English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    202    203    204    205    206    207    208    209    210    211    Next
5151.DoableAdjective
کرنے کے قابل ۔ قابل بجا آوری ۔ قابل کارروائی ۔
5152.Doalat-e-ziadiaNoun, Name, Historical
خلیفہ مامون کے دور میں یمن میں شیعوں کی مسلسل بغاوتوں کو کچلنے کیلئے زیاد بن سفیان کے پڑپوتے محمد بن ابراھیم کو یمن کا والی مقرر کیا، اس نے بڑی کوششوں کے بعد سب پر قابو پایا لیکن بعد میں وہ مستقل حاکم بن گیا اور اس کا خاندان یمن پر حکومت کرتا رہا،
5153.Doatv.n.
محبت کرنا۔ فریفتہ، شیفتہ، گرویدہ یا مفتون ہونا۔ مرنا۔ جان دینا۔ عاشق ہونا
5154.DobbinNoun
لدُّو گھوڑا ۔ کھیتی باڑی میں کام آنے والا خاموش طبع محنت و مشقت کرنے والا گھوڑا ۔ چھکڑا چلانے والا گھوڑا ۔
5155.Doberman pinscherNoun
جرمنی میں ترقی دادہ درمیانے سے بڑے قد کا چھوٹے بالوں والا کُتا ۔
5156.DobsonNoun
ڈوب سن ۔ ہیل گرامائٹ ۔ لاروا ۔
5157.Dobson flyNoun
بالغ حشرہ جس کے جِھلی دار پر ہوتے ہیں اور نروں میں بڑے بڑے سینگوں کی طرح جبڑے ۔
5158.DocentNoun
اُستادِ جامعہ ۔ عجائب گھر کا رہنما ۔
5159.DoceticAdjective
قائل عدمِ بشریت ۔ قدیم عیسائی عقیدہ کہ حضرت عیسٰی صرف نُورانی اور رُوحانی جسم رکھتے تھے اس لیے وہ جسمانی درد و کرب سے مبرا تھے ۔
5160.DocetismNoun
عقیدہ عدمِ بشریت ۔ قدیم عیسائی عقیدہ کہ حضرت عیسٰی صرف نُورانی اور رُوحانی جسم رکھتے تھے اس لیے وہ جسمانی درد و کرب سے مبرا تھے ۔
5161.Doch-an-dorrisNoun
رقاب پیالہ ۔ جام ہجر ۔ الوداعی جام ۔
5162.Docibleness, docibilityn.
تربیت پذیری۔ اصلاح پذیری۔ غریبی
5163.Docileadj.
تربیت پذیر۔ اصلاح پذیر۔ غریب۔ قابل تعلیم۔ سیکھنے یا سدھنے جوگ
Adjective
تغیر پذیر ۔ تبدیلی پذیر ۔ قابل رسائی ۔ اطاعت گزار ۔ اصلاح پذیر ۔ قابلِ تعلیم۔
5164.Docileradj.
تربیت پذیر۔ اصلاح پذیر۔ غریب۔ قابل تعلیم۔ سیکھنے یا سدھنے جوگ
Adjective
تغیر پذیر ۔ تبدیلی پذیر ۔ قابل رسائی ۔ اطاعت گزار ۔ اصلاح پذیر ۔ قابلِ تعلیم۔
n.
تربیت پذیری۔ اصلاح پذیری۔ غریبی
5165.Docilestadj.
تربیت پذیر۔ اصلاح پذیر۔ غریب۔ قابل تعلیم۔ سیکھنے یا سدھنے جوگ
Adjective
تغیر پذیر ۔ تبدیلی پذیر ۔ قابل رسائی ۔ اطاعت گزار ۔ اصلاح پذیر ۔ قابلِ تعلیم۔
n.
تربیت پذیری۔ اصلاح پذیری۔ غریبی
5166.Docilityn.
تربیت پذیری۔ اصلاح پذیری۔ غریبی
5167.Dockv. a.
جہاز کو کھاڑی یا ڈوک میں لانا
v. a.
کاٹنا۔ لنڈورا کرنا۔ گھٹانا۔ کم کرنا۔ منہا کرنا
n.
جہازوں کے اتارنے اور طوفان سے بچانے کی جگہ۔ کھاڑی۔ گھاٹ۔ڈوک۔ بندرگاہ
Noun
ریواس ۔ تُوشک ۔ ایک سدا بہار بُوٹی ۔ تنا سیدھا اور پتے چوڑے ہوتے ہیں۔
Noun
گودی ۔ ريواس ۔ توشک ۔
5168.Dock duesواجبات گودی
5169.Dock handNoun
گودی مزدور ۔ بندرگاہ مزدور ۔
5170.Dock warrantNoun
بار نامہ ۔ اطلاع نامہ گودی
5171.DockageNoun
کرایہ گودی ۔ جہاز کو گودی میں لنگرانداز کرنے کی سہولت ۔ جہاز کو گودی میں کھڑا کرنے کا عمل ۔ اجرت سے منہائی ۔
5172.Dockedv. a.
جہاز کو کھاڑی یا ڈوک میں لانا
v. a.
کاٹنا۔ لنڈورا کرنا۔ گھٹانا۔ کم کرنا۔ منہا کرنا
n.
جہازوں کے اتارنے اور طوفان سے بچانے کی جگہ۔ کھاڑی۔ گھاٹ۔ڈوک۔ بندرگاہ
Noun
ریواس ۔ تُوشک ۔ ایک سدا بہار بُوٹی ۔ تنا سیدھا اور پتے چوڑے ہوتے ہیں۔
Noun
گودی ۔ ريواس ۔ توشک ۔
5173.DockerNoun
گودی مزدور ۔ بندرگاہ کا مزدور ۔ قاطع ۔ کاٹ کر چھوٹا کرنے والا ۔
5174.Docketn.
1. سرکار چٹھی کا خلاصہ جو ا س کی پشت پر لکھا جاتا ہے۔ ڈاکٹ
2. پتا۔ نام و نشان۔ ٹھکانا
3. خلاصہ یا یادداشت مقدمات
v. a.
چٹھی کی پشت پر خلاصہ لکھنا۔ عنوان لکھنا
Noun
پروانہ ۔ خُلاصہ ۔ عدالت میں زہر سماعت مقدمات کی فہرست ۔
Noun
خلاصہ مقدمہ ۔ يادداشت ۔ عدالتی فيصلوں کا رجسٹر
5175.Docket, appearanceحاضری رجسٹر ۔ خلاصہ حاضری ۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    202    203    204    205    206    207    208    209    210    211    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.