English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    204    205    206    207    208    209    210    211    212    213    Next
5201.Mucilaginousnessn.
لسلسا پن۔ لعاب داری۔ چپچپاہٹ
5202.MucinNoun
مخاطین ۔ نائٹروجن والا کوئی سا مادہ جو لعاب جسم میں پایا جاتا ہے ۔
5203.MucinaseNoun
بَعض ایروسائز میں موجُود مَخصُوص مادَّہ جو میوسین کو حَل کَر لَیتا ہے ۔
5204.MucinoidAdjective
مخاطین زا ۔ لعاب زا ۔ لعاب پیدا کرنے والا ۔
5205.MucinolysisGreek, Latin
میوسین کی تحلیل کا عمَل
5206.MucinousAdjective
مخاطینی ۔ لعاب دار ۔ لعابی ۔
5207.MuciodNoun
میُوکَس نُما ۔ میُوکَس سے مُشابِہ
5208.Muckn.
کھات۔ مند۔ ڈلاؤ۔ مل۔ پھانس۔ نجاست۔ (کھاد۔ کیچڑ۔ مکروہ یا ناپاک چیز۔ میلاپن۔ گندگی)
Noun
کھات ۔ کھاد ۔ نجاست کا ڈھیر ۔ گلی سڑی سبزیوں کا انبار ۔ جو نیم آلود ہو ۔ گندگی ۔ مکروہ یا ناپاک چیز ۔
5209.Muck aboutبے مقصد گھومنا ۔ آوارہ گردی کرنا ۔ مٹر گشت کرنا ۔
5210.Muckedn.
کھات۔ مند۔ ڈلاؤ۔ مل۔ پھانس۔ نجاست۔ (کھاد۔ کیچڑ۔ مکروہ یا ناپاک چیز۔ میلاپن۔ گندگی)
Noun
کھات ۔ کھاد ۔ نجاست کا ڈھیر ۔ گلی سڑی سبزیوں کا انبار ۔ جو نیم آلود ہو ۔ گندگی ۔ مکروہ یا ناپاک چیز ۔
5211.Muckingn.
کھات۔ مند۔ ڈلاؤ۔ مل۔ پھانس۔ نجاست۔ (کھاد۔ کیچڑ۔ مکروہ یا ناپاک چیز۔ میلاپن۔ گندگی)
Noun
کھات ۔ کھاد ۔ نجاست کا ڈھیر ۔ گلی سڑی سبزیوں کا انبار ۔ جو نیم آلود ہو ۔ گندگی ۔ مکروہ یا ناپاک چیز ۔
5212.MuckrackerNoun
بد نام کرنے والا ۔ بد نام کنندہ ۔ پردہ فاش کرنے والا ۔
5213.MuckrakVerb
بدعنوانی سے پردہ اٹھانا ۔ خاص طور پر سیاست میں ۔ بدنام کرنا ۔
5214.Mucksn.
کھات۔ مند۔ ڈلاؤ۔ مل۔ پھانس۔ نجاست۔ (کھاد۔ کیچڑ۔ مکروہ یا ناپاک چیز۔ میلاپن۔ گندگی)
Noun
کھات ۔ کھاد ۔ نجاست کا ڈھیر ۔ گلی سڑی سبزیوں کا انبار ۔ جو نیم آلود ہو ۔ گندگی ۔ مکروہ یا ناپاک چیز ۔
5215.Muckwormn.
1. گبریلا۔ گوبر کا کیڑا
2. بخیل۔ کنجوس
5216.MuckyAdjective
گندہ ۔ آلودہ ۔ مکروہ ۔ ناپاک ۔
5217.MucoceleGreek, Latin
مَخاطی قیلَہ ۔ کہفے کا میُوکَس کی وَجَہ سے پھَیلاو
5218.MucocutaneousAdjective
مخاطی جلدی ۔ اس مقام سے متعلق ۔ جہاں لعابی جھلی اور جلد ایک دوسرے سے ملتے ہیں ۔ جیسے ناک ۔ منھ ۔
5219.Mucocutaneous lymphonode syndrome(mlns)Noun
ایک بیماری کا نام ہے ۔ جو چھوٹے بَچّوں میں ہوتی ہے ۔ اِس کی علامات میں بُخار ، خُشک ہونٹ ، مُنہ او زُبان اسٹابری کی طَرَح سُرَخ ہوتا ہے
5220.MucoidNoun
مُخاط نما ۔ لعاب نما ۔ لعاب سے ملتا جلتا کوئی سا مادہ ۔ جو ربط ساز بافتوں اور مثانے میں پایا جاتا ہے ۔
5221.MucolyticsGreek, Latin
ادویات کے اِستَعمال کی وَجَہ سے تَنَفُّس کی نالیوں میں موجُود رَطُوبتوں میں تَبدیلی
5222.MucoproteinNoun
ان لحمیات میں سے کوئی سا لحمیہ جو کثیر شکریں مرکب پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ جو ربط ساز بافتوں میں پائے جاتے ہیں ۔
5223.MucopurulentLatin
ریمی ۔ میُوکَس و پیپ پَر مُشتَمَل ۔
5224.MucosaNoun
لعابی جھلی ۔ غشا مخاطی ۔
5225.MucosalAdjective
لعابی جھلی کا ۔ غشا مخاطی سے متعلق ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    204    205    206    207    208    209    210    211    212    213    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.