English to Urdu Translation
en found in 901 words & 37 pages. Previous 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 Next | ||
526. | Enlightening | v. a. 1. چمکانا۔ چاندنا کرنا۔ روشن کرنا۔ اجلا کرنا۔ منور کرنا 2. عقل دینا۔ تربیت کرنا۔ سکھانا۔ بتانا۔ ذہن روشن کرنا |
527. | Enlightenment | Noun روشن خیالی ۔ توضیع ۔ آگہی ۔ روشنی طبع ۔ |
528. | Enlightens | v. a. 1. چمکانا۔ چاندنا کرنا۔ روشن کرنا۔ اجلا کرنا۔ منور کرنا 2. عقل دینا۔ تربیت کرنا۔ سکھانا۔ بتانا۔ ذہن روشن کرنا |
529. | Enlist | v. a. 1. نوکر رکھنا۔ بھرتی کرنا۔ چہرہ لکھنا۔ فہرست میں نام داخل کرنا۔ رجسٹر میں نام چڑھانا 2. شامل کرنا۔ نام لکھ لینا۔ ملا لینا۔ شریک کرنا v.n. 1. بھرتی ہونا۔ نوکر رہنا۔ فہرست یا دفتر میں نام درج ہونا 2. دل سے کسی کام میں شامل ہونا یا لگنا Verb فہرست میں داخل کرنا ۔ فوج میں بھرتی کرنا ۔ کسی مفاد کو فروغ دینے کے لیے ملازم رکھنا ۔ Verb فہرست ميں داخل کرنا ۔ بھرتی کرنا ۔ شامل کرنا |
530. | Enlisted | Adjective بھرتی شُدہ ۔ فہرست میں مندرج ۔ v. a. 1. نوکر رکھنا۔ بھرتی کرنا۔ چہرہ لکھنا۔ فہرست میں نام داخل کرنا۔ رجسٹر میں نام چڑھانا 2. شامل کرنا۔ نام لکھ لینا۔ ملا لینا۔ شریک کرنا v.n. 1. بھرتی ہونا۔ نوکر رہنا۔ فہرست یا دفتر میں نام درج ہونا 2. دل سے کسی کام میں شامل ہونا یا لگنا Verb فہرست میں داخل کرنا ۔ فوج میں بھرتی کرنا ۔ کسی مفاد کو فروغ دینے کے لیے ملازم رکھنا ۔ Verb فہرست ميں داخل کرنا ۔ بھرتی کرنا ۔ شامل کرنا |
531. | Enlisted man | Noun امریکا کی مسلح افواج کا ایک رکن جس کا رتبہ وارنٹ آفیسر سے کم تر ہوتا ہے ۔ |
532. | Enlisting | v. a. 1. نوکر رکھنا۔ بھرتی کرنا۔ چہرہ لکھنا۔ فہرست میں نام داخل کرنا۔ رجسٹر میں نام چڑھانا 2. شامل کرنا۔ نام لکھ لینا۔ ملا لینا۔ شریک کرنا v.n. 1. بھرتی ہونا۔ نوکر رہنا۔ فہرست یا دفتر میں نام درج ہونا 2. دل سے کسی کام میں شامل ہونا یا لگنا Verb فہرست میں داخل کرنا ۔ فوج میں بھرتی کرنا ۔ کسی مفاد کو فروغ دینے کے لیے ملازم رکھنا ۔ Verb فہرست ميں داخل کرنا ۔ بھرتی کرنا ۔ شامل کرنا |
533. | Enlistment | n. بھرتی۔ اسم نویسی۔ داخلہٴ نام۔ چہرہ نویسی Noun فہرست میں اندراج ۔ سپاہیوں کی بھرتی ۔ Noun تائيد ۔ بھرتی ۔ درجِ فہرست فہرست ميں اندراج |
534. | Enlistment, fraudulent | فريبانہ اندراج ۔ فريبانہ بھرتی ہونا ۔ |
535. | Enlistments | n. بھرتی۔ اسم نویسی۔ داخلہٴ نام۔ چہرہ نویسی Noun فہرست میں اندراج ۔ سپاہیوں کی بھرتی ۔ Noun تائيد ۔ بھرتی ۔ درجِ فہرست فہرست ميں اندراج |
