Noun پيش بيشی ۔ پہَل ۔ سَبقَت ۔ قَبل از وَقت اندازَہ ۔ سابِقَہ خَيال ۔ تَوَقع ۔ |
5162. | Anticipations | n. 1. پیش دستی ۔ پیش بینی ۔ سبقت ۔ خیالی مزہ 2. خیالی مزہ Noun توقع ۔ پیش بندی ۔ Noun پيش بيشی ۔ پہَل ۔ سَبقَت ۔ قَبل از وَقت اندازَہ ۔ سابِقَہ خَيال ۔ تَوَقع ۔ |
5163. | Anticipative | Adjective مَنتَظِر ۔ چَشمِ بَراہ ۔ آرزُو مَند ۔ |
5164. | Anticipatively | Adverb پيش بَندی کے طَور سے ۔ تَوقع لِيے ہوئے ۔ |
5165. | Anticipator | Noun پہلے سے خَيال کَرنے والا ۔ اُميد وار ۔ پيش بَند ۔ |
5166. | Anticipatory | Adjective آرزُو مَندانَہ ۔ جِس سے خَواہِش کا اِظہار ہو ۔ |
5167. | Anticipatory pension | قبل از وقت پینشن ۔ |
5168. | Anticlastic | Adjective ضَدِّ اِنصَراقی ۔ ايسی سَطَح جو لَمبائی ميں مَقعر اور چوڑائی ميں مَحَدَّب يا اِن کے بَرعکس ہوتی ہے ۔ |
5169. | Anticlerical | Adjective کَليسائيَت دُشمَنانَہ ۔ پادرِيَت اور کَليسائيَت کے اثَر و رُسُوخ کا مُخالِف ۔ |
5170. | Anticlimactic | Adjective تَنَزُل يا پَستی سے مُتعلِق ۔ |
5171. | Anticlimax | n. عروج یا سمت الراس کا ضد ۔ تنزل |
5172. | Anticlimaxes | n. عروج یا سمت الراس کا ضد ۔ تنزل |
5173. | Anticline | Noun کوہانی لف ۔ چٹانوں کی تہ میں محراب نُما شکن جِس کے پہلو مُخالِف سمتوں میں مائل ہوں ۔ Noun کوہان ۔ تہ دار چَٹان کی دو طَرفی ڈھال ۔ کوہانی لَف ۔ |
5174. | Anticly | Adverb پُر مَذاق انداز سے ۔ مُضَحکَہ خيزی کے ساتھ ۔ |
5175. | Anticoagulant, anticoagulative | Noun (طِب) مائع تَرويب ۔ مائع اِنجَماد ۔ اِنجَماد روک ۔ (خَصُوصاً خُون کا ) |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.