English to Urdu Translation
d found in 6,823 words & 273 pages. Previous 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 Next | ||
5176. | Docket, preferred | رجسٹر يا لسٹ ترجيحی مقدمات برائے سماعت |
5177. | Docketed | n. 1. سرکار چٹھی کا خلاصہ جو ا س کی پشت پر لکھا جاتا ہے۔ ڈاکٹ 2. پتا۔ نام و نشان۔ ٹھکانا 3. خلاصہ یا یادداشت مقدمات v. a. چٹھی کی پشت پر خلاصہ لکھنا۔ عنوان لکھنا Noun پروانہ ۔ خُلاصہ ۔ عدالت میں زہر سماعت مقدمات کی فہرست ۔ Noun خلاصہ مقدمہ ۔ يادداشت ۔ عدالتی فيصلوں کا رجسٹر |
5178. | Docketing | n. 1. سرکار چٹھی کا خلاصہ جو ا س کی پشت پر لکھا جاتا ہے۔ ڈاکٹ 2. پتا۔ نام و نشان۔ ٹھکانا 3. خلاصہ یا یادداشت مقدمات v. a. چٹھی کی پشت پر خلاصہ لکھنا۔ عنوان لکھنا Noun پروانہ ۔ خُلاصہ ۔ عدالت میں زہر سماعت مقدمات کی فہرست ۔ Noun خلاصہ مقدمہ ۔ يادداشت ۔ عدالتی فيصلوں کا رجسٹر |
5179. | Dockets | n. 1. سرکار چٹھی کا خلاصہ جو ا س کی پشت پر لکھا جاتا ہے۔ ڈاکٹ 2. پتا۔ نام و نشان۔ ٹھکانا 3. خلاصہ یا یادداشت مقدمات v. a. چٹھی کی پشت پر خلاصہ لکھنا۔ عنوان لکھنا Noun پروانہ ۔ خُلاصہ ۔ عدالت میں زہر سماعت مقدمات کی فہرست ۔ Noun خلاصہ مقدمہ ۔ يادداشت ۔ عدالتی فيصلوں کا رجسٹر |
5180. | Docking | Noun فضا میں چکر لگانے والی اشیا کا آپس میں انصال اور مقام اتصال ۔ v. a. جہاز کو کھاڑی یا ڈوک میں لانا v. a. کاٹنا۔ لنڈورا کرنا۔ گھٹانا۔ کم کرنا۔ منہا کرنا n. جہازوں کے اتارنے اور طوفان سے بچانے کی جگہ۔ کھاڑی۔ گھاٹ۔ڈوک۔ بندرگاہ Noun ریواس ۔ تُوشک ۔ ایک سدا بہار بُوٹی ۔ تنا سیدھا اور پتے چوڑے ہوتے ہیں۔ Noun گودی ۔ ريواس ۔ توشک ۔ |
5181. | Docks | v. a. جہاز کو کھاڑی یا ڈوک میں لانا v. a. کاٹنا۔ لنڈورا کرنا۔ گھٹانا۔ کم کرنا۔ منہا کرنا n. جہازوں کے اتارنے اور طوفان سے بچانے کی جگہ۔ کھاڑی۔ گھاٹ۔ڈوک۔ بندرگاہ Noun ریواس ۔ تُوشک ۔ ایک سدا بہار بُوٹی ۔ تنا سیدھا اور پتے چوڑے ہوتے ہیں۔ Noun گودی ۔ ريواس ۔ توشک ۔ |
5182. | Dockyard | n. جہاز کی پہلی منزل جس میں اس کے بنانے کا سامان رہتا ہے۔ جہاز گودام Noun احاطہ گودی ۔ گودی کا وہ حصہ جہاں بحری ذخائر ہوں اور بحری جہاز بناۓ ہو ۔ |
5183. | Dockyards | n. جہاز کی پہلی منزل جس میں اس کے بنانے کا سامان رہتا ہے۔ جہاز گودام Noun احاطہ گودی ۔ گودی کا وہ حصہ جہاں بحری ذخائر ہوں اور بحری جہاز بناۓ ہو ۔ |
5184. | Doctor | n. 1. ملا۔ پنڈت۔ عالم۔ فاضل۔ مولوی 2. حکیم۔ طبیب۔ بید۔ ڈاکٹر 3. علامہ۔ علامہٴ زماں۔ منشی فاضل۔ محقق۔ حاذق Noun ڈاکٹر ۔ طبیب ۔ حکیم ۔ عالم ۔ معالج ۔ دندان ساز۔ Noun حکيم ۔ طبيب ۔ معالج ۔ عالم ۔ فاضل |
5185. | Doctor abdul haleem | Noun, Name, Literary ڈاکٹر عبدالحلیم نے چند تنقیدی مضامین لکھے ہیں۔ اور ان مضامین میں مارکسی تنقید کا نظریہ پوری طرح پیش کیاہے۔ اس سلسلے میں ان کے مضامین ”ادبی تنقید کے بنیادی اصول“ اور ”اردو ادب کے رجحانات“ قابلِ ذکر ہیں ۔ اس کے علاوہ مارکسی تنقید کی عملی شکل کے نمونے ان کے مضامین ” اردو ادب کے رجحانات “ اور ”ترقی پسند ادب کے بارے میں چند غلطیاں “ میں ملتے ہیں۔ |
