English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 Next | ||
5201. | Tribal | adj. قبائلی۔ قبیلے یا قبیلوں کا Adjective قبائلی ۔ کِسی قبیلے سے مُتعلّق ۔ قبیلے سے مَخصُوص ۔ قبیلے کا ۔ |
5202. | Tribalism | Noun قبائلیت ۔ قبائلی تَقسیم ۔ مُعاشرے کے قبیلوں میں بَٹ جانے کی حالَت ۔ |
5203. | Tribally | Adverb قبائلی طور پَر ۔ قبیلوں میں ۔ |
5204. | Tribasic | Adjective سَہ اساسی ۔ سَہ اساسہ ۔ اِس کا اِطلاق اُن تیزابوں پَر ہوتا ہے جو ایک ہی اساس کے تین مُرادفات سے مِل کَر بَنتے ہیں ۔ |
5205. | Tribe | n. 1. ذات۔ قوم۔ کل۔ آسرم۔ تبار۔ خیل 2. قسم۔ جنس۔ بھانت 3. فرقہ۔ زمرہ۔ طائفہ۔ فریق۔ گروہ۔ جتھا۔ ٹولی Noun قبیلہ ۔ لوگوں کا ایک طَبقہ ۔ قوم کا ایک طَبقہ ۔ جماعت ۔ گروہ ۔ |
5206. | Tribes | n. 1. ذات۔ قوم۔ کل۔ آسرم۔ تبار۔ خیل 2. قسم۔ جنس۔ بھانت 3. فرقہ۔ زمرہ۔ طائفہ۔ فریق۔ گروہ۔ جتھا۔ ٹولی Noun قبیلہ ۔ لوگوں کا ایک طَبقہ ۔ قوم کا ایک طَبقہ ۔ جماعت ۔ گروہ ۔ n. انگوٹھی بنانے کا اوزار |
5207. | Tribesman | Noun قبائلی ۔ کِسی قبیلے سے تعلُّق رکھنے والا ۔ کِسی قبیلے کا فَرد یا رُکن ۔ |
5208. | Triblet | n. انگوٹھی بنانے کا اوزار |
5209. | Triboelectric | Adjective رگَڑ سے پیدا ہونے والی بِجلی کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |
5210. | Triboelectricity | Noun فَرکی بَرق ۔ رگَڑ بَرق ۔ بِجلی جو رگَڑ سے پیدا ہو ۔ |
5211. | Tribolet | n. انگوٹھی بنانے کا اوزار |
5212. | Triboluminescence | Noun فَرکی نورانیت ۔ چَمَک ۔ نورانیت جو عام طور پَر کَرِسٹَل میں رگَڑ سے پیدا ہوجاتی ہے ۔ |
5213. | Triboluminescent | Adjective فَرکی نورانیت کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |
5214. | Tribrach | Noun رُکَن شعر جِس میں تین چھوٹے ہِجا ہوں ۔ ثَلاثی قَصیر ۔ |
5215. | Tribrachic | Adjective تین ہجائی ۔ ثَلاثی قَصیر کا ۔ |
5216. | Tribromoethanol | Noun ایتھائل الکوحَل کا سفید قَلمی شَکَل میں بَرومائن مُرکّب جو عام طور پَر سُن کَرنے والی بُنیادی دوا کے طور پَر اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
5217. | Tribulate | Verb دُکھ دینا ۔ آزار پہُنچانا ۔ تَکلیف دینا ۔ |
5218. | Tribulation | n. مصیبت۔ تکلیف۔ آفت۔ بلا۔ ایذا۔ تصدیعہ۔ کوفت۔ رنج۔ غم۔ کلیس Noun مُصیبَت ۔ جو چیز دُکھ اور پَریشانی کا باعِث ہو ۔ شَدید تَکلیف ۔ آزار ۔ |
5219. | Tribulations | n. مصیبت۔ تکلیف۔ آفت۔ بلا۔ ایذا۔ تصدیعہ۔ کوفت۔ رنج۔ غم۔ کلیس Noun مُصیبَت ۔ جو چیز دُکھ اور پَریشانی کا باعِث ہو ۔ شَدید تَکلیف ۔ آزار ۔ |
5220. | Tribunal | n. 1. مسند عدالت۔ کرسی۔ نیائے آسن 2. محکمہٴ عدالت۔ کچہری۔ نیائے سبھا۔ دربار Noun معدلہ ۔ ٹریبونَل ۔ کچہری ۔ عدالَتِ اِنصاف ۔ عدالَت میں جَج کا مقام ۔ |
5221. | Tribunals | n. 1. مسند عدالت۔ کرسی۔ نیائے آسن 2. محکمہٴ عدالت۔ کچہری۔ نیائے سبھا۔ دربار Noun معدلہ ۔ ٹریبونَل ۔ کچہری ۔ عدالَتِ اِنصاف ۔ عدالَت میں جَج کا مقام ۔ |
5222. | Tribune | n. 1. حاکم فوجداری 2. مجمع عام میں تقریر کرنے کی چوکی Noun حامی جَمہُور ۔ وکیلِ جَمہُور ۔ قدیم روما میں بہت سے افسروں کا خِطاب ۔ Noun اُونچا چَبُوترا ۔ مُسنَد ۔ شَہ نشین ۔ نیم قوسی محراب ۔ |
5223. | Tribunes | n. 1. حاکم فوجداری 2. مجمع عام میں تقریر کرنے کی چوکی Noun حامی جَمہُور ۔ وکیلِ جَمہُور ۔ قدیم روما میں بہت سے افسروں کا خِطاب ۔ Noun اُونچا چَبُوترا ۔ مُسنَد ۔ شَہ نشین ۔ نیم قوسی محراب ۔ |
5224. | Tribuneship | Noun وکیلِ جَمہُور کا عہدہ ۔ |
5225. | Tributaries | n. باج گزار سلطنت adj. 1. باجگزار۔ نعل بندی یا بھیٹ دینے والا 2. ماتحت۔ تابع دار۔ فرمانبردار۔ مطیع۔ زیر حکم۔ آدھین 3. معاون۔ مددگار Adjective باج گُزار ۔ مُعاوَن {دَریا} ۔ اِمدادی ۔ چَندہ دینے والی ۔ مَدَد کَرنے والی ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.