English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 Next | ||
5376. | Aorta | n. شاہ رگ ۔ رگ جاں ۔ اورطہ Greek ایورٹا ۔ اورطہ ۔ شَریانِ کَبیر ۔ دِل کے بائیں بَطَن سے اُبھَرنے والی بَڑی شَریان Noun اورطہ ۔ شریان کبیر ۔ یہ شریان دِل کے بائیں جوف سے نِکلتی ہے اور تمام جِسم کو خُون پہنچاتی ہے ۔ Noun (تَشريحُ الاعضا) شَريانِ کَبير ۔ اورطَہ ۔ شاہ رَگ ۔ رَگِ جاں ۔ شَريانی نِظام کی سَب سے بَڑی رَگ ۔ |
5377. | Aortae | n. شاہ رگ ۔ رگ جاں ۔ اورطہ Greek ایورٹا ۔ اورطہ ۔ شَریانِ کَبیر ۔ دِل کے بائیں بَطَن سے اُبھَرنے والی بَڑی شَریان Noun اورطہ ۔ شریان کبیر ۔ یہ شریان دِل کے بائیں جوف سے نِکلتی ہے اور تمام جِسم کو خُون پہنچاتی ہے ۔ Noun (تَشريحُ الاعضا) شَريانِ کَبير ۔ اورطَہ ۔ شاہ رَگ ۔ رَگِ جاں ۔ شَريانی نِظام کی سَب سے بَڑی رَگ ۔ |
5378. | Aortal, aortic | Adjective شَريانِ کَبير سے مُتعلِق ۔ |
5379. | Aortas | n. شاہ رگ ۔ رگ جاں ۔ اورطہ Greek ایورٹا ۔ اورطہ ۔ شَریانِ کَبیر ۔ دِل کے بائیں بَطَن سے اُبھَرنے والی بَڑی شَریان Noun اورطہ ۔ شریان کبیر ۔ یہ شریان دِل کے بائیں جوف سے نِکلتی ہے اور تمام جِسم کو خُون پہنچاتی ہے ۔ Noun (تَشريحُ الاعضا) شَريانِ کَبير ۔ اورطَہ ۔ شاہ رَگ ۔ رَگِ جاں ۔ شَريانی نِظام کی سَب سے بَڑی رَگ ۔ |
5380. | Aortic | Greek وَرمِ اورطہ ۔ ایورٹا کی سوزِش یا جَلَن |
5381. | Aortitis | Noun وَرمِ اورطہ ۔ ایورٹا کی سوزِش یا جَلَن |
5382. | Aortogram | Noun ایک آلَہ جو دِل کے کام کَرنے کی نوعیَت کو جانچتا ہے |
5383. | Aotonomy | Noun خُود مُختاری ۔آزادی ۔ |
5384. | Apace | adv. جلدی سے ۔ ترنت سے ۔ شتابی سے فوراً ۔ زود Adverb فَورا ۔ تيز قَدمی سے ۔ سُرعت کے ساتھ ۔ جَلدی سے ۔ |
5385. | Apache | Noun شُمالی امريکا کے ايک قَبيلے کا نام ۔ کُوچَہ گَرد اوباش ۔ انجام ناشَناس ۔ غُنڈا ۔ |
5386. | Apagoge | Noun کِسی مَسئلے کو اِس طَرَح ثابِت کَرنا کہ اُس کا بَرعکس بِلکُل غَير مُمکِن ظاہِر ہو ۔ حالَہ بَہ مُحال ۔ |
5387. | Aparojo | Noun (ہَسپانوی امريکی) کينوس يا بھَرے چَمڑے کی زين يا کاٹھی ۔ |
5388. | Apart | adv. 1. الگ ۔ نیارا ۔ ایکانت ۔ ایک لنگ۔ ایک کنارے ۔ جدا ۔ ایک طرف ۔ ایک بغل ۔ علیحدہ 2. دور ۔ پرے ۔ الگ ۔ فاصلے پر Adverb جدا ۔ الگ ۔ علیحدہ ۔ دور ۔ Adverb الَگ الَگ ۔ عليحدگی کی حالَت ميں ۔ جُدا ۔ کُچھ فاصلے پَر ۔ دُوسروں سے دُور ۔ |
5389. | Apart from | کے علاوہ ۔ سے قطع نظر ۔ Preposition علاوَہ ازيں ۔ اِس کے سِوا ۔ |
5390. | Apartment | n. کوٹھا ۔ کمرا ۔ کوٹھڑی ۔ خانہ Noun اُطاق ۔ کِسی عمارَت ميں کوئی کَمرَہ ۔ گوشَہ ۔ |
5391. | Apartment building | Noun اُطاقی عِمارت ۔ الَگ الَگ کَمروں ميں بَٹی ہُوئی عِمارَت ۔ |
5392. | Apartments | n. کوٹھا ۔ کمرا ۔ کوٹھڑی ۔ خانہ Noun اُطاق ۔ کِسی عمارَت ميں کوئی کَمرَہ ۔ گوشَہ ۔ adj. مردہ دل ۔ سرد مہر |
5393. | Apartness | Noun عليحدَگی ۔ جُدائی ۔ |
5394. | Apatetic coloration | Noun مغالطی رنگت ۔ کِسی جانور کا ایسا رنگ جو اِس کے گِردو پیش کی بعض چیزوں سے مِلتا ہو ۔ |
5395. | Apathetic | adj. مردہ دل ۔ سرد مہر |
5396. | Apathetic, apathetical | Adjective بے حِس ۔ اِحساس سے عاری ۔ بے پَروا ۔ جَذبات سے خالی ۔بے دَرد ۔ |
5397. | Apathetical | adj. مردہ دل ۔ سرد مہر |
5398. | Apathies | n. مردہ دلی ۔ سرد مہری ۔ بے پروائی Noun بے حِسی ۔ جَذبات سے عاری ۔ طِب دَماغی میں سَرگَرمی کی کَمی Noun بے پَروائی ۔ بے حِسی ۔ اِحساس کا فُقدان ۔ سَرد مُہری ۔مُردَہ دِلی ۔ |
5399. | Apathy | n. مردہ دلی ۔ سرد مہری ۔ بے پروائی Noun بے حِسی ۔ جَذبات سے عاری ۔ طِب دَماغی میں سَرگَرمی کی کَمی Noun بے پَروائی ۔ بے حِسی ۔ اِحساس کا فُقدان ۔ سَرد مُہری ۔مُردَہ دِلی ۔ |
5400. | Apatite | Noun کیلشیم فاسفیٹ ۔ فاسفورس کچ دھات ۔ Noun کيلشِیَم فلور و فاسفيٹ ۔ جِس میں چُونے کا فاسفيٹ زِيادہ ہوتا ہے ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.