English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    208    209    210    211    212    213    214    215    216    217    Next
5301.Antitheticadj.
ضد ۔ نقیض ۔ بپریت
5302.AntitheticalAdjective
متضاد ۔
adj.
ضد ۔ نقیض ۔ بپریت
5303.Antithetical, antitheticAdjective
صَنَعتِ تَضاد سے مُتعلِق يا اُس کا رَنگ لِيے ہُوئے ۔ مَتضاد ۔
5304.Antithraombinمانع دَلمہ مادّہ ۔ یہ خُون میں قُدرَتی طَور پر پائی جاتی ہے
5305.AntithrombinNoun
خُون میں پائے جانے والے قُدرَتی خَوَاص
5306.Antithromboticاینٹی تھَرومبوٹَک ۔ تھَرَمبوس کو روکنے والے اقدامات
5307.Antithyriodاینٹی تھائیرائیڈ ۔ تھائیرائیڈ گلینڈ کی عاملیت کَم کَرنے والا ایجِنٹ
5308.AntithyroidNoun
تھائیرائیڈ غَدُود کی مُحَرّکات کَم کَرنے والے عوامَل کے مُتَعلِق
5309.AntitoxicAdjective
مانِع سَمِّيَت ۔ دافِع سَمِّيَت ۔ زہَر يا زَہريلے اثرات کا توڑ کَرنے والا ۔
5310.Antitoxic seraضِد سَمیات خُون آب ۔ جَراثیموں کے زہَر کو خَتَم کرنے کے لیے سیرَم جو گھوڑت کا ہوتا ہے
5311.Antitoxidantsتَکسید روک ۔ ایسی اشیا جو تَکسید کے عمَل کو جَلد نہ ہونے دیں ۔ یہ نامیاتی اشیا تَکسید کے عمَل کو روکتی ہَیں
5312.AntitoxinNoun
دافِع سم ۔ مادّہ جو جِسم میں پیدا ہوتا ہے اور جراثیم سے بننے والے زہر کے ساتھ مِل کر اِسے بے اثر بنا دیتا ہے ۔
Noun
دافِع سَم ۔ جِسم ميں پيدا ہو جانے والا ايک مادَہ ۔
5313.Antituberculosisمانع تَپ دَق ۔ تَپ دَق کو روکنے والے اقدامات
5314.AntitumourNoun
مانع رَسولی ۔ رَسولی بَننے کے خَلاف ۔ یہ رَسولی کی نَشوونُما کو روکتا ہے
5315.Antitussiveدافع کھانسی ۔ کھانسی کو دَبانے کے اقدامات
Noun
دافِع سُعال ۔ مانِع سُرفَہ ۔ کھانسی روکنے کی دَوا ۔
5316.Antitypen.
موجد ۔ اصل ۔ بانی ۔ مخترع
5317.Antivenerealn.
آتشک کی دوا
5318.Antiveninتَریاق زہر مار ۔ جانوَروں سے تیار شُدہ سیرَم جِسے سانپوں کے زہر کے ساتھ جِسَم میں داخَل کیا جاتا ہے ۔ سانپ کے کاٹنے سے زہر کا تریاق
5319.AntiviralGreek
ضِد وائرَس ۔ وائرَس کے خَلاف عمَل ۔
5320.AntivitaminNoun
ضِد وِٹامِن ۔
Noun, Greek, Latin
ضِد وِٹامَن ۔ ایسی شے جو وِٹامَن کے اِستَعمال یا انجذاب میں مَداخلَت کَرے
5321.AntivivisectionistNoun
مُخالِفِ تَقطیع زِندَہ ۔ سائنسی تَحقیق کی خاطِر زِندَہ جانوَروں کی چیر پھاڑ کا مُخالِف ۔
5322.Antlern.
بارہ سنگے کا سینگ ۔ بارہ سنگا ۔ شاخ گوزن
Noun
شاخِ سينگ ۔ہَرن کے سينگ کی ايک شاخ ۔ قَرنِ گوزَن ۔ ہَڈی نُما سينگ ۔ خَصُوصا بارَہ سینگے کے سینگ کی شاخ ۔
5323.AntleredAdjective
شاخ دار سينگ رَکھنے والا ۔
5324.Antlersn.
بارہ سنگے کا سینگ ۔ بارہ سنگا ۔ شاخ گوزن
Noun
شاخِ سينگ ۔ہَرن کے سينگ کی ايک شاخ ۔ قَرنِ گوزَن ۔ ہَڈی نُما سينگ ۔ خَصُوصا بارَہ سینگے کے سینگ کی شاخ ۔
5325.AntnomasticAdjective
مَجازا ۔ اِستَعارۃُ ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    208    209    210    211    212    213    214    215    216    217    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.