English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    206    207    208    209    210    211    212    213    214    215    Next
5251.Muddingv. a.
کیچڑ میں بھر دینا۔ میلا کرنا۔
n.
کیچڑ۔ دلدل۔ کیچ۔ کاندو۔ آندو۔ پانک۔ گلاوا۔ (گندگی)
Noun
گارا ۔ کیچڑ ۔ گِلاوہ ۔ گیلی اور نرم مٹی ۔ خاکی مواد جیسے گڑھے میں ہوتا ہے ۔ دلدل ۔ کیچڑ میں بھر دینا ۔
5252.Muddlev. a.
مکدر، گدلا، میلا یا ملگجا کرنا۔ گھنگولنا۔ (مدہوش کرنا۔ بدمست کرنا۔ گڈمڈ کرنا۔ خلط ملظ کرنا۔ ابتر کردینا۔ کام بگاڑ دینا)
Verb
گدلا کرنا ۔ جیسے پانی کو ۔ ذہنی طور پر گڈ مڈ کرنا ۔ مدہوش کرنا ۔
5253.MuddleheadedAdjective
الجھے ہوئے خیالات والا ۔ ذہنی انتشار کا شکار ۔ پریشان خیال ۔ نا سمجھ ۔
5254.MuddleheadednessNoun
ذہنی انتشار ۔ خیالات کا الجھاو ۔ نا سمجھی ۔ پریشان خیالی ۔ کُوڑھ مغزی ۔
5255.Muddyadj.
1. میلا ۔ کیچڑ سے بھرا ہوا۔ خراب۔ سنا ہوا
2. گدلا۔ ملگجا۔ میلا
3. دلدلی۔ کیچڑ کی۔ مٹیلی۔ (کیچ بھرا)
4. ناصاف۔ مکدر۔ غلیظ۔ پلید۔ (مبہم۔ غیر واضح)
5. غبی۔ مکدر۔ مٹھا۔ ٹھوس
Adjective
گدلا ۔ کیچڑ سے لت پت ۔ دھندلا ۔ جیسے رنگ ۔ گڈ مڈ ۔ گدلا ہونا ۔
5256.Muddyheadedadj.
کند ذہن۔ تیرہ درُوں۔ کودن۔ ٹھوس۔ مٹھا۔ مٹیا ٹھس
5257.Muddyingadj.
1. میلا ۔ کیچڑ سے بھرا ہوا۔ خراب۔ سنا ہوا
2. گدلا۔ ملگجا۔ میلا
3. دلدلی۔ کیچڑ کی۔ مٹیلی۔ (کیچ بھرا)
4. ناصاف۔ مکدر۔ غلیظ۔ پلید۔ (مبہم۔ غیر واضح)
5. غبی۔ مکدر۔ مٹھا۔ ٹھوس
Adjective
گدلا ۔ کیچڑ سے لت پت ۔ دھندلا ۔ جیسے رنگ ۔ گڈ مڈ ۔ گدلا ہونا ۔
5258.MudguardNoun
گِل گیر ۔ مڈ گارڈ ۔ بائیسکل ۔ کار ۔ ٹرک یا اور کسی گاڑی کے پہیے کے اوپر لگا ہوا آہنی ڈھانچا ۔ جو کیچڑ کو روکتا ہے ۔
5259.MudpuppyNoun
ایک قسم کی آبی چھپکلی ۔ جس کے خارجی گلپھڑے اور چھوٹی ٹانگیں ہوتی ہیں ۔
5260.Mudsv. a.
کیچڑ میں بھر دینا۔ میلا کرنا۔
n.
کیچڑ۔ دلدل۔ کیچ۔ کاندو۔ آندو۔ پانک۔ گلاوا۔ (گندگی)
Noun
گارا ۔ کیچڑ ۔ گِلاوہ ۔ گیلی اور نرم مٹی ۔ خاکی مواد جیسے گڑھے میں ہوتا ہے ۔ دلدل ۔ کیچڑ میں بھر دینا ۔
5261.MudsillNoun
کسی ڈھانچے کا سب سے نچلا پتھر یا تختہ ۔ جو زمین میں یا اس کے اوپر رکھا گیا ہو ۔
5262.MudslingerNoun
بد نام کرنے والا ۔ کیچڑ اچھالنے والا ۔
5263.MudslingingNoun
کیچڑ اچھالنے کا عمل ۔ بد نام کرنے کا عمل ۔ پگڑی اچھالنا ۔ تُہمت طرازی ۔
5264.MudstoneNoun
گلِ سنگ ۔ مٹی کی چٹان ۔ تقریباً یکساں ساخت کی مٹی کی چٹان ۔ جو آسانی سے بکھر کر گارے میں تبدیل ہو سکتی ہو ۔
5265.Mudsueckern.
ایک قسم کی سمندری چڑیا۔
5266.Muenster, munsterNoun
سفید پنیر ۔ نرم سفید پنیر جو مکمل دودھ سے تیار کیا جاتا ہے ۔
5267.MuezzinNoun
موذن ۔ اذان دینے والا ۔
5268.Muffn.
اونی یا چرمی دست پوش
Noun
دست پوش ۔ سمور یا اون کا اُستوانہ ۔ نلی جیسا خول جس میں دونوں ہاتھ گرم رکھنے کے لیے رکھے جاتے ہیں ۔
5269.Muffedn.
اونی یا چرمی دست پوش
Noun
دست پوش ۔ سمور یا اون کا اُستوانہ ۔ نلی جیسا خول جس میں دونوں ہاتھ گرم رکھنے کے لیے رکھے جاتے ہیں ۔
5270.Muffinn.
پھلکا۔ چپاتی۔ (کلچہ)
Noun
کُلچہ ۔ پُھلکا ۔ چپاتی ۔ پیالہ نما بسکٹ ۔
5271.Muffingn.
اونی یا چرمی دست پوش
Noun
دست پوش ۔ سمور یا اون کا اُستوانہ ۔ نلی جیسا خول جس میں دونوں ہاتھ گرم رکھنے کے لیے رکھے جاتے ہیں ۔
5272.Muffinsn.
پھلکا۔ چپاتی۔ (کلچہ)
Noun
کُلچہ ۔ پُھلکا ۔ چپاتی ۔ پیالہ نما بسکٹ ۔
5273.Mufflev. n.
بڑبڑانا۔ منہ میں بولنا۔ گنگنانا
v. a.
1. ڈھا نپنا۔ چھپانا۔ لپیٹنا۔ ڈھانکنا۔ اُڑھانا۔ آنکھ موندنا۔ ڈھکنا۔
n.
ظرف کیمیا گری بہ شکل تنور
Noun
بھٹی یا بھٹے کا داشت ۔ محرابی خانہ ۔ جو چیزوں کو براہِ راست آگ سے چھوئے بغیر گرم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
5274.Muffledv. n.

5275.Mufflern.
گھونگٹ۔ برقع۔ نقاب۔ مقنع۔ (گلوپوش۔ گلوبند)
Noun
گلو پوش ۔ گلو بند ۔ ڈھاپنے والی چیز ۔ خاص طور پر سر کا رومال ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    206    207    208    209    210    211    212    213    214    215    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.