English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    210    211    212    213    214    215    216    217    218    219    Next
5351.Multifariouslyadv.
بہ انواع واقسام۔ مختلف طرح سے۔ (مختلف انداز سے)
Adverb
مختلف انداز سے ۔ مختلف طرح سے ۔ تنوع سے ۔
5352.Multifariousnessn.
رنگ برنگی۔ بوقلمونی۔ انواع واقسام
Noun
رنگا رنگی ۔ رنگ برنگی ۔ تنوع ۔
5353.Multifariousnessesn.
رنگ برنگی۔ بوقلمونی۔ انواع واقسام
Noun
رنگا رنگی ۔ رنگ برنگی ۔ تنوع ۔
5354.MultifidAdjective
کئی حصوں میں بٹا ہوا ۔ کثیر شگاف ۔ شگافوں کے ذریعے کئی حصوں میں منقسم ۔
5355.MultifidlyAdverb
کثیر الحِصص طور پر ۔ کثیر شگافی طور پر ۔
5356.Multiflora roseNoun
کثیر گُلہ گلاب ۔ خاردار گلاب کی بیل ۔ جس میں خوشہ دار خوشبودار پُھول لگتے ہیں ۔
5357.MultiflorousAdjective
کثیر گُلہ ۔ کثیر الازہار ۔ جس میں بہت سے پھول لگتے ہوں ۔ بہت سے پھولوں والا ۔
5358.MultifoldAdjective
ہمہ پہلو ۔ تہ در تہ ۔ رنگا رنگ ۔ بھانت بھانت کا ۔
5359.MultiformAdjective
کثیر الاشکال ۔ قسماقسم کا ۔ انواع و اقسام کا ۔ گوناگوں ۔
adj.
رنگ برنگ۔ گوناگوں۔ مختلف۔ بھانت بھانت کا۔ انیک طرح کا۔ بوقلموں۔ انواع و اقسام کا۔ (متنوع۔ کثیر الانواع)
Adjective
کئی قسموں کا ۔ کئی مختلف حصوں سے بنا ہوا ۔ رنگ برنگ ۔ قسم قسم کی ۔ طرح طرح کی ۔ کئی طرح کی ۔
5360.Multiformityn.
کثرت اشکال۔ بولقمونی۔ (تنوع)
Noun
کثیر النوعی ۔ تنوع ۔ کثیر اشکالی ۔ رنگا رنگی ۔
5361.MultigravidaLatin
چَند بار حاملَہ ۔ خاتُون جو کَئی بَچّوں کو جَنَم دے چُکی ہو
5362.Multilateraladj.
کثیرالاطراف
Adjective
کئی ضلعوں والی ۔ کثیر الاضلاع ۔ تین یا زیادہ فرقوں پر مشتمل ۔
5363.MultilaterallyAdverb
بسیار پہلوئی انداز سے ۔ کثیر فریقی انداز میں ۔ کثیر الفریقی طریقے سے ۔
5364.Multilinealadj.
کثیر الاضلاع
5365.MultilingualAdjective
کثیر الِلسان ۔ ہفت زبان ۔ کئی زبانیں جاننے والا ۔ کئی زبانیں بولنے والا ۔
5366.MultilobularGreek, Latin
کَثیر الفَصیص ۔ کَئی لوبوں والا
5367.MultilocularLatin
کَثیر خانَہ ۔ بُہَت سے خانوں ، سِسٹ یا جَیبوں والا
5368.MultimillionaireNoun
کروڑ پتی ۔ بہت مالدار شخص ۔ وہ شخص جس کی دولت کا شمار کروڑوں میں کیا جائے ۔
5369.Multinomialadj.
جس میں کئی مقادیر مختلف ہوں
5370.MultinuclearLatin
بُہَت سے مَرکَزوں والا ۔ جِس میں کَئی مَرکَزے ہوں
5371.MultiparaNoun
کئی بچوں کو جنم دینے والی ۔ وہ عورت جس نے دو یا دو سے زیادہ بچے جنے ہوں ۔ جو دوسرا بچہ جن رہی ہو ۔ یا جننے والی ہو ۔
5372.Multiparousadj.
کئی بچے جننے والی
Adjective
کثیر زا ۔ کثیر الاولاد ۔ ایک وقت میں کئی یا ایک سے زیادہ بچے جننے والی ۔ کثیر شاخہ ۔
5373.MultipartiteAdjective
کئی حصوں میں منقسم ۔ کثیر الاجزا ۔ کثیر شگافے ۔ زیادہ گہرے شگاف والا ۔
5374.Multipedadj.
بہت پاؤں کا۔ کثیر الرجل
5375.Multiped, multipedeNoun
بہت پاوں کا ۔ کئی پاوں والا جانور ۔ کثیر الرِجل ۔ کئی پا جانور ۔ کثیر پا ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    210    211    212    213    214    215    216    217    218    219    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.