English to Urdu Translation
ve found in 607 words & 25 pages. Previous 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next | ||
526. | Vespers | n. شام کی نماز۔ نماز مغرب۔ سندھیا Noun عبادت کے سات مُقررہ گھنٹوں میں سے چھٹا گھنٹہ ۔ شام کی عِبادَت ۔ n. 1. شکر۔ زہرہ۔ ناہید 2. شام۔ سنجھا adj. شام کے متعلق Noun ناقوس شام ۔ شام کی گھنٹی ، خصوصاً وہ جو شام کی عبادت کے لیے بجاتی ہے ۔ |
527. | Vespertine | adj. شام کا Adjective شامیا ۔ شام کی ۔ شام سے مُتعلِّق ۔ |
528. | Vespiary | n. بھڑوں کا چھتا Noun زنبُور خانہ ۔ گروہ پسند بھڑوں کا چھتا ۔ |
529. | Vespid | Noun زنبُور ۔ بھڑ ۔ تنہائی پسند اور گروہ پسند دونوں قِسم کی بھڑوں پر مُشتمِل وسیع نسل کا کوئی رُکن جِس میں سُرخ بھڑیں اور زرد بھڑیں دونوں شامِل ہیں ۔ |
530. | Vespine | Adjective زنبوری ۔ بھڑوں کا ۔ |
531. | Vessel | n. 1. باسن۔ برتن۔ ظرف 2. جہاز۔ کشتی۔ ناؤ 3. رگ۔ نس Noun ظرف ۔ جہاز ۔ آدمیوں اور سامان کو پانی میں ڈھونے والی کوئی سی سواری ۔ |
532. | Vessels | n. 1. باسن۔ برتن۔ ظرف 2. جہاز۔ کشتی۔ ناؤ 3. رگ۔ نس Noun ظرف ۔ جہاز ۔ آدمیوں اور سامان کو پانی میں ڈھونے والی کوئی سی سواری ۔ |
533. | Vest | v. n. نازل ہونا۔ پہنچنا v. a. 1. کپڑے پہنانا۔ پہنانا 2. عطا کرنا۔ خلعت پہنانا۔ دینا۔ بخشنا 3. قابض کرنا۔ قبض و دخل دینا۔ سپرد کرنا n. 1. پوشاک۔ لباس۔ جامہ۔ انگرکھا 2. بغیر آستین کا کرتا۔ فتوہی Noun صدری ۔ واسکٹ یا بے آستینوں کا لِباس جِسے مرد سُوٹ کے کوٹ کے نیچے پہنتے ہیں ۔ |
534. | Vest-pocket | Adjective صدری کی جیب کے سائز کا ۔ چھوٹا سا جیبی ۔ |
535. | Vesta | n. 1. گھر کی دیوی 2. ایک چھوٹا سیارہ Noun قدیم رومنوں میں آتِش دان اور آتِش دان کی آگ کی دیوی جِسے اِس معبد میں پوجا جاتا تھا ۔ |
536. | Vestal | adj. پتی برتا۔ پاک دامن۔ عفیفہ Adjective وستانی ۔ وستا سے مُتعلِّق ۔ وستائی کنواری سے مُتعلِّق ۔ |
537. | Vestal virgin | Noun وستانی کنواری ۔ راہِبہ ۔ عفیفہ ۔ وستا کے نام کی اِن چار اچھوتی کنواریوں میں سے کوئی ایک جِن کی تعداد بعد میں چھ ہوگئی تھی ۔ |
538. | Vestals | adj. پتی برتا۔ پاک دامن۔ عفیفہ Adjective وستانی ۔ وستا سے مُتعلِّق ۔ وستائی کنواری سے مُتعلِّق ۔ |
539. | Vested | adj. مفوضہ۔ بخشا ہوا۔ مقررہ۔ مستقل v. n. نازل ہونا۔ پہنچنا v. a. 1. کپڑے پہنانا۔ پہنانا 2. عطا کرنا۔ خلعت پہنانا۔ دینا۔ بخشنا 3. قابض کرنا۔ قبض و دخل دینا۔ سپرد کرنا n. 1. پوشاک۔ لباس۔ جامہ۔ انگرکھا 2. بغیر آستین کا کرتا۔ فتوہی Noun صدری ۔ واسکٹ یا بے آستینوں کا لِباس جِسے مرد سُوٹ کے کوٹ کے نیچے پہنتے ہیں ۔ |
