English to Urdu Translation

do found in 651 words & 27 pages.
  Previous    17    18    19    20    21    22    23    24    25    26    27    Next
526.Doughsn.
گندھا ہوا آٹا یا میدہ۔ خمیر
Noun
عجین ۔ خمیر ۔ گُندھا ہوا آٹا ۔ نرم و ملائم چپچپا ڈھیر ۔ روپیہ پیسہ ۔ رقم ۔
527.Doughtieradj.
عالی شان۔ غازی۔ بہادر۔ اعلی نسب۔ شریف۔ شجاع۔ دلیر۔ شیر۔ جواں مرد
Adjective
بہادُر ۔ شُجاع ۔ دلیر ۔ نڈر ۔
528.Doughtiestadj.
عالی شان۔ غازی۔ بہادر۔ اعلی نسب۔ شریف۔ شجاع۔ دلیر۔ شیر۔ جواں مرد
Adjective
بہادُر ۔ شُجاع ۔ دلیر ۔ نڈر ۔
529.DoughtilyAdverb
بہادُری سے ۔ دلیری کے ساتھ ۔ نِڈر طریقے سے ۔ شُجاعانہ ۔
530.DoughtinessNoun
بَہادُری ۔ شجُاعت ۔ دلیری ۔ نڈر پن ۔
531.Doughtyadj.
عالی شان۔ غازی۔ بہادر۔ اعلی نسب۔ شریف۔ شجاع۔ دلیر۔ شیر۔ جواں مرد
Adjective
بہادُر ۔ شُجاع ۔ دلیر ۔ نڈر ۔
532.Doughyn.
بھٹیاری۔ نان بائی
533.Douglas spruceNoun
صنوبرِ ڈگلس ۔ کون دار درخت ۔ صنوبر درخت جو شمالی امریکا کے مغربی حصّے میں پایا جاتا ہے ۔
534.DoukhoborsNoun
ایک روسی عیسائی مذہبی فرقہ جس کے پیروکار زیادہ تر کسان تھے ۔
535.DourAdjective
اُداس ۔ غمگین ۔ مغمُوم ۔ سخت مزاج ۔ تُند خو ۔ درشت ۔
536.DourlyAdverb
اُداسی سے ۔ غمگینی کے ساتھ ۔ مغموم طریقے سے ۔ سخت مزاجی سے ۔ تُند خوئی کے ساتھ ۔ درشتی سے ۔
537.DournessNoun
اُداسی ۔ غمگینی ۔ سخت مزاجی ۔ تُند خُوئی ۔ درُشتی ۔
538.Dousev. a.
ڈبکی مارنا۔ غوطہ دینا۔ ڈبونا
Verb
پانی میں ڈبونا ۔ پانی میں ڈالنا ۔ پانی دھار سے ڈالنا ۔ جلدی میں جُھکانا ۔
539.Dousedv. a.
ڈبکی مارنا۔ غوطہ دینا۔ ڈبونا
Verb
پانی میں ڈبونا ۔ پانی میں ڈالنا ۔ پانی دھار سے ڈالنا ۔ جلدی میں جُھکانا ۔
540.Dousesv. a.
ڈبکی مارنا۔ غوطہ دینا۔ ڈبونا
Verb
پانی میں ڈبونا ۔ پانی میں ڈالنا ۔ پانی دھار سے ڈالنا ۔ جلدی میں جُھکانا ۔
541.Dousingv. a.
ڈبکی مارنا۔ غوطہ دینا۔ ڈبونا
Verb
پانی میں ڈبونا ۔ پانی میں ڈالنا ۔ پانی دھار سے ڈالنا ۔ جلدی میں جُھکانا ۔
542.Doutv. a.
گل کرنا۔ بجھانا۔ بڑھانا۔ ہاتھ دینا
543.Doven.
1. فاختہ۔ قمری۔ کبوتر۔ کپوت
2. طوطا۔ مینا۔ پیارا
ڈوو ۔ فاختہ ۔ کگی ۔
Noun
قُمری ۔ فاختہ ۔ پیغامبر امن کی علامت ۔ امن کی علامت ۔
v.n.
1. غوطہ لگانا یا مارنا۔ ڈبکی مارنا، لگانا یا کھانا۔ بڑکی مارنا
2. ڈوبا رہنا۔ لاولین ہونا۔ مجذوب ہونا۔ تہ کو پہنچنا۔ خوض کرنا
ڈائيو ۔ غوطہ لگانا ۔
Verb
غوطہ لگانا ۔ ڈبکی لگانا ۔ اچانک پانی میں ڈوب جانا ۔ پانی میں پہلے سے ڈبونا ۔
544.Dove kieNoun
آکچہ ۔ آکِ صغیر ۔ بحر منجمد شمالی کا آبی پرندہ جس کے پر چھوٹے ہوتے ہیں ۔
545.Dovecoten.
دڑبا۔ کابک۔ کبوتر خانہ۔ دھابری
Noun
کبوتر خانہ ۔ بُلندی پر بنائی ہوئی ایسی کاپُک جو پالتو کبوتروں اور فاختاوٴں کے رہنے کے لیے بنائی جاتی ہے ۔
546.Dovehousen.
دڑبا۔ کابک۔ کبوتر خانہ۔ دھابری
Noun
کبوتر خانہ ۔ بُلندی پر بنائی ہوئی ایسی کاپُک جو پالتو کبوتروں اور فاختاوٴں کے رہنے کے لیے بنائی جاتی ہے ۔
547.Dover, s powderNoun
افیون اور عرق الذہب جِنھیں دست روکنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
548.Dovercourtn.
مچھر ہٹا۔ بھنگیر خانہ
549.Dovesn.
1. فاختہ۔ قمری۔ کبوتر۔ کپوت
2. طوطا۔ مینا۔ پیارا
ڈوو ۔ فاختہ ۔ کگی ۔
Noun
قُمری ۔ فاختہ ۔ پیغامبر امن کی علامت ۔ امن کی علامت ۔
n.
دڑبا۔ کابک۔ کبوتر خانہ۔ دھابری
Noun
کبوتر خانہ ۔ بُلندی پر بنائی ہوئی ایسی کاپُک جو پالتو کبوتروں اور فاختاوٴں کے رہنے کے لیے بنائی جاتی ہے ۔
550.Doveshipn.
فاختہ کی خاصیت
do found in 651 words & 27 pages.
  Previous    17    18    19    20    21    22    23    24    25    26    27    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.