English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    210    211    212    213    214    215    216    217    218    219    Next
5351.Cock-a-hoopAdjective
شاداں و فرحاں۔ خوش و خرم۔ شیخی خورا۔
5352.Cock-a-leekieNoun
مُرغ یخنی۔ مُرغ گوشت اور پیاز سے تیار کردہ گاڑھی یخنی۔
5353.Cock-and-bull storyNoun
بناوٹی قصہ۔ ناممکن چیز۔ ہوائی بات۔
5354.Cockaden.
فیتہ جو ٹوپی میں پہنا جائے
Noun
طُرّہ۔ فیتے کی گانٹھ ۔ نشان۔
5355.CockadedAdjective
طُرّہ دار۔ پُھول والا۔ نشان دار۔
5356.Cockadesn.
فیتہ جو ٹوپی میں پہنا جائے
Noun
طُرّہ۔ فیتے کی گانٹھ ۔ نشان۔
5357.CockaigneNoun
خیالی جنّت۔ بے فکروں کی جنت۔ عیش و آرام کی تصوراتی سر زمین۔
5358.CockalorumNoun
برخُود غلط ۔ اپنے بارے میں غلط فہمی شکار شخص۔
5359.CockatielNoun
چھوٹا اور لمبی طوطا دُم کا آسٹریلیائی طوطا۔
5360.Cockatoon.
ایک قسم کا طوطا ۔ کاکا توا (Cor.)
Noun
کاکاتوا۔ کاکاٹوا۔ کلغی دار طوطا۔
5361.Cockatoosn.
ایک قسم کا طوطا ۔ کاکا توا (Cor.)
Noun
کاکاتوا۔ کاکاٹوا۔ کلغی دار طوطا۔
5362.Cockatricen.
ایک خیالی سانپ جو مرغی کے انڈےمیں سے پیدا ہوتا ہے
Noun
افعی۔ بالشتیا سانپ۔ اساطیری سانپ۔
5363.Cockatricesn.
ایک خیالی سانپ جو مرغی کے انڈےمیں سے پیدا ہوتا ہے
Noun
افعی۔ بالشتیا سانپ۔ اساطیری سانپ۔
n.
1. بانگ مرغ ۔ آواز خروس
2. تڑکا ۔ چڑیا کے بولتے ۔ فجر ۔ صبح ۔ سویرا ۔ بھیان ۔بھور
Noun
بانگ مرغ کا وقت۔ علی الصبح۔ صبح سویرے۔
5364.CockboatNoun
چھوٹی اُتھلی کشتی۔ ہرکاری کشتی۔ چھوٹے جہاز کی کشتی۔
5365.CockchaferNoun
طلائی بھونرا۔ بڑا بھونرا۔ یورپ کا بڑا بھونرا۔
5366.Cockcrown.
1. بانگ مرغ ۔ آواز خروس
2. تڑکا ۔ چڑیا کے بولتے ۔ فجر ۔ صبح ۔ سویرا ۔ بھیان ۔بھور
Noun
بانگ مرغ کا وقت۔ علی الصبح۔ صبح سویرے۔
5367.Cockcrowingn.
1. بانگ مرغ ۔ آواز خروس
2. تڑکا ۔ چڑیا کے بولتے ۔ فجر ۔ صبح ۔ سویرا ۔ بھیان ۔بھور
Noun
بانگ مرغ کا وقت۔ علی الصبح۔ صبح سویرے۔
5368.Cockedn.
1. مرغ ۔ مرغا ۔ ککڑا ۔ ککڑّ ۔ ککٹ ۔ خروس
2. جھنڈی ۔ ہوا نما ۔ باد نما
3. ٹونٹی
4. گھوڑا ۔ کتّا
5. سرتاج ۔ چودھری ۔ مقدم ۔ مڈھ
v. a.
1. کھڑا کرنا ۔ چڑھانا
2. گھوڑاچڑھانا
کاک ۔ مُرغا ۔
Noun
کُکڑ۔ خروس۔ مُرغا۔
5369.Cocked hatNoun
جرنیلی ٹوپی۔ حاشیہ دار ہیٹ۔
5370.Cockedhatn.
جرنیلی ٹوپی
5371.Cockerv. a.
پیار کرنا ۔ لاڈ کرنا ۔ دلار کرنا ۔ لڈیانا (fondle)
5372.Cocker spanielNoun
چھوٹے اسپنیل کُتّوں کی ایک نسل جسے شکار کرنے کے لیے تربیت دی جاتی ہے۔
5373.Cockeredadj.
لاڈلا ۔ ناز پروردہ
5374.CockerelNoun
مُرغچہ۔ جوان پالتو مُرغا۔ لڑاکا لڑکا۔
5375.CockeyeNoun
بھینگی آنکھ ۔ احول۔ بھینگے پن سے متاثر آنکھ ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    210    211    212    213    214    215    216    217    218    219    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.