English to Urdu Translation

al found in 805 words & 33 pages.
  Previous    17    18    19    20    21    22    23    24    25    26    Next
526.Allodialadj.
سوادھین ۔خود مختار
Adjective
ايسی مَلکِيَت کے مُتعلِق ۔
527.Allodiumn.
جاگیر ۔ ملک ۔ معافی دوام ۔ معافی بلا شرط
Noun
وہ مَلکِيَتِ مُطلِق جو کامِلِ خُود مُختاری کے ساتھ قَبضے ميں ہو ۔
528.AllogamousAdjective
غَير باروَری کے ذَريعے افزائش کی صَلاحِيَت رَکھنے والا ۔ پيوَندی ۔ قَلمی ۔
529.AllogamyNoun
(نَباتِيات) غَير باروَری ۔
530.AllographNoun
دستاویز جو کسی فریق کے ہاتھ کی لکھی ہوئی ہو بلکہ کسی دوسرے نے تحریر کی ہو ۔
Noun
دَگَر نوشت ۔ ايک شَخص کی دُوسرے شَخص کی جانِب سے لِکھی گَئی تَحرير ۔
531.AllomerismNoun
مُختَلِف تَرکيبی ۔ دَگَر تَرکيبی ۔
532.AllomerousAdjective
دَگَر تَرکيب ۔
533.AllometricAdjective
مُبادِل پيمائی ۔ ايلوميٹری کا يا اُس سے مُتعلِق ۔
534.AllomorphNoun
مُتغَيَرُ الشَکَل ۔ مُختَلِفُ الشَکَل ۔
535.AllomorphicAdjective
تَغَيُر شَکلی کی خُصُوصِيَت لِيے ہُوئے ۔
536.AllomorphismNoun
تَغَيرِشَکلی ۔ صُورَت کی تَغيُر پَذيری ۔ کيمِيائی تَرکيب کی تَبديلی کے بَغير ۔
537.AllonymNoun
دَگَر نامی ۔ کِسی اور شَخص کا نام جو مُصَنَف نے اپنا لِيا ہو ۔
538.AllonymousAdjective
دَگَر نامی سے تَعلُق رَکھنے والا ۔
539.Alloov. a.
لہکانا ۔ لہکارنا ۔ ہلکارنا ۔ لشکارنا ۔ ششکارنا
540.AllopathicAdjective
ايلوپيتھی سے مُتعلِق ۔
541.AllopathicallyAdverb
ايلوپيتھی طَريقے سے ۔
542.AllopathistNoun
اِس طَريقَہ عِلاج سے کام لينے والا ۔
543.Allopathyn.
علاج بالضد ۔ انگریزی طریق علاج
Noun
عِلاج بالضَد ۔ ايلوپيتھی ۔
544.AllopatricAdjective
(ماحولِيات) مُختَلِف جُغرافِيائی خِطوں ميں پيدا يا وَقُوع پَذير ہوتے ہُوئے ۔
545.AllophaneNoun
ايلوفين ۔ ايک مَعدَن جو ہَلکے نيلے رَنگ کا ہوتا ہے ۔
546.AllophoneNoun
(لَسانِيات) وہ صَدائے کَلام جِس ميں اُسی آواز کا مُتبادِل موجُود ہو ۔
547.Allopurinolایسا مادہ جو نا حَل پَذیر یُورک ایسَڈ سے جَمَع شُدہ قَلموں کی بناوَٹ کو روکتا ہے
548.AlloraNoun, Name, Historical
جنوبی ہند کے مصنوعی غار، جو قدیم زمانے کے کاریگروں نے پہاڑ تراش کر بنائے تھے۔ دراصل یہ مندر ہیں جو حیدر آباد دکن کے نزدیک اورنگ آباد سے تیرہ میل شمال مغرب کی جانب واقع ہیں۔ ان کا زمانہ پانچویں سے دسویں صدی عیسوی خیال کیاجاتا ہے
549.AllornoneNoun
ایک کُلیہ جِس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی عصبی عُضلہ ۔
550.AllosaurusNoun
جوراسی دور کا گوشت خور دیو ہیکل جانور جو چونتیس فُٹ لمبا اور چودہ فُٹ بُلند ہوتا تھا ۔
al found in 805 words & 33 pages.
  Previous    17    18    19    20    21    22    23    24    25    26    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.