540. | Vested interest | Noun وابستہ مُفاد ۔ وابستہ غرض ۔ اِن نظاموں کے مُسلسل وجُود میں دِلچَسپی جو شخصی فوائد کی حِفاظت کرتے ہیں ۔ |
541. | Vestee | Noun گردَن کے گِرد کے کُھلے حِصّے کو بھرنے کے لیے عورتوں کے بلاوٴز کا آرایشی سامنا ۔ |
542. | Vestiary | Adjective صدریوں ، پوشاکوں سے مُتعلِّق ۔ لباس اور پوشاکیں رکھنے کے لیے کوئی کمرہ ۔ |
543. | Vestibular | Adjective دہلیزی ۔ ڈیوڑھی کا ۔ ڈیوڑھی کا کام دینے والا ۔ |
544. | Vestibule | n. ڈیوڑھی۔ دہلیز۔ پیش طاق۔ پیش دالان Noun ڈیوڑھی ۔ دہلیز ۔ پیش طاق ۔ پیش دالان ۔ باہری دروازے سے مُتصل برآمدہ ۔ Noun ڈیوڑھی ۔ دہلیز ۔ چوکھَٹ ۔ دَرمیانی حِصَّہ جو نِصف دائروی قَنالوں اور کاکلیا کے دَرمیان واقع ہوتا ہے ۔ لیبیا مائنورا کے دَرمیان تَکونی ایریا ۔ یہ عُضو بادام کی شَکَل کا ہے |
545. | Vestibule school | Noun نو آموز گاہ ۔ کِسی صنعتی کارخانے کا ایک شعبہ جِس میں نۓ مُلازمین کو عملی تربیت دی جاتی ہے ۔ |
546. | Vestibuled | Adjective دہلیز دار ۔ ڈِیوڑھی رکھنے والا ۔ n. ڈیوڑھی۔ دہلیز۔ پیش طاق۔ پیش دالان Noun ڈیوڑھی ۔ دہلیز ۔ پیش طاق ۔ پیش دالان ۔ باہری دروازے سے مُتصل برآمدہ ۔ Noun ڈیوڑھی ۔ دہلیز ۔ چوکھَٹ ۔ دَرمیانی حِصَّہ جو نِصف دائروی قَنالوں اور کاکلیا کے دَرمیان واقع ہوتا ہے ۔ لیبیا مائنورا کے دَرمیان تَکونی ایریا ۔ یہ عُضو بادام کی شَکَل کا ہے |
547. | Vestibules | n. ڈیوڑھی۔ دہلیز۔ پیش طاق۔ پیش دالان Noun ڈیوڑھی ۔ دہلیز ۔ پیش طاق ۔ پیش دالان ۔ باہری دروازے سے مُتصل برآمدہ ۔ Noun ڈیوڑھی ۔ دہلیز ۔ چوکھَٹ ۔ دَرمیانی حِصَّہ جو نِصف دائروی قَنالوں اور کاکلیا کے دَرمیان واقع ہوتا ہے ۔ لیبیا مائنورا کے دَرمیان تَکونی ایریا ۔ یہ عُضو بادام کی شَکَل کا ہے |
548. | Vestibuling | n. ڈیوڑھی۔ دہلیز۔ پیش طاق۔ پیش دالان Noun ڈیوڑھی ۔ دہلیز ۔ پیش طاق ۔ پیش دالان ۔ باہری دروازے سے مُتصل برآمدہ ۔ Noun ڈیوڑھی ۔ دہلیز ۔ چوکھَٹ ۔ دَرمیانی حِصَّہ جو نِصف دائروی قَنالوں اور کاکلیا کے دَرمیان واقع ہوتا ہے ۔ لیبیا مائنورا کے دَرمیان تَکونی ایریا ۔ یہ عُضو بادام کی شَکَل کا ہے |
549. | Vestige | n. پیڑ۔ کھوج۔ نقش پا۔ نشان۔ علامت۔ چنھ Noun نِشان ۔ سراغ ۔ کِسی ایسی شے کا قابِل مُشاہِدہ ثبُوت جو باقی نہ ہو ۔ |
550. | Vestiges | n. پیڑ۔ کھوج۔ نقش پا۔ نشان۔ علامت۔ چنھ Noun نِشان ۔ سراغ ۔ کِسی ایسی شے کا قابِل مُشاہِدہ ثبُوت جو باقی نہ ہو ۔ n. پوشاک۔ جامہ۔ خلعت۔ باگا۔ جوڑا Noun پوشاک ۔ جامعہ ۔ خلعت ۔ باگا ۔ جوڑا ۔ قُبا ۔ |
ve found in 607 words & 25 pages. Previous 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.