English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 Next | ||
5326. | Antoantibody | Anglo-Sexone, Greek ذاتی ضِد ۔ رَدِّ عمَل میں پَیدا ہونے والی شے ۔ کوئی چیز جِسَم کے اندَر ہی مُحَرَّک طور پر کام کَرتی ہے |
5327. | Antocoagulant | ایسا ایجِنٹ جو خُون کے انجماد کو کَم کَرتا ہے ۔ اِنسانی جِسَم میں اِس خفیف مِقدار پائی جاتی ہے |
5328. | Antonomasia | (عِلمِ بَيان) مَجاز مَرسَل ۔ کِسی شَخص کو اُس کے ذاتی نام کی بَجائے عُرفی يا صِفاتی نام سے مُخاطِب کَرنا ۔ |
5329. | Antonym | n. ضد ۔ اضداد (الفاظ) Noun مَتضاد ۔ ايک لَفظ جو مَفہُوم کے لِحاظ سے دُوسرے کی ضِد ہو ۔ |
5330. | Antonyms | n. ضد ۔ اضداد (الفاظ) Noun مَتضاد ۔ ايک لَفظ جو مَفہُوم کے لِحاظ سے دُوسرے کی ضِد ہو ۔ |
5331. | Antoprothrombin | خُون کو جَمنے سے روکتا ہے ۔ کیانکی پَروتھَرومبَن کو تھَرومبَن میں تَبدیل کَرتا ہے ۔ |
5332. | Antrectomy | Greek مَغَارہ بَرآری ۔ مِعدہ کا پائیلورِک سِرے کا قَطَع ہونا |
5333. | Antrenyl | L. Quod Vide اینٹی سپازموڈِک ۔ اینٹرینَل ۔ آکسی فینونیم |
5334. | Antrobuccal | Greek, Latin مَغَاری دہنی ۔ رُخسار سے ماخُوذ اِصطلاح ۔ مُنہ سے مُتعَلِق |
5335. | Antrorse | Adjective (نَباتِيات) بالا رُخ ۔ سَمت کے لِحاظ سے بيش نَمُو يا بالا نَمُو ۔ |
5336. | Antrostomy | Greek مَغَاری تَفویہ ۔ ناک کے کہفہ میں ایک عارضی سوراخ |
5337. | Antrum | Latin مَغَارہ ۔ ایک کہفہ یا جوف ۔ خاص طَور پَر ہَڈّی میں Noun مغارہ ۔ کِسی ہڈی کے اندر کوئی کھوکھلی جگہ ۔ مثلاً دانتوں کے اُوپر ۔ Noun مُغارَہ ۔ اطاقچَہ ۔ غار ۔ جوف ۔ کھوڑ جو دانتوں ميں پيدا ہوگَئی ہو ۔ ۔ |
5338. | Ants | n. چینٹی ۔ چیونٹی ۔ چینٹا آنٹ ۔ چيونٹی ۔ کيڑی ۔ Noun چِيونٹی ۔ کيڑی ۔ نَملِيَہ کے خاندان کا پَرِندَہ حَشرَہ ۔ |
5339. | Antuitrin | L. Quod Vide پیش نَخامین ۔ اگلی پیچُو ایٹری گلینڈ کا سَت |
5340. | Anuresis | Noun عُسرُ البول ۔ پيشاب نَہ کَر سَکنے کا روگ ۔ |
5341. | Anuretic | Adjective عُسرُ البولی ۔عُسرُ البول کا مَريض ۔بَند بول ۔ |
5342. | Anuria | Noun لَمبی پیشاب ۔ گُردوں سے پیشاب کے افراز کی غَیر موجُودگی ۔ پیشاب کَم آنا یا بِالکُل نہ آنا Noun اِحتَباسُ البولی ۔ پيشاب کا بِلکُل بَند ہو جانے کا عمَل ۔ |
5343. | Anurous | Adjective (حيوانِيات) بے دُم ۔ بے دُمَہ ۔ |
5344. | Anus | n. گانڑ ۔ گدا ۔ مقعد اے نس ۔ مقعد ۔ Latin سَندانی ہَڈّی ۔ دَرمیانی کان کی تین چھوٹی ہَڈّیوں میں سے دَرمیان والی Noun مقعد ۔ بڑی آنت کا نِچلا حِصّہ جِس سے فُضلہ خارِج ہوتا ہے ۔ Noun (تَشرِيحُ الاعضا) مَقعد ۔ غِذائی نالی کا آخری دہانَہ ۔ Noun مَقَعد ۔ فُضلے کے خَارَج ہونے کا راستَہ |
5345. | Anuses | n. گانڑ ۔ گدا ۔ مقعد اے نس ۔ مقعد ۔ Latin سَندانی ہَڈّی ۔ دَرمیانی کان کی تین چھوٹی ہَڈّیوں میں سے دَرمیان والی Noun مقعد ۔ بڑی آنت کا نِچلا حِصّہ جِس سے فُضلہ خارِج ہوتا ہے ۔ Noun (تَشرِيحُ الاعضا) مَقعد ۔ غِذائی نالی کا آخری دہانَہ ۔ Noun مَقَعد ۔ فُضلے کے خَارَج ہونے کا راستَہ |
5346. | Anvil | n. اہرن ۔ نہائی ۔ سندان Noun سِندان ۔ نہائی ۔ اہرن ۔ ایک موٹا لوہا جِس پر گرم لوہے کو رکھ کر کوٹتے ہیں ۔ Noun آہرَن ۔ سَندان ۔ وہ اڈّا جِس کی سَطَح ہَموار اور عمُوما فولادی ہوتی ہے ۔ |
5347. | Anvils | n. اہرن ۔ نہائی ۔ سندان Noun سِندان ۔ نہائی ۔ اہرن ۔ ایک موٹا لوہا جِس پر گرم لوہے کو رکھ کر کوٹتے ہیں ۔ Noun آہرَن ۔ سَندان ۔ وہ اڈّا جِس کی سَطَح ہَموار اور عمُوما فولادی ہوتی ہے ۔ n. Noun اندیشہ ۔ پریشانی ۔ خطرہ ۔ خوف زدہ ۔ Noun تَشویش ۔ تَجَسُّس ۔ خَوف یا ڈَر کا احساس Noun تَشويش ۔ ذہنی بے چينی يا تَکليف ۔ فِکَر مَندی ۔ اُلجھَن ۔ اِضطَراب ۔ انديشہ ۔ |
5348. | Anxiety | n. Noun اندیشہ ۔ پریشانی ۔ خطرہ ۔ خوف زدہ ۔ Noun تَشویش ۔ تَجَسُّس ۔ خَوف یا ڈَر کا احساس Noun تَشويش ۔ ذہنی بے چينی يا تَکليف ۔ فِکَر مَندی ۔ اُلجھَن ۔ اِضطَراب ۔ انديشہ ۔ |
5349. | Anxiety state | Noun ذہنی بیماری کی ایک شکل جِس میں اِنسان ہر وقت مُضطرب اور خوف زدہ رہتا ہے ۔ |
5350. | Anxiolytics | Greek, Latin دافع تَشویش ۔ بے قَراری یا پَریشانی کو کَم کَرتا ہے |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.