English to Urdu Translation

pi found in 676 words & 28 pages.
  Previous    17    18    19    20    21    22    23    24    25    26    Next
526.Piraticaladj.
1. تصنیف کی چوری کے متعلق
2. لوٹ کا۔ غصبی۔ قزاقانہ
Adjective
غارت گرانہ ۔ قَذّاقانہ
527.PiraticallyAdverb
لُوٹ مار سے ۔ خیانت کے طور پر
528.Piratingv.
تصنیف کی چوری کرنا۔ سمندر میں ڈکیتی کرنا۔ حق تصنیف و تالیف کی خلاف ورزی کرنا
n.
1. سمندری چور۔ دریائی ڈاکو۔ ڈکیت۔ بحری لٹیرا۔ قزاق
2. حق مصنفی کا غاصب۔ سارق
Noun
قَذّاق ۔ بحری ڈاکُو ۔ دَریائی لُٹیرا ۔
529.PirnNoun
سُوت کاتنے کے چرخے کی پھِرکی ۔ مَچھلی کے شِکار کی چرخی
530.PirogueNoun
دو مَستولی کَشتی ۔ ایک قَسَم کا ڈونگا یا چھوٹی کَشتی جو کِسی ایک دَرَخَت کے تَنے سے بَنی ہو
531.Pirouen.
ناؤ جو تنہٴ درخت کی بنائی جائے
532.Pirouetten.
پاؤں پر چکر کھانا۔ ایک قسم کا ناچ
Noun
رَقصی چَکَّر ۔ ایک پاوں پر یا انگُوٹھوں پر تیزی سے گھُومنے کا عمَل ۔ گھُومنا ۔ حَرکَت یا چَکراہَٹ
533.Pirouettedn.
پاؤں پر چکر کھانا۔ ایک قسم کا ناچ
Noun
رَقصی چَکَّر ۔ ایک پاوں پر یا انگُوٹھوں پر تیزی سے گھُومنے کا عمَل ۔ گھُومنا ۔ حَرکَت یا چَکراہَٹ
534.Pirouettesn.
پاؤں پر چکر کھانا۔ ایک قسم کا ناچ
Noun
رَقصی چَکَّر ۔ ایک پاوں پر یا انگُوٹھوں پر تیزی سے گھُومنے کا عمَل ۔ گھُومنا ۔ حَرکَت یا چَکراہَٹ
535.Pirouettingn.
پاؤں پر چکر کھانا۔ ایک قسم کا ناچ
Noun
رَقصی چَکَّر ۔ ایک پاوں پر یا انگُوٹھوں پر تیزی سے گھُومنے کا عمَل ۔ گھُومنا ۔ حَرکَت یا چَکراہَٹ
536.Piscaryn.
غیر کے پانی میں مچھلی پکڑنے کا حق۔ مشترک حق ماہی گیری
Noun
وہ مَقام جَہاں مَچھلی پَکڑی جا سَکے ۔ مُشتَرکہ حَقِ ماہی گیری
537.PiscatoriallyAdverb
ماہی گیری کے طور پر
538.PiscatoryAdjective
ماہی گیری کا یا مَچھلیاں پَکَڑنے کا یا اُن کے مُتعَلِّق
539.Piscesn.
مین۔ مچھ۔ سمک۔ حوت
Noun
حوت ۔ مَجمع النَجُوم ۔ بُرجوں کی بارھویں علامَت ۔ جانوَروں کا وُہ گَروہ جِن میں مَچھلیاں شامَل ہَیں
540.PiscicultureNoun
ماہی پَروَرِش ۔ مَچھلِیوں کی پَیدائش ۔ کاشت ماہیاں
541.PiscinaNoun
حوض ۔ گِرجا گھَروں میں قُربان گاہ کے قریب ایک پانی کا تَسلا
542.PiscinalAdjective
طَہارَت کے مُتعَلِق
543.PiscineAdjective
مَچھلیوں کے بارے میں
544.Piscivorousadj.
ماہی خور
Adjective
ماہی خور ۔ مَچھلیاں کھانے والا ۔ مَچھلی خور
545.Pishv.n.
دھتکارنا۔ پھٹکارنا۔ چھی کرنا
int.
تف۔ چھی۔ پھس
Interjection
دھُتکارنا ۔ پھَٹکارنا ۔ چھی کرنا ۔ نَفرَت کرنا ۔ حقیر جاننا ۔
546.PisiformAdjective
مَٹَر صُورَت ۔ نَخُودی ۔ مَٹَر کی طَرَح کا
547.Pismiren.
چینٹی۔ مور۔ چیونٹی
548.Pismiresn.
چینٹی۔ مور۔ چیونٹی
549.PismoclamNoun
نَخُودی سیب ۔ ایک ریگ صَدفہ موٹے خول کے ساتھ غَذا کے طور پر کھایا جاتا ہے
550.PisoliteNoun
سَنگ نَخُودی ۔ چُونے کا پَتھَر جو مَٹَر کے بَرابَر گول بَجری سے مُرَکَّب ہوتا ہے
pi found in 676 words & 28 pages.
  Previous    17    18    19    20    21    22    23    24    25    26    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.