536. | Enlists | v. a. 1. نوکر رکھنا۔ بھرتی کرنا۔ چہرہ لکھنا۔ فہرست میں نام داخل کرنا۔ رجسٹر میں نام چڑھانا 2. شامل کرنا۔ نام لکھ لینا۔ ملا لینا۔ شریک کرنا v.n. 1. بھرتی ہونا۔ نوکر رہنا۔ فہرست یا دفتر میں نام درج ہونا 2. دل سے کسی کام میں شامل ہونا یا لگنا Verb فہرست میں داخل کرنا ۔ فوج میں بھرتی کرنا ۔ کسی مفاد کو فروغ دینے کے لیے ملازم رکھنا ۔ Verb فہرست ميں داخل کرنا ۔ بھرتی کرنا ۔ شامل کرنا |
537. | Enliven | v. a. 1. جلانا۔ جان ڈالنا۔ چالاک کرنا۔ تیز کرنا۔ تازہ دم کرنا۔ ہمت دینا۔ ابھارنا 2. ہنسانا۔ فرحت بخشنا۔ خوش کرنا۔ بشاش کرنا۔ زندہ دل کرنا Verb جان ڈالنا ۔ حرارت پیدا کرنا ۔ سرگرم عمل کرنا ۔ طاقتور بنانا ۔ |
538. | Enlivened | v. a. 1. جلانا۔ جان ڈالنا۔ چالاک کرنا۔ تیز کرنا۔ تازہ دم کرنا۔ ہمت دینا۔ ابھارنا 2. ہنسانا۔ فرحت بخشنا۔ خوش کرنا۔ بشاش کرنا۔ زندہ دل کرنا Verb جان ڈالنا ۔ حرارت پیدا کرنا ۔ سرگرم عمل کرنا ۔ طاقتور بنانا ۔ |
539. | Enlivener | Noun تازگی بخشنے والا ۔ نئی روح پھونکنے والا ۔ فرح بخش ۔ |
540. | Enlivening | v. a. 1. جلانا۔ جان ڈالنا۔ چالاک کرنا۔ تیز کرنا۔ تازہ دم کرنا۔ ہمت دینا۔ ابھارنا 2. ہنسانا۔ فرحت بخشنا۔ خوش کرنا۔ بشاش کرنا۔ زندہ دل کرنا Verb جان ڈالنا ۔ حرارت پیدا کرنا ۔ سرگرم عمل کرنا ۔ طاقتور بنانا ۔ |
541. | Enlivens | v. a. 1. جلانا۔ جان ڈالنا۔ چالاک کرنا۔ تیز کرنا۔ تازہ دم کرنا۔ ہمت دینا۔ ابھارنا 2. ہنسانا۔ فرحت بخشنا۔ خوش کرنا۔ بشاش کرنا۔ زندہ دل کرنا Verb جان ڈالنا ۔ حرارت پیدا کرنا ۔ سرگرم عمل کرنا ۔ طاقتور بنانا ۔ |
542. | Enmesh | Verb جال سے پکڑنا ۔ پھانسنا ۔ جال میں الجھانا ۔ |
543. | Enmities | n. بیر۔ شتروتا۔ لاگ۔ دشمنی۔ عداوت۔ مخالفت۔ خصومت۔ مخاصمت Noun دشمنی ۔ ہیر ۔ مخاصمت ۔ عداوت ۔ پرخاش ۔ Noun دُشمنی ۔ عداوت ۔ مخالفت ۔ نفرت |
544. | Enmity | n. بیر۔ شتروتا۔ لاگ۔ دشمنی۔ عداوت۔ مخالفت۔ خصومت۔ مخاصمت Noun دشمنی ۔ ہیر ۔ مخاصمت ۔ عداوت ۔ پرخاش ۔ Noun دُشمنی ۔ عداوت ۔ مخالفت ۔ نفرت |
545. | Ennead | Noun نو کا سیٹ ۔ نو اشیا کا مجموعہ ۔ |
546. | Enneagon | Noun مسّع ۔ نو ضلعی ۔ نو ضلعوں اور نو زاویوں پر مشتمل مستوی شکل ۔ |
547. | Enneahedral | Adjective نو سطحی ۔ |
548. | Enneahedron | Noun نو سطحی ٹھوس شکل ۔ |
549. | Ennial | Noun سالانہ ہر دُوسرے سال واقِع ہونے والا ۔ |
550. | Ennoble | v. a. 1. ھانا۔ سرفراز کرنا۔ ممتاز کرنا۔ معزز کرنا۔ مشرف کرنا۔ شرافت بخشنا 2. امیری کا درجہ دینا۔ امیر یا نواب بنانا Verb محترم کرنا ۔ معزّز کرنا ۔ امارت عطا کرنا ۔ عزّت دینا ۔ |
en found in 901 words & 37 pages. Previous 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.