English to Urdu Translation
d found in 6,823 words & 273 pages. Previous 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 Next | ||
5376. | Domains | n. 1. مملکت۔ بادشاہت۔ شاہنشاہی 2. علاقہ۔ ملک۔ قلم رو۔ ریاست۔ عمل داری 3. ملک۔ جائیداد۔ جاگیر Noun اقلیم ۔ ممالک محرُوسہ ۔ قلمرو ۔ حلقہ اثر ۔ مِلک ۔ بہت زیادہ مقناطیسیت رکھنے والے مادّے ۔ |
5377. | Domatic | Adjective غطریسی ۔ اِذعانی اصُول سے متعلق ۔ کٹر مذہبی عقیدے سے متعلق ۔ آمرانہ ۔ |
5378. | Domatically | Adverb غطریسانہ ۔ اِذعانی اصول کی بنا پر ۔ کٹر مذہبی عقیدے کے لحاظ سے ۔ |
5379. | Domaticalness | Noun غطریسیت ۔ اِذعانی اصُول ۔ کٹر مذہبی عقیدہ ۔ |
5380. | Domatize | Verb حتمیّت اور قطعیت کے ساتھ کوئی بات بِلاثبوت کہنا ۔ جُرات اور بلاجواز تیقُن سے کسی راۓ کی تبلیغ یا اظہار کرنا ۔ |
5381. | Dome | n. 1. مکان۔ گھر۔ عمارت۔ حویلی 2. گمبز۔ قبہ۔ گمٹ۔ گنبد Noun گُنبد ۔ قُبہ ۔ بڑی نیم کُروی چھت ۔ گنبدی شکل کی کوئی چیز ۔ |
5382. | Dome, s day book | Noun کتابِ بندوبست ۔ ۱۰۸٦ کے لگ بھگ شاہ ولیم فاتح کے زیر حُکم تیار کی جانے والی کتاب بندوبست ۔ |
5383. | Domed | n. 1. مکان۔ گھر۔ عمارت۔ حویلی 2. گمبز۔ قبہ۔ گمٹ۔ گنبد Noun گُنبد ۔ قُبہ ۔ بڑی نیم کُروی چھت ۔ گنبدی شکل کی کوئی چیز ۔ |
5384. | Domes | n. 1. مکان۔ گھر۔ عمارت۔ حویلی 2. گمبز۔ قبہ۔ گمٹ۔ گنبد Noun گُنبد ۔ قُبہ ۔ بڑی نیم کُروی چھت ۔ گنبدی شکل کی کوئی چیز ۔ |
5385. | Domesday | Noun ڈومسڈے کی قدیم صُورت ۔ |
5386. | Domestic | adj. 1. خانگی۔ گھر کا۔ گھریلو 2. 3. خانہ نشین۔ گھر گھسنا 4. ہلا ہوا۔ ملا ہوا۔ پروردہ۔ پالتو۔ سدھا ہوا۔ 5. خانہ ساز۔ گھریلو۔ گھر کا بنا ہوا۔ گمر کنی کا Adjective گھریلو ۔ خانگی ۔ خانہ داری ۔ خاندانی ۔ اندرونی ۔ داخلی ۔ Adjective گھريلو ۔ خانگی ۔ داخلی |
5387. | Domestic animal | Noun گھریلو جانور ۔ پالتُو جانور ۔ ایسے جانور جو پہلے جنگلی تھے مگر بعد میں انسان کے ساتھ رہنے لگے مثلاً گھوڑا ، گاۓ وغیرہ ۔ |
5388. | Domestic fowl | Noun گھریلو پرندے ۔ خانگی جانور ۔ پالتُو پرندے جیسے مُرغیاں ۔ |
5389. | Domestic jurisdiction | داخلی اختيارِ سماعت ۔ |
5390. | Domestic relations | گھريلو تعلقات ۔ خانگی تعلقات ۔ |
5391. | Domestic science | Noun عِلم خانہ داری ۔ گھریلو معاشیات ۔ خانگی مُعاملات کا عِلم ۔ |
5392. | Domesticable | Adjective قابل خانہ داری ۔ پالتو بنانے کے قابل ۔ سدھانے جانے کے لائق ۔ مُلکی حُقُوق دینے کے اہل۔ |
5393. | Domestical | adj. گھریلو۔ خانگی۔ گھر کا |
5394. | Domestically | Adverb گھریلو طور پر ۔ |
5395. | Domesticate | v. a. 1. خانہ نشینی۔ اختیار کرنا۔ گھر میں بیٹھنا۔ گھر گھسنا ہونا 2. میل کرنا۔ میل جول کرنا۔ ہلانا۔ پرچانا۔ بے تکلف کرنا۔ کھلنا 2. پالنا۔ ہلانا۔ سدھانا Verb گھریلو بنانا ۔ خانگی بنانا ۔ گھریلو استعمال کے قابل بنانا ۔ پالتُو بنانا ۔ |
5396. | Domesticated | v. a. 1. خانہ نشینی۔ اختیار کرنا۔ گھر میں بیٹھنا۔ گھر گھسنا ہونا 2. میل کرنا۔ میل جول کرنا۔ ہلانا۔ پرچانا۔ بے تکلف کرنا۔ کھلنا 2. پالنا۔ ہلانا۔ سدھانا Verb گھریلو بنانا ۔ خانگی بنانا ۔ گھریلو استعمال کے قابل بنانا ۔ پالتُو بنانا ۔ |
5397. | Domesticates | v. a. 1. خانہ نشینی۔ اختیار کرنا۔ گھر میں بیٹھنا۔ گھر گھسنا ہونا 2. میل کرنا۔ میل جول کرنا۔ ہلانا۔ پرچانا۔ بے تکلف کرنا۔ کھلنا 2. پالنا۔ ہلانا۔ سدھانا Verb گھریلو بنانا ۔ خانگی بنانا ۔ گھریلو استعمال کے قابل بنانا ۔ پالتُو بنانا ۔ |
5398. | Domesticating | v. a. 1. خانہ نشینی۔ اختیار کرنا۔ گھر میں بیٹھنا۔ گھر گھسنا ہونا 2. میل کرنا۔ میل جول کرنا۔ ہلانا۔ پرچانا۔ بے تکلف کرنا۔ کھلنا 2. پالنا۔ ہلانا۔ سدھانا Verb گھریلو بنانا ۔ خانگی بنانا ۔ گھریلو استعمال کے قابل بنانا ۔ پالتُو بنانا ۔ |
5399. | Domestication | Noun تالُف ۔ پالتو بنانے کا عمل ۔ تربیت ۔ سِدھانے کا عمل ۔ |
5400. | Domesticator | Noun گھریلو بنانے والا ۔ خانگی بنانے والا ۔ پالتو بنانے والا ۔ سِدھانے والا ۔ |
d found in 6,823 words & 273 pages. Previous 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.