English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    208    209    210    211    212    213    214    215    216    217    Next
5301.TricostateAdjective
سَہ ضِلعہ ۔ سَہ پَسلا ۔ جِس کی تین پَسلیاں یا اُبھری ہُوئی ہَڈیاں ہوں ۔ تِپَسلیا ۔
5302.TricotNoun
ٹریکو ۔ ہاتھ یا مشین سے بَنا ہُوا نیلون ۔ سُوت یا ریشَم کا کَپڑا ۔ ایک قِسم کا اُونی کَپڑا ۔
5303.TricotineNoun
اُونی ، سُوتی یا بَٹے دھاگوں سے بَنا ہُوا کَپڑا جِس کی سطح دو سُوتی ساخت کی ہو ۔
5304.TricotismNoun
سَہ ضَربیت ۔ نَبض کی تِگنی دھَڑکَن ۔
5305.Tricuspidadj.
تین نقطے کا
Adjective
سَہ نُکّا ۔ جِس کی تین نوکیں ہوں ۔ جیسے دانت ۔ سَہ نُکّے صَمام کے مُتعلّق ۔ تین نُقطے کا ۔
Adjective
سہ کِنگری ۔ تین کیپسُول والا
5306.Tricuspid valveNoun
سَہ نُکّا صَمام ۔ تین نوکوں والی وہ جھلی جو دل کے بائیں حصے میں گردش کرتے ہوۓ خون کے بائیں جوفِ دل میں جانے سے روکے ۔
5307.TricuspidateAdjective
سَہ کِنگری ۔ تین نوکوں والا ۔ سَہ شاخہ ۔
5308.Tricyclen.
تین پہیوں کی سائیکل۔ ٹرائیسکل
Noun
سَہ چَرخہ ۔ سَہ پَہیّہ سائیکَل ۔ ٹرانسکَل ۔
5309.Tricyclesn.
تین پہیوں کی سائیکل۔ ٹرائیسکل
Noun
سَہ چَرخہ ۔ سَہ پَہیّہ سائیکَل ۔ ٹرانسکَل ۔
5310.TricyclicAdjective
تین پَہیّوں سے بَنا ہُوا ۔ اِن پَر مُشتَمِل ۔
5311.TridactylAdjective
تین اُنگلیوں والا جانور ۔ تین چُنگلوں یا پَنجوں والا جانور ۔ سَہ انگَشت ۔ سہ اصیع ۔
5312.Trideadj.
چست و چالاک۔ مستعد۔ پھرتیلا
5313.Tridentn.
ترسول۔ سہ شاخہ اوزار
adj.
ترسولی۔ سہ شاخہ
Noun, Adjective
سَہ شاخَہ ۔ تَرَنگَل ۔ کانٹے کی شَکَل کا سَہ شاخَہ اوزار ۔ تَرشُول ۔
5314.TridentateAdjective
سَہ دَندانہ ۔ سَہ دَنتا ۔ سَہ شاخَہ نیزے کا ۔ سَہ شاخَہ تَرشُول کا ۔
5315.Tridentedn.
ترسول۔ سہ شاخہ اوزار
adj.
ترسولی۔ سہ شاخہ
Noun, Adjective
سَہ شاخَہ ۔ تَرَنگَل ۔ کانٹے کی شَکَل کا سَہ شاخَہ اوزار ۔ تَرشُول ۔
5316.TridentineAdjective
تَرینٹ یا اُس مَجلِسِ کَلیسا سے مُتعَلّق جو ۱۵٤۵ ء میں اِس شہَر میں مُنعقَد ہُوئی تھی ۔
5317.Tridentsn.
ترسول۔ سہ شاخہ اوزار
adj.
ترسولی۔ سہ شاخہ
Noun, Adjective
سَہ شاخَہ ۔ تَرَنگَل ۔ کانٹے کی شَکَل کا سَہ شاخَہ اوزار ۔ تَرشُول ۔
5318.TridimensionalAdjective
سَہ ابعادی ۔ ابعاد ثلاثَہ رَکھنے والی شے ، جِس کی لَمبائی ، چوڑائی اور گہرائی ہو ۔ ذو ابعاد ثلاثَہ ۔
5319.TridimensionallyAdverb
ابعاد ثلاثَہ کی رُو سے ۔
5320.TriedAdjective
تَجَربَہ شُدہ ۔ ثابَت شُدہ ۔ مُجَرّب ۔ آزمُودَہ ۔ بھَروسے کے قابِل ۔
v. a.
1. آزمانا۔ آزمائش کرنا۔ امتحان کرنا۔ پریکشا کرنا۔ پرکھنا۔ جانچنا
2. تجربہ کرنا۔ دیکھنا
3. سودھنا۔ صاف کرنا
4. کس لگانا۔ پرکھنا۔ کسنا۔ جانچنا
5. تنقیح کرنا۔ سماعت کرنا۔ تفتیش کرنا۔ سننا۔ تحقیقات کرنا۔ تجویز کرنا۔ مقدمہ چلانا
6. کوشش کرنا۔ جدوجہد کرنا۔ ہاتھ پاؤں مارنا۔ سعی کرنا۔ قصد کرنا
7. چکھنا۔ زبان پر رکھنا
Verb
کوشِش کَرنا ۔ آزمانا ۔ کام کَرنے کی کوشِش کَرنا ۔ کام کَر کے پُورا کَرنا ۔
5321.Triennialadj.
سہ سالہ۔ تبرسا
Adjective
سَہ سالہ ۔ جو تین سال کے بعد واقع ہو ۔ جو تین سال تَک رہے ۔
5322.TrienniallyAdverb
ہَر تین سال کے بعد ۔ سَہ سالہ ۔
5323.Triennialsadj.
سہ سالہ۔ تبرسا
Adjective
سَہ سالہ ۔ جو تین سال کے بعد واقع ہو ۔ جو تین سال تَک رہے ۔
5324.TrienniumNoun
تین سال کا عرصَہ ۔ سَہ سالہ ۔
5325.Triern.
1. آزمانے والا۔ تجربہ کرنے والا
2. حاکم مجوز۔ تحقیقات کرنے والا
Noun
آزمانے والا ۔ وہ شخص جو تجربہ کرے ۔ وہ شخص جو آزماۓ ۔ تجربہ کرنے والا ۔ حاکمِ مُجَوَّز ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    208    209    210    211    212    213    214    215    216    217    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.