English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    203    204    205    206    207    208    209    210    211    212    Next
5176.Mowingv. a.
1. درانتی سے کاٹنا۔ کاٹنا
2. گھاس کاٹنا۔ جنگل صاف کرنا
v. n.
گھاس کاٹنا۔ لاؤلی، لائی یا کٹائی کرنا۔ درانتی چلانا۔ (فصل کاٹنا)
n.
گھاس کا ڈھیر۔ گڑھا
Noun, Verb
خرمن ۔ گھاس ۔ غلے کا ڈھیر ۔ کھلیان میں غلے کی پولیوں کا ڈھیر ۔ کھلیان کا وہ حصہ جہاں یہ غلہ یا گھاس ذخیرہ کی جائیں ۔
5177.Mowing machineNoun
زرعی مشین جس میں گھاس ۔ تہنیا گھاس غلہ کاٹنے کے لیے پھل لگے ہوتے ہیں ۔ گھاس مشین ۔
5178.Mownv. a.
1. درانتی سے کاٹنا۔ کاٹنا
2. گھاس کاٹنا۔ جنگل صاف کرنا
v. n.
گھاس کاٹنا۔ لاؤلی، لائی یا کٹائی کرنا۔ درانتی چلانا۔ (فصل کاٹنا)
n.
گھاس کا ڈھیر۔ گڑھا
Noun, Verb
خرمن ۔ گھاس ۔ غلے کا ڈھیر ۔ کھلیان میں غلے کی پولیوں کا ڈھیر ۔ کھلیان کا وہ حصہ جہاں یہ غلہ یا گھاس ذخیرہ کی جائیں ۔
5179.Mowsv. a.

5180.MoxaNoun
موکسا ۔ بعض پودوں کی تازہ پتیوں سے جاپان اور چین میں تیار ہونے والا نرم اور ملائم مادہ ۔ جسے سوزش دوا کے طور پر گھٹیا وغیرہ کے علاج میں جلد پر جلا کر استعمال کیا جاتا ہے ۔
5181.MoxieNoun
جرات ۔ قوت ۔ توانائی ۔ جارحیت ۔
5182.Mozzetta, mozettaNoun
ٹوپی جو کندھوں کو ڈھانپتی ہے ۔ اور اسے سینے پر بٹنوں سے بند کیا جا سکتا ہے ۔
5183.Mr.n.
صاحب
5184.MssendVerb
غَلط شَخَص کو بھیجنا ۔ غیر مُقام پَر بھیجنا
5185.MuNoun
یونائی حروفِ تہجی کا بارھواں حرف ۔
5186.MubeenNoun, Adjective
مُبِين ﷺ ۔ شَريعَت کو بيان کرنے والا ۔ سچّا ۔ سچ کی تبلِيغ کرنے والا ۔ نيک اعمال کی ہَدايَت کرنے والا ۔
5187.Muchn.
افراط۔ زیادتی۔ بہتات۔ کثرت۔ ادھکائی۔ بشیشتائی
adv.
1. زیادہ۔ بکثرت۔ بہت۔ بہتیرا۔ بسا۔ اتنا
2. دیر تک۔ زیادہ۔ اکثر
3. قریب۔ قریباً۔ عنقریب۔ اُتنا ہی۔ ویسا ہی
adj.
فراواں۔ بہت۔ ادھک۔ ڈھیر۔ مکتا۔ کثیر۔ زیادہ۔ بسیار۔ وافر۔
Adjective
زیادہ ۔ فراواں ۔ بہت ۔ وافر ۔ تعداد یا مقدار میں بڑا ۔ زیادہ تر ۔ کافی حد تک ۔
5188.Much asتاہم ۔ پھر بھی ۔
5189.Muchesn.
افراط۔ زیادتی۔ بہتات۔ کثرت۔ ادھکائی۔ بشیشتائی
adv.
1. زیادہ۔ بکثرت۔ بہت۔ بہتیرا۔ بسا۔ اتنا
2. دیر تک۔ زیادہ۔ اکثر
3. قریب۔ قریباً۔ عنقریب۔ اُتنا ہی۔ ویسا ہی
adj.
فراواں۔ بہت۔ ادھک۔ ڈھیر۔ مکتا۔ کثیر۔ زیادہ۔ بسیار۔ وافر۔
Adjective
زیادہ ۔ فراواں ۔ بہت ۔ وافر ۔ تعداد یا مقدار میں بڑا ۔ زیادہ تر ۔ کافی حد تک ۔
5190.MuchnessNoun
کثرت ۔ بہتات ۔
5191.MucidAdjective
بھوئی نما ۔ بھوئی زدہ ۔ پھپھوندی لگا ہوا ۔
5192.MucidityNoun
بوسیدگی ۔
5193.MucidnessNoun
بوسیدگی ۔ بھوئی کا اثر ۔
5194.MuciferousAdjective
مُخاط ۔ مُخاط پیدا کرنے والا ۔ لعاب پیدا کرنے والا ۔
5195.Mucigen, mucinogenAdjective, Diminutive
لعاب زا ۔ مخاطین زا ۔ وہ مادہ جسے جسم بآسانی لعاب میں تبدیل کر سکے ۔
5196.Mucilagen.
چیپ دار یا لسدار چیز۔ لعاب۔ لس۔ آنؤ۔ رینٹ
5197.Mucilage, gumNoun
لعاب ۔ چیپ ۔ لیس ۔ گوند ۔ لیس دار مادہ جو درختوں سے رِستا ہے ۔
5198.Mucilagesn.
چیپ دار یا لسدار چیز۔ لعاب۔ لس۔ آنؤ۔ رینٹ
5199.Mucilaginousadj.
لس دار۔ لعاب دار۔ چیپ دار۔ لجلجا۔ چپچپا
Adjective
لیس دار ۔ چپکنے والا ۔ لعاب دار ۔ چپکاو ۔
5200.MucilaginouslyAdverb
چپکنے کے انداز میں ۔ لعاب کے طور پر ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    203    204    205    206    207    208    209    210    211    212    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.