English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 Next | ||
5251. | Trichogyne | Noun شعری بُقچہ ۔ مادّے کے آلہ تولید پَر بال کی طرح کا اُبھار جو نَر کا تُخَم وصُول کَرتا ہے ۔ جیسے چَند بحری کائی یا فِطرات ۔ |
5252. | Trichoid | Adjective بال کی طرح ۔ شعری ۔ بال جیسا ۔ |
5253. | Trichome | Noun شعیرہ داخلی ۔ بال یا ایسی ہی کوئی فاضَل روئیدگی جو پودے کی ڈَنڈی کے بالائی حِصّے پَر ہو ۔ |
5254. | Trichomonad | Noun سوطاتِ حوینی جو طُفیلی بَن کَر بہت سے جانوروں اور اُس کی بعض اقسام اِنسانوں کے ساتھ چِمٹی رہتی ہیں ۔ |
5255. | Trichomonadal | Adjective سوطات حوینی دار ۔ |
5256. | Trichomonas | Noun آدمی کا پَروٹوزون طُفَیلی جو یُوریتھرا اور ویجائنا کو مُتَاثَر کَرتا ہے |
5257. | Trichomoniasis | Noun نَخَز حوینوں سے لگنے والی بیماری ۔ عورت اور مَرد کے آلہ ہاۓ تَناسَل کا تورَم ، جِس سے لیس دار مادّہ خارِج ہوتا ہے ۔ |
5258. | Trichophytosis | Noun داد ۔ سَمَاروغ ٹَرائیکوفائینٹِن نُوع کا ایک مَرض ۔ مَثلاً بالوں یا جِلد کا رِنگ وَرم |
5259. | Trichotomous | Adjective سَہ شاخہ ۔ تین حِصّوں میں مُنقَسِم ہوتا ہُوا ۔ تین حِصّوں والی ٹہنیوں کا ۔ |
5260. | Trichotomously | Adverb تَقسیمِ ثَلاثی کے طریقے سے ۔ |
5261. | Trichotomy | n. تثلیث۔ تبانٹ۔ Noun تِبانَٹ ۔ تَقسیمِ ثَلاثی ۔ کِسی چیز کی تَقسیم تین حِصّوں میں ۔ خَصُوصاً وجودِ اِنسانی کی ۔ |
5262. | Trichromat | Noun معمُول کے رَنگ کی نَظَر رَکھنے والا شَخص ۔ سَہ رَنگی نَظَر رَکھنے والا شَخص ۔ |
5263. | Trichromatic | Adjective سَہ رَنگا ۔ تین رَنگوں کی مِلاوٹ سے مُتعلّق ۔ اُن کے اِستعمال سے مُتعلّق ۔ |
5264. | Trichromatic vision | Noun معمُول کی نَظَر جِس میں آنکھ کا پَردہ سَب رَنگ پہچان لیتا ہے ۔ |
5265. | Trichromatism | Noun تَراکمی حالَت ۔ سَہ لونی بَصَارَت ۔ تین مُختَلِف رَنگوں کا اِستعمال ۔ اُن کی مِلاوٹ ۔ |
5266. | Trichuriasis | Noun سوطی مَرض ۔ وہِپ وَرم کی اِنفیکشَں |
5267. | Trichuris | Noun نیماٹوڈ جِنس کا ایک سَمَاروغ وہِپ وَرم |
5268. | Tricing | n. لحظہ۔ لمحہ۔ پل۔ آن۔ دور Verb بادبان کو چھوٹے رَسّے سے چَڑھانا ۔ بادبان کو رَسّے کے ساتھ اُونچا کَرنا یا پھیلانا ۔ Noun بہَت کَم وقت ۔ لَمحہ بھَر ۔ پَل بھَر ۔ چَشمِ زَدَن میں ۔ فوراً ۔ بِلا تاخیر ۔ |
5269. | Trick | v. n. فریب سے معاش پیدا کرنا n. 1. مکر۔ جعل۔ فن فریب۔ چھل بٹا۔ داؤں۔ ٹھگ بدیا 2. کرتب۔ ہاتھ چالاکی۔ شعبدہ بازی 3. دنگا۔ شرارت 4. خاصیت۔ عادت۔ بان 5. دست۔ خم v. a. 1. دھوکا دینا۔ فریب دینا۔ دغا بازی کرنا۔ چھل بٹے کرنا۔ ٹھگنا۔ چھلنا 2. آراستہ کرنا۔ زینت دینا۔ سنوارنا۔ سنگارنا 3. خاکہ کھینچنا Noun کَرتَب ۔ داو ۔ چال ۔ فَریب ۔ دھوکا ۔ مَکَر ۔ دَغا ۔ |
5270. | Trick or treat | Noun داو یا دو ۔ ہالووین کے موقع پَر بَچّے اپنے پڑوسیوں کے گھَر جاتے اور مِٹھائی طَلَب کَرتے ہیں اور یہ دھَمکی دیتے ہیں کہ اگر ایسا نہیں کیا تو وہ ایسا داو کریں گے کہ یاد کرو گے ۔ {امریکا} |
5271. | Trick-track | Noun چوسَر کی طرح کا ایک کھیل ، جِس میں نَردیں اور گَٹّے دونوں اِستعمال ہوتے ہیں ۔ |
5272. | Tricked | v. n. فریب سے معاش پیدا کرنا n. 1. مکر۔ جعل۔ فن فریب۔ چھل بٹا۔ داؤں۔ ٹھگ بدیا 2. کرتب۔ ہاتھ چالاکی۔ شعبدہ بازی 3. دنگا۔ شرارت 4. خاصیت۔ عادت۔ بان 5. دست۔ خم v. a. 1. دھوکا دینا۔ فریب دینا۔ دغا بازی کرنا۔ چھل بٹے کرنا۔ ٹھگنا۔ چھلنا 2. آراستہ کرنا۔ زینت دینا۔ سنوارنا۔ سنگارنا 3. خاکہ کھینچنا Noun کَرتَب ۔ داو ۔ چال ۔ فَریب ۔ دھوکا ۔ مَکَر ۔ دَغا ۔ |
5273. | Tricker | Noun چالباز ۔ فَریبی ۔ دھوکا دینے والا ۔ |
5274. | Trickery | n. 1. دغا بازی۔ فریب۔ حیلہ۔ چھل۔ دھوکا 2. آرائش۔ زیبائش۔ زینت Noun دھوکا ۔ فَریب ۔ دَغا دینے کا عمَل ۔ |
5275. | Trickiness | Noun چالاکی ۔ دَغا بازی ۔ شَرارت ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.