5186. | Doctor john gilchrist | Noun, Name, Literary, Historical فورٹ ولیم کالج کے شعبہ ہندوستانی کے مصنفین میں سے سر فہرست ڈاکٹر جان گلکرسٹ کا نام ہے۔ وہ 1759کو ایڈنبرا (سکاٹ لینڈ) میں پیدا ہوئے۔ وہ بطور ڈاکٹر ہندوستان آئے ۔اور یہاں کی زبان سیکھی بعد میں فورٹ ولیم کالج کے آغاز کا سبب بنے ۔جان گلکرسٹ نے چار سال تک اس کالج میں خدمات سرانجام دیں اور 1704 میں وہ پنشن لے کر انگلستان چلے گئے۔ |
5187. | Doctor saro paali radha kirshna | Noun, Name ۱۳ جولائ ۱۹٦۲ تا ۱۳ جولائ ۱۹٦۷ ، بھارت کے دوسرے صدر، اس دوران پاک بھارت جنگ بھی ھوئ |
5188. | Doctor sir alama muhammad iqbal | Noun, Name, Poetical, Historical علامہ اقبال پاکستان کے قومی شاعر ہیں۔ 9 نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔آپ آزادی وطن کے علمبردار تھے اور باقاعدہ سیاسی تحریکوں میں حصہ لیتے تھے۔ مسلم لیگ میں شامل ہوگئے اور آل انڈیا مسلم لیگ کے صدر منتخب ہوئے آپ کا الہ آباد کا مشہور صدارتی خطبہ تاریخی حیثیت رکھتا ہے، آپ کی شاعری زندہ شاعری ہے جو ہمیشہ مسلمانوں کے لیے مشعل راہ بنی رہے گی۔ 21 اپریل 1938میں علامہ انتقال کر گئے |
5189. | Doctor zakir hussain | Noun, Name ڈاکٹر ذاکر حسین ، بھارت کے تیسرے صدر جو دو سال تک صدر رہے ،۱۹٦۷ سے ۱۹٦۹ تک۔ |
5190. | Doctoral | Adjective ڈاکٹری سے متعلق ۔ متعلق بہ ڈاکٹری ۔ ڈاکٹریٹ کی ڈگری کے لیے مطلوبہ مطالعے کا لائحہ عمل۔ |
5191. | Doctorate | n. حکیم،مولوی یا پنڈت کا خطاب۔ ڈاکٹر کی ڈگری Noun ڈاکٹریٹ کی ڈگری جو جامعہ کی طرف سے عطا کی گئی ہو ۔ |
5192. | Doctorates | n. حکیم،مولوی یا پنڈت کا خطاب۔ ڈاکٹر کی ڈگری Noun ڈاکٹریٹ کی ڈگری جو جامعہ کی طرف سے عطا کی گئی ہو ۔ |
5193. | Doctored | n. 1. ملا۔ پنڈت۔ عالم۔ فاضل۔ مولوی 2. حکیم۔ طبیب۔ بید۔ ڈاکٹر 3. علامہ۔ علامہٴ زماں۔ منشی فاضل۔ محقق۔ حاذق Noun ڈاکٹر ۔ طبیب ۔ حکیم ۔ عالم ۔ معالج ۔ دندان ساز۔ Noun حکيم ۔ طبيب ۔ معالج ۔ عالم ۔ فاضل |
5194. | Doctoring | n. 1. ملا۔ پنڈت۔ عالم۔ فاضل۔ مولوی 2. حکیم۔ طبیب۔ بید۔ ڈاکٹر 3. علامہ۔ علامہٴ زماں۔ منشی فاضل۔ محقق۔ حاذق Noun ڈاکٹر ۔ طبیب ۔ حکیم ۔ عالم ۔ معالج ۔ دندان ساز۔ Noun حکيم ۔ طبيب ۔ معالج ۔ عالم ۔ فاضل |
5195. | Doctors | n. 1. ملا۔ پنڈت۔ عالم۔ فاضل۔ مولوی 2. حکیم۔ طبیب۔ بید۔ ڈاکٹر 3. علامہ۔ علامہٴ زماں۔ منشی فاضل۔ محقق۔ حاذق Noun ڈاکٹر ۔ طبیب ۔ حکیم ۔ عالم ۔ معالج ۔ دندان ساز۔ Noun حکيم ۔ طبيب ۔ معالج ۔ عالم ۔ فاضل |
5196. | Doctors of laws | قانون ميں انتہائی مہارت رکھنے والا ۔ قانون دان ۔ محقق قانون |
5197. | Doctorship | Noun ڈاکٹر کی ڈگری ۔ ڈاکٹریٹ ۔ |
5198. | Doctress | n. حکیمنی۔ عورت معالج۔ طبیبہ۔ لیڈی ڈاکٹر |
5199. | Doctrin of perpetuity | اصولِ دوام ۔ اصولِ بقا ۔ اصولِ استَمرار |
5200. | Doctrinal | adj. اصول کے متضمن یا متعلق۔ مسئلوں کے متعلق۔ امور تعلیم کے متعلق۔ تعلیمی۔ حکمی Adjective متعلق بہ نظریہ ۔ نظریائی ۔ اعتقادی ۔ |
d found in 6,823 words & 273 pages. Previous 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.