English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 Next | ||
5226. | Coalescences | n. ملاؤ ۔ جوڑ ۔ اختلاط ۔ امتزاج ۔ اتصال Noun اتصال۔ متحد کرنے کا عمل۔ جوڑ۔ |
5227. | Coalescent | Adjective متحد۔ آمیختہ۔ پیوستہ۔ |
5228. | Coalesces | v.n. جڑنا ۔ ملنا ۔ اکھٹّا ہونا Verb متحد ہونا۔ جُڑنا۔ مِلنا۔ Noun, Adjective پیوَستَگی ۔ اِکَٹھے اُگنا ۔ ایک مادّہ میں مُتحِد طَور پر موجُود ہونا ۔ قَریب قَریب نِکَلنا |
5229. | Coalescing | v.n. جڑنا ۔ ملنا ۔ اکھٹّا ہونا Verb متحد ہونا۔ جُڑنا۔ مِلنا۔ Noun, Adjective پیوَستَگی ۔ اِکَٹھے اُگنا ۔ ایک مادّہ میں مُتحِد طَور پر موجُود ہونا ۔ قَریب قَریب نِکَلنا |
5230. | Coalfield | n. کوئلے کا میدان |
5231. | Coalheaver | n. کوئلے ڈھونے والا |
5232. | Coaling | n. کوئلا ۔ کانی کوئلا ۔ پتھر کا کوئلا v. a. 1. کوئلا کرنا یا بنانا 2. کوئلا دینا، جھوکنا یا ڈالنا v.n. کوئلا لینا Noun کوئلہ۔ پتھر کا کوئلہ۔ معدنی کوئلہ۔ |
5233. | Coalite | Noun پتھر کے کوئلے کا تِجارتی نام جو کم درجہ حرارت پر تیار کیا جاتا ہے تا کہ اِس میں بعض ایسے اجزا باقی رہ جائیں جو آسانی سے جل سکیں ۔ |
5234. | Coalition | n. میل ۔ اتفاق ۔ اتحاد ۔ امتزاج Noun اتفاق۔ اتحاد۔ میل۔ Noun میل ۔ امتزاج ۔ مخلوط ۔ گٹھ جوڑ ۔ اتحاد ۔ اشتراک ۔ |
5235. | Coalitionist | Noun اتحاد کا حامی۔ ایتلافی۔ اتحاد پسند۔ |
5236. | Coalitions | n. میل ۔ اتفاق ۔ اتحاد ۔ امتزاج Noun اتفاق۔ اتحاد۔ میل۔ Noun میل ۔ امتزاج ۔ مخلوط ۔ گٹھ جوڑ ۔ اتحاد ۔ اشتراک ۔ n. کوئلے کی کان |
5237. | Coalmine | n. کوئلے کی کان |
5238. | Coalpit | n. کوئلے کی کان |
5239. | Coals | n. کوئلا ۔ کانی کوئلا ۔ پتھر کا کوئلا v. a. 1. کوئلا کرنا یا بنانا 2. کوئلا دینا، جھوکنا یا ڈالنا v.n. کوئلا لینا Noun کوئلہ۔ پتھر کا کوئلہ۔ معدنی کوئلہ۔ |
5240. | Coalsack | Noun کہکشاں کے کئی تاریک گوشوں میں سے ایک۔ |
5241. | Coalscuttle | n. کوئلے دان |
5242. | Coaltar | Noun کولتار ۔ تارکول ۔ کوئلہ کی کَشید سے نِکالا ہُوا مادّہ کولتار ۔ سیاہ اور بہت زیادہ چِپچِپا مادّہ جو کوئلہ کو بند قرنبیق میں بہت زیادہ درجہ حرارت پر کشید کرنے کے بعد حاصِل ہوتا ہے۔ |
5243. | Coaltor | Noun کولتار۔ تارکول۔ کالا۔ |
5244. | Coaming | Noun جہاز کا کٹہرا۔ جہاز کے عرشہ پر تہ خانے میں کھلنے والے دروازے۔ Noun جہاز کا کٹہِرا ۔ جہاز کے عرشے سے اِس کے اندر اُترنے کا راستہ جِس کے کِنارے بُلند کر دیے گۓ ہوں ۔ |
5245. | Coapt | Verb جوڑنا۔ چپکانا۔ پیوستہ کرنا۔ |
5246. | Coaptation | Noun جُڑائی۔ بہم پیوستگی۔ چپک۔ |
5247. | Coarctate | Adjective مِلا کر دبایا ہوا۔ بھینچا ہوا۔ سُکڑا ہوا۔ |
5248. | Coarctation | Noun دباوٴ۔ بھینچ۔ سکڑاوٴ۔ Noun تَقابَل ۔ سُکڑاو ۔ تَنگی ۔ کِسی کینال یا رَگ پر اِس کا اطلاق ہوتا ہے Noun تضایق ۔ تقابل ۔ جِسم کی عرُوق کی دیواروں کا اندر کی طرف دباوٴ ڈالنا ۔ |
5249. | Coarse | adj. 1. موٹا ۔ گاڑھا ۔ کڑا 2. کچا ۔ خام 3. اناڑی ۔ بھدا 4. ان گھڑ ا۔ اکھڑ ۔ اُجڈ ۔ جاٹ ۔ ناتراشیدہ ۔ کج اخلاق ۔ کج خلق 5. بکنی ۔ گندی ۔ فحش Adjective معمولی قسم کا۔ عام۔ ادنی۔ |
5250. | Coarsegrained | adj. موٹے ریشے یا روے کی |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.