English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    207    208    209    210    211    212    213    214    215    216    Next
5276.Bristlingv.n.
روئیں کھڑے ہونا ۔ پھریری لینا ۔ رُونگ کندرانا
v. a.
سؤر کے بال کی طرح کھڑا کرنا ۔ رواں کھڑا کرنا
n.
سؤر کا بال ۔ سؤر بلا ۔ کڑا بال
Adjective
کھُردرے ۔ سَخَت بال ۔
n.
پَٹھا ۔ وصلی ۔ وصلین ۔ دفتی
n.
ایک دھات جس میں سو حصے ٹین، آٹھ حصے سرمہ، دو حصے تانبا اور دو حصے بسمتھ ہوتا ہے
Noun
سفید دھات جو چمچے اور چاۓ دانیاں وغیرہ بنانے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہیں ۔
5277.Bristly, bristlikeAdjective
سَخَت ۔ بالوں جيسا يا بالوں کا ۔
5278.Bristol boardNoun
باریک گتہ جِسے آرٹِسٹ تصویریں اور خاکے بنانے کے لیے اِستعمال کرتے ہیں ۔
Noun
بَرطانوی گَتّہ ۔ ہارڈ بورڈ ۔
5279.Brit, brittNoun
شُمالی بحرِ اوقِيانوس کی چھوٹی مَچھلِياں ۔
5280.Britain, greatNoun
برطانیہ عضم ۔
5281.BritanniaNoun
بَرطانِيَہ کا قَديم رُومی نام ۔ بَرطانِيَہ ۔
5282.Britannia metalNoun
بَرطانوی دھات ۔
5283.Britannia metaln.
ایک دھات جس میں سو حصے ٹین، آٹھ حصے سرمہ، دو حصے تانبا اور دو حصے بسمتھ ہوتا ہے
Noun
سفید دھات جو چمچے اور چاۓ دانیاں وغیرہ بنانے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہیں ۔
5284.BritannicAdjective
بَرطانوی ۔
5285.BritchesNoun
(بول چال) پَتلون ۔
5286.Brither in lawبردر ان لا ۔ سالا ۔ بہنوئی ۔
5287.BriticismNoun
بَرطانوِيَت ۔ بَرطانِيَت ۔
5288.Britishadj.
انگلستانی ۔ انگریزی ۔ ولایتی ۔ برطانوی
5289.BritishAdjective
برطانوی انگریزی ۔
Noun, Adjective
بَرطانوی انگريز قَوم ۔
5290.British association screw threadsNoun
ایک سے پچیس نمبر کے چھوٹے چھوٹے پیچ جِن کی لمبائی اِنچوں کے بِجاۓ مِلی میٹر میں بیان کی جاتی ہے ۔
5291.British englishNoun
بَرطانوی انگريزی زُبان جو لِکھی اور پَڑھی جاتی ہے ۔
5292.British subjectNoun
رعیت برطانیہ ۔
5293.British territoryVerb
قلمرو برطانیہ ۔ برطانوی علاقہ ۔
5294.British thermal unitNoun
حرارت کی وہ مقدار جو ایک پونڈ پانی کے درجہ حرارت میں ایک درجہ فارن ہائیٹ کا اِضافہ کرنے کے لیے ضروری ہوتی ہے ۔
5295.British thermal unit(btu(Noun
حَرارَت کی بَرطانوی اکائی ۔
5296.Britishern.
برطانوی (امریکی اصطلاح)
5297.BritisherNoun
انگریز ۔ برطانوی شخص ۔
Noun
بَرطانِيَہ کا باشِندَہ ۔
5298.Britonn.
انگریز ۔ اہل انگلستان
5299.BritonNoun
قدیم برطانوی باشندے انگریز ۔
5300.Britska, britzkaNoun
ٹَب والی ۔ تَکِيے دار کھُلی گاڑی ۔ بَگھی ۔ تانگَہ ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    207    208    209    210    211    212    213    214    215    216    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.