English to Urdu Translation
ad found in 601 words & 25 pages. Previous 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next | ||
526. | Adversatively | Adverb مُخالِفانَہ ۔ بِالعکس ۔ |
527. | Adverse | adj. 1. الٹا ۔ برودھ ۔ برعکس ۔ برخلاف ۔ ناموافق 2. بد اندیش ۔ بدخواہ ۔ مخالف 3. ابھاگا ۔ نربھاگی ۔ داردری ۔ کمبخت ۔ بدبخت ۔ بد نصیب Adjective ناموافق ۔ مخالف ۔ الٹا ۔برعکس ۔ Adjective مُخالِف سِمَت ميں کام کَرتا ہُوا ۔ |
528. | Adverse interest | دعویٰ مخالفانہ ۔ |
529. | Adverse party | فریق مخالف ۔ فریق ثانی ۔ |
530. | Adverse possession | قبضہ مخالفانہ ۔ |
531. | Adverse title | حقیقت مخالفانہ ۔ |
532. | Adverse witness | گواہ مخالف ۔ |
533. | Adversely | Adverb مُخالِف يا نامَوافِق طَريقے سے ۔ |
534. | Adverseness | Noun مُخالِفَت ۔ ناسازگاری ۔ |
535. | Adverser | adj. 1. الٹا ۔ برودھ ۔ برعکس ۔ برخلاف ۔ ناموافق 2. بد اندیش ۔ بدخواہ ۔ مخالف 3. ابھاگا ۔ نربھاگی ۔ داردری ۔ کمبخت ۔ بدبخت ۔ بد نصیب Adjective ناموافق ۔ مخالف ۔ الٹا ۔برعکس ۔ Adjective مُخالِف سِمَت ميں کام کَرتا ہُوا ۔ |
536. | Adversest | adj. 1. الٹا ۔ برودھ ۔ برعکس ۔ برخلاف ۔ ناموافق 2. بد اندیش ۔ بدخواہ ۔ مخالف 3. ابھاگا ۔ نربھاگی ۔ داردری ۔ کمبخت ۔ بدبخت ۔ بد نصیب Adjective ناموافق ۔ مخالف ۔ الٹا ۔برعکس ۔ Adjective مُخالِف سِمَت ميں کام کَرتا ہُوا ۔ |
537. | Adversities | n. بپتا ۔ بدبختی ۔ کمبختی ۔ آفت ۔ مصیبت ۔ ادبار ۔ نحوست Noun بَد بَختی ۔ بِپتا ۔ بَد قِسمَتی ۔ آفَت ۔ اُفتاد ۔ بے آرامی ۔ |
538. | Adversity | n. بپتا ۔ بدبختی ۔ کمبختی ۔ آفت ۔ مصیبت ۔ ادبار ۔ نحوست Noun بَد بَختی ۔ بِپتا ۔ بَد قِسمَتی ۔ آفَت ۔ اُفتاد ۔ بے آرامی ۔ n. بپتا ۔ آفت ۔ مصیبت ۔ بتھا ۔ قہر ۔ بلا Noun ایذا ۔ دُکھ ۔ تکلیف ۔ درد ۔ تشدد ۔ Noun مُصيبَت ۔ آفَت ۔ بِپتا ۔ دُکھ ۔ |
539. | Adversus | مخالف ۔ بر خلاف ۔ |
540. | Advert | v.n. دھیان دینا ۔ توجہ، لحاظ یا نظر کرنا Verb, Interjection لِحاظ کَرنا ۔ دھَيان دينا ۔ نِگاہ ڈالنا ۔ حَوالَہ دينا ۔ |
541. | Adverted | v.n. دھیان دینا ۔ توجہ، لحاظ یا نظر کرنا Verb, Interjection لِحاظ کَرنا ۔ دھَيان دينا ۔ نِگاہ ڈالنا ۔ حَوالَہ دينا ۔ n. دھیان ۔ توجہ ۔ نظر ۔ لحاظ ۔ پاس ۔ رعایت دھَيان ۔ لِحاظ ۔ چوکَسی ۔ |
542. | Advertence | n. دھیان ۔ توجہ ۔ نظر ۔ لحاظ ۔ پاس ۔ رعایت دھَيان ۔ لِحاظ ۔ چوکَسی ۔ |
543. | Advertency | Noun ہوشِياری ۔ پاس ۔ n. دھیان ۔ توجہ ۔ نظر ۔ لحاظ ۔ پاس ۔ رعایت دھَيان ۔ لِحاظ ۔ چوکَسی ۔ |
544. | Advertent | adj. متوجہ Adjective چوکَس ۔ پاس دار ۔ |
545. | Advertently | Adverb چوکَس طَريقے سے ۔ تَوَجُّہ سے ۔ |
546. | Adverting | v.n. دھیان دینا ۔ توجہ، لحاظ یا نظر کرنا Verb, Interjection لِحاظ کَرنا ۔ دھَيان دينا ۔ نِگاہ ڈالنا ۔ حَوالَہ دينا ۔ n. دھیان ۔ توجہ ۔ نظر ۔ لحاظ ۔ پاس ۔ رعایت دھَيان ۔ لِحاظ ۔ چوکَسی ۔ |
547. | Advertise | v. a. پرکاش کرنا ۔ چھپوانا ۔ منادی کرنا ۔ مشتہر کرنا ۔ اشتہار دینا ۔ شائع کرنا ۔ پھیلانا ۔ مشہور کرنا Verb اشتہار دینا ۔ مشتہر کرنا ۔ آگاہ کَرنا ۔ اِطلاع دينا ۔ عام کَرنا ۔ |
548. | Advertised | Adjective مشتہر شدہ ۔ v. a. پرکاش کرنا ۔ چھپوانا ۔ منادی کرنا ۔ مشتہر کرنا ۔ اشتہار دینا ۔ شائع کرنا ۔ پھیلانا ۔ مشہور کرنا Verb اشتہار دینا ۔ مشتہر کرنا ۔ آگاہ کَرنا ۔ اِطلاع دينا ۔ عام کَرنا ۔ |
549. | Advertised for sale | مشتہرہ بغرض ۔ نیلام ۔ فروخت ۔ |
550. | Advertisement | n. اشتہار ۔ اعلان ۔ اعلام اشتہار دینا ۔ Noun اِشتِہار ۔ تَشہير کَرنا ۔ |
ad found in 601 words & 25 pages. Previous 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.