English to Urdu Translation

pre found in 846 words & 34 pages.
  Previous    17    18    19    20    21    22    23    24    25    26    Next
526.PrepositivelyAdverb
سابقے کے طور پر ۔
Adverb
سابقے کے طَور پَر ۔
527.Prepositorn.
مکتب کا خلیفہ
528.Preposituren.
لشکری جلاد کا عہدہ
529.Prepossessv. a.
1. پہلے سے قبضہ کر لینا۔ پہلے سے لے لینا
2. میل کرنا۔ رجوع کرنا۔ دل لے لینا۔ متعصب کر دینا
Verb
پیش موافقت کرنا ۔ پہلے سے ذہنی طور پر قبضہ جما لینا ۔ غلبہ پا لینا ۔ پہلے ہی دل میں بسا لینا ۔
Verb
پيش مَوافقَت کرنا ۔ پَہلے سے قَبضَہ جَما لينا ۔ غَلبَہ پا لينا ۔ پَہلے سے دِل ميں بَسا لينا ۔ جانِب دار کر دينا ۔
530.Prepossessedv. a.

531.Prepossessesv. a.

532.Prepossessingadj.
دل کش۔ دل آویز۔ دل پسند۔ مجذوب کنندہ
Adjective
پیش موافق ۔ دلکش ۔ پہلے ہی سے مرغوب ۔ خصوصاً موافقت میں ۔ شروع ہی سے موافقانہ تاثر دینے والا ۔
Adjective
پيش مَوافِق ۔ دِلکَش ۔ پَہلے ہی سے مَرغُوب ۔ شُرُوع سے موافقانَہ تاثُّر دينے والا ۔ خُوشگوار ۔ دِلچَسپ ۔
v. a.
1. پہلے سے قبضہ کر لینا۔ پہلے سے لے لینا
2. میل کرنا۔ رجوع کرنا۔ دل لے لینا۔ متعصب کر دینا
Verb
پیش موافقت کرنا ۔ پہلے سے ذہنی طور پر قبضہ جما لینا ۔ غلبہ پا لینا ۔ پہلے ہی دل میں بسا لینا ۔
Verb
پيش مَوافقَت کرنا ۔ پَہلے سے قَبضَہ جَما لينا ۔ غَلبَہ پا لينا ۔ پَہلے سے دِل ميں بَسا لينا ۔ جانِب دار کر دينا ۔
533.PrepossessingnessNoun
مرغوبیت ۔ دلکشی ۔
Noun
مَرغُوبِيَت ۔ دِلکَشی ۔
534.Prepossessionn.
1. قبضہٴ سابقہ
2. جو بات پہلے سے دل میں ٹھیرائی جائے۔ پچ۔ پاس۔ گمان۔ ظن
Noun
رغبت ۔ میلان ۔ ظن ۔ کسی خیال کی پہلے سے ذہن میں بس جانے کی حالت ۔ تعصب ۔ پہلے سے پیدا کیا گیا جذبہ یا رائے ۔
Noun
رَغبَت ۔ مَيلان ۔ زَن ۔ تعَصُّب ۔ جانِب داری ۔ پَہلے سے پَيدا کِيا گيا جَذبَہ ۔
535.Prepossessionsn.

536.PreposterousAdjective
بعید از قیاس ۔ فطرت ۔ عقل یا معمولی فہم و فراست کے خلاف ۔ انتہائی احمقانہ ۔
Adjective
بَعِيد اَز قَياس ۔ فِطرَت ۔ عقَل کے خَلاف ۔ احمَقانَہ ۔ بيہُودہ ۔ لچَر ۔
537.Preposterouslyadv.
بیہودگی سے۔ غلطی سے۔ مہمل طور پر
Adverb
مہمل طور پر ۔ بے سروبا طریقے سے ۔
Adverb
مہمَل طَور پَر ۔ بے سَرو پا طرِيقے سے ۔
538.Preposterousnessn.
بیہودگی۔ ابتری۔ لغویت۔ لچر پن
Noun
لغویت ۔فضولیت ۔ بے معنی پن ۔
Noun
لُغوِيَت ۔ فَضُولِيَت ۔ بے مَعنی پَن ۔
539.Prepostrousadj.
1. الٹا۔ معکوس۔ منقلب
2. غلط۔ بے معنی۔ لغو۔ پوچ۔ مہمل۔نا راست۔ کج۔ اوندھا۔ ابتر۔ بعید از قیاس۔ خلاف فطرت
540.PrepotencyNoun
تولِيدی غَلبَہ ۔ گہری شباہَت ۔ قَوی ہونے کی حالَت ۔ زِيادہ مُشابَہ زواجِيَت رَکھنے کے باعِث ۔
Noun
تولیدی غلبہ ۔ گہری شباہت ۔ قوی ہونے کی حالت ۔
541.Prepotentadj.
بہت قوی۔ زور آور۔ مقتدر۔ قوی تر
Adjective
بہت قوی ۔ زور آور ۔ مقتدر ۔ طاقت ۔
Adjective
بہَت قَوی ۔ زور آوَر ۔ مُقتَدَر ۔ طاقَت ۔ اِختِيار ۔ اثَر ۔
542.PrepotentlyAdverb
نسلاً اپنی خصوصیات منتقل کرتے ہوئے ۔
Adverb
نَسلاً اَپنی خَصُوصِيات مُنتَقِل کرتے ہُوے ۔
543.Preppie , preppyNoun
کسی تیاری اسکول کا طالب علم ۔
544.Preppie, preppyNoun
کِسی تَياری سکُول کا طالِبِ عِلم ۔
545.PrepubertalLatin
پَیش بَلُوغی ۔ سَنِ بَلُوغَت سے پہلے
546.Prepucen.
عضو تناسل کے آگے کا چمڑا۔ قلفہ۔ گھونگٹ۔ غلاف
Noun
غلاف حشفہ ۔ قلفہ ۔ جلدی شکن جو قضیب کے سر یا ذکر کے اگلے حصے کو دھانکتی ہے ۔ حشفے کا چمڑا ۔
Noun
غَلافِ حَشفَہ ۔ قُلفَہ ۔ جِلدی شِکَن ۔ حَشفے کا چَمڑا ۔ پيش جِلد ۔
547.Prepucesn.

548.PrerecordVerb
پیش ریکاڈنگ کرنا ۔ پہلے سے ریکارڈ کر لینا ۔ جیسے ٹیلی ویژن کا پروگرام ۔
549.PrerenalLatin
گُردے سے پہلے یا اِس کے سامنے
550.Prerequirev. a.
آگے سے مانگنا
pre found in 846 words & 34 pages.
  Previous    17    18    19    20    21    22    23    24    25    26    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.