English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    203    204    205    206    207    208    209    210    211    212    Next
5176.Trialn.
1. آزمائش۔ امتحان۔ پریکشا
2. تجربہ۔ پرمان۔ اٹکل۔ جانچ۔ پرکھ
3. تحقیقات۔ تجویز
4. کشٹ۔ کسالا۔ دکھ۔ مشکل۔ پراشرم
Noun
آزمائش ۔ سَعی ۔ جانچ ۔ مُقَدمہ ۔ آزمائش کا عمَل ۔ کوشِش ۔
5177.Trial briefوَکيل کو مُقَدمے سے آگاہ کَرنے کا خُلاصَہ ۔
5178.Trial balanceNoun
جانچ میزان ۔ دہرے اندراج کی کھاتا داری میں حِساب کِتاب کو مَتوازَن کَرنے کی تیّاری میں کھُلے کھاتے میں ادائیگی و وصُولی کا اندراج ۔
5179.Trial baloonNoun
رُخ نُما غُبارہ ۔ غُبارہ جو ہَوا کا رُخ معلُوم کَرنے کے لیے اُڑایا جاۓ ۔
5180.Trial lawyerNoun
عدالتی وکیل ۔ قانونی عدالتوں میں مُقَدمات بھُگتانے والا ماہِر اور تَجَربہ کار وکیل ۔
5181.Trial runNoun
آزمائشی پھیرا ۔ اِبتدائی آزمائش جو کِسی چیز کی کارکَردگی دیکھنے کے لیے کی جاۓ ۔
5182.Trialledn.
1. آزمائش۔ امتحان۔ پریکشا
2. تجربہ۔ پرمان۔ اٹکل۔ جانچ۔ پرکھ
3. تحقیقات۔ تجویز
4. کشٹ۔ کسالا۔ دکھ۔ مشکل۔ پراشرم
Noun
آزمائش ۔ سَعی ۔ جانچ ۔ مُقَدمہ ۔ آزمائش کا عمَل ۔ کوشِش ۔
5183.Triallingn.
1. آزمائش۔ امتحان۔ پریکشا
2. تجربہ۔ پرمان۔ اٹکل۔ جانچ۔ پرکھ
3. تحقیقات۔ تجویز
4. کشٹ۔ کسالا۔ دکھ۔ مشکل۔ پراشرم
Noun
آزمائش ۔ سَعی ۔ جانچ ۔ مُقَدمہ ۔ آزمائش کا عمَل ۔ کوشِش ۔
5184.Trialoguen.
تین شخصوں کی گفتگو
5185.Trialsn.
1. آزمائش۔ امتحان۔ پریکشا
2. تجربہ۔ پرمان۔ اٹکل۔ جانچ۔ پرکھ
3. تحقیقات۔ تجویز
4. کشٹ۔ کسالا۔ دکھ۔ مشکل۔ پراشرم
Noun
آزمائش ۔ سَعی ۔ جانچ ۔ مُقَدمہ ۔ آزمائش کا عمَل ۔ کوشِش ۔
5186.Trianglen.
تکون۔ مثلث۔ سہ گوشہ
Noun
تَکون ۔ مُثَلَّث ۔ کَثیرُ الِاضلاع جِس کے تین اطراف اور تین زاویے ہوں ۔
5187.Trianglesn.
تکون۔ مثلث۔ سہ گوشہ
Noun
تَکون ۔ مُثَلَّث ۔ کَثیرُ الِاضلاع جِس کے تین اطراف اور تین زاویے ہوں ۔
5188.Triangularadj.
مثلثی۔ سہ گوشہ۔ تکونیا
Adjective
تَکونا ۔ تَکونیا ۔ سَہ گوشہ ۔ ثَلاثی الزوایا ۔ مُثَلَّث سے مُتعلّق ۔ مُثَلَّث نُما ۔ تین کونوں والا ۔
Adjective
مُثَلثی ۔ تَکونیا ۔ مُثَلثوں سے بَنا ہُوا ۔
5189.TriangularityNoun
مُثَلثی ۔ مُثَلثیت ۔
5190.Triangularlyadv.
مثلث کی صورت پر
Adverb
مُثَلَّث کی شَکَل میں ۔
5191.TriangulateVerb
تکونا بنا دینا ۔ مُثَلثوں میں تَقسیم کَر دینا ۔ مَساحَت کَرنا ۔ نَقشہ بنانا ۔
5192.TriangulationNoun
پیمائشِ مُثَلثی ۔ مُثَلثی تَقسیم ۔ طویل فاصلے کی صحیح پیمائش کَرنے کا طریقہ ۔
5193.TriarchyNoun
سَہ عمَلی ۔ سَہ شَخصی حَکُومَت ۔ سَہ رُکنی حَکُومَت ۔ مُلک جو تین حاکموں کے زیرِ نگیں ہو ۔
5194.TriassicAdjective
سہ گانہ ۔ تَریائی ۔ جوراسی یا میان حیاتی ارضی دور کی چُٹّانوں کی بُنیادی تَقسیم کے نِظام سے مُتعلّق ۔
5195.Triatic stayNoun
رَسّا جو اگلے بَڑے مَستُول کے سِروں پَر لِپٹا ہوتا ہے ۔
5196.TriatomicAdjective
سَہ جوھری ۔ تین ایٹموں والا سالمہ ۔ جِس میں تین ہائیڈرو آکسل گروپ موجود ہوں ۔
5197.TriaxialAdjective
سَہ محوریہ ۔ سَہ محورہ ۔ جِس کے تین محور ہوں ۔
5198.TriazineNoun
تین مُرکبات کا ایک گروہ جو تین ایٹم نائٹروجن کے اور تین ایٹم کاربَن کے سِلسِلے پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔
5199.TriazoleNoun
سَہ نائٹروجنی مُرکّب ۔ چار مُرکبات کے گروہ میں سے ایک جِس میں تین نائٹروجن ایٹم اور دو کاربَن ایٹم کا پانچ عددی سِلسِلہ ہوتا ہے ۔
5200.TriazolicAdjective
سَہ نائٹروجنی ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    203    204    205    206    207    208    209    210    211    212    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.