English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    203    204    205    206    207    208    209    210    211    212    Next
5176.Anticonvulsantایسا ایجِنٹ جو بے ہوشی کے دوروں کو روکتا ہے
Noun
مائع تَشَنُج ۔ تَشَنُج کو کَم کَرنے والی دَوا ۔
5177.Anticorruptionانسداد رشوت ستانی ۔ وہ آفیسر جو رشوت کو روکتا ہے ۔
5178.Antics تماشا ۔ کھیل ۔ ٹھٹھا ۔ چلبلیاں
n.
عجیب و غریب ۔ مضحکہ خیز ۔ متروک
Adjective
عجيب و غَريب ۔ انوکھا ۔ پُرکار ۔ مُضَحکَہ خيز ۔ (اِسم) مَسخرا ۔ خُوش گَپ ۔
5179.AnticycloneNoun
پاگر دباد ۔ دائرے کی شکل میں چلتی ہوئی ہوا کا عِلاقہ جہاں ہوا کا دباوٴ مرکز میں زیادہ ہو ۔
Noun
مَعکُوسِ گَرد باد ۔ مُنقَلبِ گَردباد ۔ ضَدِّ گَرد باد ۔
5180.Antidepressantضِد مَسکَن ۔ اضَمحلال کَم کَرنے والی ادویہ
Noun
مانِع افسُردَگی ۔ اِضمَحلال و وحشَت سے نِجات دينے والی دَوا ۔
5181.AntidiabeticAdverb
دافع ذیابیطَس ۔ ذیابیطَس کے خَلاف ۔ ہارمُون اِنسولین
5182.Antidiluvianadj.
قبل طوفان ۔ نوح کے زمانے کا
5183.Antidiphtheriticدافع خَنّاق ۔ خَنّاق کے خَلاف مُدافِعَت پَیدا کَرتی ہے
5184.AntidiureticAdjective
ضِد پیشاب آوَر ۔ پیشاب کی مِقدار کَم کَرنے والے
5185.Antidotaladj.
زہر مہرہ سا ۔ تریاق سا
Adjective
تَرياقی ۔ تَرياق کی خَصُوصِیَت لِيے ہُوئے ۔
5186.Antidoteadj.
بس مار ۔ بس ہرن ۔ زہر مہرہ ۔ تریاق
Noun
تریاق ۔ ایسی دوا جو کِسی زہر کے اثر کو زائل کرنے کے لیے اِستعمال کی جاۓ ۔
Noun, Adjective
تریاق ۔ زہر کے عمَل کو خَتَم کَرنے والا
Noun
تَرياق ۔ زہَر مُہرَہ ۔ (مَجازاً) بَدی کا سَدِباب يا تَدراک کَرنے والا کوئی اقدام ۔
5187.Antidotedadj.
بس مار ۔ بس ہرن ۔ زہر مہرہ ۔ تریاق
Noun
تریاق ۔ ایسی دوا جو کِسی زہر کے اثر کو زائل کرنے کے لیے اِستعمال کی جاۓ ۔
Noun, Adjective
تریاق ۔ زہر کے عمَل کو خَتَم کَرنے والا
Noun
تَرياق ۔ زہَر مُہرَہ ۔ (مَجازاً) بَدی کا سَدِباب يا تَدراک کَرنے والا کوئی اقدام ۔
5188.Antidotesadj.
بس مار ۔ بس ہرن ۔ زہر مہرہ ۔ تریاق
Noun
تریاق ۔ ایسی دوا جو کِسی زہر کے اثر کو زائل کرنے کے لیے اِستعمال کی جاۓ ۔
Noun, Adjective
تریاق ۔ زہر کے عمَل کو خَتَم کَرنے والا
Noun
تَرياق ۔ زہَر مُہرَہ ۔ (مَجازاً) بَدی کا سَدِباب يا تَدراک کَرنے والا کوئی اقدام ۔
5189.Antidotingadj.
بس مار ۔ بس ہرن ۔ زہر مہرہ ۔ تریاق
Noun
تریاق ۔ ایسی دوا جو کِسی زہر کے اثر کو زائل کرنے کے لیے اِستعمال کی جاۓ ۔
Noun, Adjective
تریاق ۔ زہر کے عمَل کو خَتَم کَرنے والا
Noun
تَرياق ۔ زہَر مُہرَہ ۔ (مَجازاً) بَدی کا سَدِباب يا تَدراک کَرنے والا کوئی اقدام ۔
5190.Antidumping lawقانون جس کے تحت مقامی کمپنیوں کے مقابل بیرونِ ملک مال جانے سے روکتا ہے ۔
5191.Antiemeticمانع قے ۔ دافع قے ۔ مَتلی یا قے یا اُلٹی روکنے والا ایجِنٹ
5192.Antienzymeایسا مادّہ جو خامرے پر عمَل کَر کے اُسے بے اثَر کَر دے یہ نظامِ اِنہَضام میں پائے جاتے ہَیں تاکہ اِس نَظَام کا حِصّہ ہَضَم نہ ہو سَکے ۔ خُون میں بَطَور اینٹی باڈیز عمَل کَرتے ہَیں
5193.Antiepilepticدافع صَرع ۔ ایسی ادویات جو صِرف مِرگی یا صَرعی کے حَملوں کو روکتی ہَیں
5194.Antifebrileadj.
جور ناسک ۔ تپ مار ۔ دافع بخار یا تپ
Noun, Adjective
دافع تَپ ۔ دافع بُخار ۔ ایسا ایجِنٹ جو بُخار کو کَم کَرتا ہے
5195.AntifebrinNoun
بُخار کی ایک دوا جو سِرکے کے تیزاب اور اینیلین سے تیار کی جاتی ہے ۔
5196.AntifederalismNoun
نَظَرِيَہ وَفاق دُشمَنی ۔ خِلافِ وَفاق يا وَفاقِيَت ۔
5197.Antifolsدافع ملیریا ۔ ایسی اشیا کا گروہ جو سَلفا ادویہ کے ساتھ مِل کَر اِستَعمال کی جاتی ہَیں اور ملیریا کے خَلاف اِستَعمال ہوتی ہَیں
5198.AntifoulingNoun
روغن جو سمُندری جہاز کے پیندے میں لگایا جاتا ہے تاکہ اِس پر پودے نہ اُگنے پائیں ۔
5199.AntifreezeNoun
ایک مائع اِنجماد مادّہ جو کِسی کار ، ٹریکٹر کے ریڈی ایٹر کے سردکار میں ملایا جاتا ہے ۔
5200.Antifungalضِد فِطَر ۔ ایسا ایجِنٹ جو فَنجائی یا سماروغ کو تَباہ کَرتا ہے
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    203    204    205    206    207    208    209    210    211    212    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.