English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    204    205    206    207    208    209    210    211    212    213    Next
5201.Antigenتریاق زا ۔ صَد جِسَم زا ۔ ایسی شے جو اینٹی باڈیز کی پَیداوار شُرُوع کَرتی ہے ۔ یہ پَروٹین جو خُون کے سُرَخ جِسمیوں میں پائی جاتی ہے
Noun
تریاق زا ۔ وہ مادّہ جو خُون میں ضد جِسم پیدا کرنے کا باعِث بنتا ہے ۔
5202.Antihaemorrhagieایسا ایجِنٹ جو خُون کے بَہاو کو روکتا ہے ۔ وِٹامن کے کے مُتعَلِق
5203.Antiheamophilic globulinپلازما میں موجُود خُون میں جَمنے میں مُلَوَّث ایک عامل سیرَم سے غَیر موجُود
5204.Antihistaminesایسی ادویات جو خارَج ہونےوالے ہِسٹامین کے کُچھ اثرات کودَبا دیتی ہے ۔ حَرکَت اور تابکاری کی بیماری میں موثر ہے ۔
5205.Antihoardingانسداد ذخیرہ اندوزی ۔
5206.AntihypertensiveAdverb
ایسا ایجِنٹ جو خُون کے دَباو یا بلَڈ پریشَر کو کَم کَرتا ہے ۔
Noun, Adjective
مانِع بيش فِشار دَم ۔ خُون کے زائد بَہاو کی مُوَثَر دَوا ۔
5207.AntiknockNoun
شَور بَند ۔ ايک مادَہ جِسے اِحتَراق دَروں اِنجَن کے اِيندھَن ميں مِلا دِيا جاتا ہے ۔
5208.AntilegomenaNoun
عہَد نامَہ جَديد کی بَعض کُتَب جِن کے الہامی ہونے کو اِبتِدائی کَليسائی دَور ميں عالَمگير سَطَح پَر تَسليم نَہيں کِيا گَيا تھا ۔
5209.Antileptoricدافع کوڑھ ۔ ایسا ایجِنٹ جو کوڑھ یا جَزّام کو روکتا ہے
5210.AntilogarithmNoun
ضِد لو گار تھم ۔ جوابی لوگار تھم ۔
5211.Antilogarithm, antilogNoun
(رِياضی) ضَدِ لوگارِتھم ۔ لوگارِتھم کے مُطابِق عدَد ۔
5212.Antilogyn.
منطقی حدود کا تضاد
5213.Antilueticدافع آتشَک ۔ ایسا ایجینٹ جو آتشَک کو آرام دیتا ہے یا روکتا ہے
5214.AntimacassarNoun
روغَن چُوس ۔ فَرنيچَر پوش ۔ غَلافِ کُرسی ۔
5215.AntimalarialAdverb
مانع ملیریا ۔ ایسا اقدام جو ملیریا کو خَتَم کرنے کے لیےکیا جائے ۔
5216.AntimerNoun, Adjective
ہم مناظر ۔ ایک ہی شکل کے دو کرِسٹل جِن کی ترتیب ایک دُوسرے کے برعکس ہو ۔
5217.Antimetaboliteایسی مُرَکّبات جو خُلیے کو چاہیے لیکِن وہ خُلیے کی مزید تَکمیل کو روک دیتے ہَیں
5218.AntimicrobialNoun
اینٹی مائیکروبیل ۔ خُورد جِسمیوں یا مائیکروبز کے خَلاف
5219.Antimigraineضِد مائیگرین ۔ مائیگرین کے خَلاف
5220.Antimonialadj.
سرمہ جیسا ۔ سرمہ آگیں
Adjective
سُرمَئی ۔ سُرمے ، اينٹی مونی سے مُتعلِق اينٹی مونی سے تَيار کَردَہ کوئی شے ۔
5221.AntimonicAdjective
سُرمَئی ۔ اينٹی مونی کا حامِل ۔
5222.Antimoniesn.
سرمہ ۔ انجن
اينٹی مونی ۔ سرمہ
Noun
قانونی تضاد ۔
Noun
اثمد ۔ کحل ۔ سُرمہ ۔ ایک نیلگوں سفید معدنی عنصر ۔
Noun
سُرمَہ ۔ کَحَل ۔ اينٹی مونی ايک دھاتی ، چَمکيلا ، بھُربھُرا سُفيد رَنگ کا عنصَر ۔
5223.AntimoniousAdjective
اينٹی مونائی ۔ جِس ميں اينٹی مونی (سُرمَہ) کی مِقدار زِيادَہ ہو ۔
5224.Antimonyn.
سرمہ ۔ انجن
اينٹی مونی ۔ سرمہ
Noun
قانونی تضاد ۔
Noun
اثمد ۔ کحل ۔ سُرمہ ۔ ایک نیلگوں سفید معدنی عنصر ۔
Noun
سُرمَہ ۔ کَحَل ۔ اينٹی مونی ايک دھاتی ، چَمکيلا ، بھُربھُرا سُفيد رَنگ کا عنصَر ۔
5225.Antimony and potassium tartrateسُرمہ اور پوٹاشیم ٹارٹریٹ ۔ قے آوَر طرطیر ۔ ایک پُرانے دَوا
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    204    205    206    207    208    209    210    211    212    213    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.