English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    205    206    207    208    209    210    211    212    213    214    Next
5226.TributarilyAdverb
اِمدادی طور پَر ۔ باج گُزارانہ طریقے سے ۔
5227.Tributaryn.
باج گزار سلطنت
adj.
1. باجگزار۔ نعل بندی یا بھیٹ دینے والا
2. ماتحت۔ تابع دار۔ فرمانبردار۔ مطیع۔ زیر حکم۔ آدھین
3. معاون۔ مددگار
Adjective
باج گُزار ۔ مُعاوَن {دَریا} ۔ اِمدادی ۔ چَندہ دینے والی ۔ مَدَد کَرنے والی ۔
5228.Tributen.
1. خراج۔ باج۔ نعل بندی
2. پیشکش۔ ہدیہ۔ نذر۔ بھیٹ۔ خراج عقیدت۔ نذر عقیدت۔ خراج تحسین
Noun
نَذَر ۔ کِسی شَخص یا واقعہ کی یاد میں کہی گئی اچھی باتیں یا کیے گئے کام ۔ خَراجِ عقیدت ۔
5229.Tributesn.
1. خراج۔ باج۔ نعل بندی
2. پیشکش۔ ہدیہ۔ نذر۔ بھیٹ۔ خراج عقیدت۔ نذر عقیدت۔ خراج تحسین
Noun
نَذَر ۔ کِسی شَخص یا واقعہ کی یاد میں کہی گئی اچھی باتیں یا کیے گئے کام ۔ خَراجِ عقیدت ۔
5230.Tric (trachoma inclision conjunktivitis)Noun
آنکھ کے امراض کے لیے ذِمَّہ دار
5231.TricarpellaryAdjective
سَہ بَقچوی ۔ تین بَقچوں والا پودا ۔
5232.Tricen.
لحظہ۔ لمحہ۔ پل۔ آن۔ دور
Verb
بادبان کو چھوٹے رَسّے سے چَڑھانا ۔ بادبان کو رَسّے کے ساتھ اُونچا کَرنا یا پھیلانا ۔
Noun
بہَت کَم وقت ۔ لَمحہ بھَر ۔ پَل بھَر ۔ چَشمِ زَدَن میں ۔ فوراً ۔ بِلا تاخیر ۔
5233.Tricedn.
لحظہ۔ لمحہ۔ پل۔ آن۔ دور
Verb
بادبان کو چھوٹے رَسّے سے چَڑھانا ۔ بادبان کو رَسّے کے ساتھ اُونچا کَرنا یا پھیلانا ۔
Noun
بہَت کَم وقت ۔ لَمحہ بھَر ۔ پَل بھَر ۔ چَشمِ زَدَن میں ۔ فوراً ۔ بِلا تاخیر ۔
5234.TricepsNoun
تین سَری عُضلہ ۔ پَٹّھا جِس کے تین سَر یا نُقطے ہوں ۔ اُوپَر کے بازُوکا پَٹّھا ۔
5235.TriceratopsNoun
سَہ قَرنی سوسار ۔ ایک مُہیب رینگنے والا جانور ۔ تین سینگوں والا جانور ۔
5236.Tricesn.
لحظہ۔ لمحہ۔ پل۔ آن۔ دور
Verb
بادبان کو چھوٹے رَسّے سے چَڑھانا ۔ بادبان کو رَسّے کے ساتھ اُونچا کَرنا یا پھیلانا ۔
Noun
بہَت کَم وقت ۔ لَمحہ بھَر ۔ پَل بھَر ۔ چَشمِ زَدَن میں ۔ فوراً ۔ بِلا تاخیر ۔
5237.TrichiasisNoun
پَڑبال ۔ شُعرۃُ العین ۔ پَلکوں کے بالوں کا اندر کی طرف مُڑ جانے کی کیفیت جِس سے پُتلی میں رگَڑ پیدا ہوتی ہے ۔
5238.TrichinaNoun
تَرخینا ۔ بال کی مانِند ایک قِسم کا خیطیہ کیڑا جو اِنسان کے عُضلاتی ریشوں اور بعض جانوروں کے جِسم سے سُنڈی کی صُورَت میں چِپٹا رہتا ہے ۔
5239.TrichinalAdjective
تَرخینا بیماری کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔
5240.TrichinizationNoun
تَرخینا بیماری لاحَق ہونے کی کیفیت ۔
5241.TrichinizeVerb
تَرخینا کا مَرض ہونا ۔ تَرخینا کا مَرض پیدا کَرنا ۔
5242.TrichinosisNoun
مَرض تَرخینا ۔ تَرخینا کیڑے سے پیدا ہونے والا مَرض جو آنتوں اور پَٹّھوں کو لگ جاتا ہے ۔
Noun
سپائیریلَس والے کَم پَکے ہُوئے سُوَّر کے گوشت کے کھانے سے ہونے والا مَرض جو آنتوں اور پَٹّھوں کو لَگ جاتا ہے ۔
5243.TrichinousAdjective
تَرخینا زَدَہ ۔ جِس میں تَرخینا کیڑے پائیں جائیں ۔
5244.TrichiteNoun
موۓ بلورہ ۔ خُرد بال نُما معدنی عناصَر میں سے کوئی ایک جو زجاجی آتِش فشاں چَٹّانوں میں پایا جاتا ہے ۔ شیشہ معدَن ۔ شعری بلورہ ۔
5245.TrichiticAdjective
شیشہ معدَن کا ۔
5246.Trichloracetic acidNoun
ٹرائی کَلورایسی ایسَڈ ۔ طَاقَتوَر ایسَڈ ۔
5247.TrichlorethyleneNoun
کَلوروفارم سے مُشابہ
5248.TrichlorideNoun
ٹرائی کلورائڈ ۔ جِس کے ہَر سالمے میں تین ایٹم موجُود ہوں ۔
5249.TrichocystNoun
مُواَنباں ۔ خُلّیے جو دھاگہ نُما ریشے اُگَلنے کے قابِل ہوں ۔ جیسا کہ بعض نَخَز حوینی میں ہوتے ہیں ۔
5250.TrichocysticAdjective
دھاگہ نُما ریشہ اُگَلنے والے خُلّیے کے بارے میں ۔ مُواَنباں کا ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    205    206    207    208    209    210    211    212    213    214    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.