English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 Next | ||
5376. | Trigonal | adj. تکونیا۔ سہ گوشہ۔ سہ پہلو Adjective سَہ پہلُو ۔ مُثَلّثی ۔ سَہ بُرجا ۔ مُثَلّث شَکَل کا ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ |
5377. | Trigone | Noun مُثَلَّث مَثَانَہ ۔ مُثَلثَہ ۔ تَکونی ایریا |
5378. | Trigonometric | مُثَلّثاتی تَفاعَل ۔ مُثَلّث پیمائی تَفاعَل ۔ زاویے یا قوس کا عمَل ۔ مُماسُ التَمام ۔ قاطع ۔ مُماس ۔ Adjective مُثَلّثیاتی ۔ عِلم مُثَلّثات کے بارے میں ۔ اِس عِلم سے مُتعَلّق ۔ |
5379. | Trigonometrical | adj. منسوب بہ علم مثلث۔ علم مثلث کا |
5380. | Trigonometrically | Adverb عِلمِ مُثَلّثات کے بارے میں ۔ اِس عِلم سے مُتعَلّق ۔ |
5381. | Trigonometries | n. تر کون متی۔ علم مثلث Noun مُثَلّثیات ۔ عِلمُ مُثَلّثات ؛ مُثَلّث پیمائی ۔ |
5382. | Trigonometry | n. تر کون متی۔ علم مثلث Noun مُثَلّثیات ۔ عِلمُ مُثَلّثات ؛ مُثَلّث پیمائی ۔ |
5383. | Trigonous | Adjective سَہ گوشَہ ۔ تَدھارا ۔ تکونیا ۔ سَہ پہلُو ۔ سَہ کِنار ۔ adj. تکونیا۔ سہ گوشہ۔ سہ پہلو Adjective سَہ پہلُو ۔ مُثَلّثی ۔ سَہ بُرجا ۔ مُثَلّث شَکَل کا ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ |
5384. | Trigraph | Noun تین حَرُوف کا جوڑ جو ایک آواز ظَاہِر کَرے ۔ |
5385. | Trigraphic | Adjective تین حرُوف کے جوڑ والا ۔ |
5386. | Trigs | n. آڑ۔ اڑواڑ v. a. آڑ یا اڑواڑ لگانا۔ روڑا اٹکانا Adjective صاف سُتھرا ۔ سَلیقے کا ۔ چُست ۔ بَنا ٹھَنا ۔ سَنجیدہ ۔ Verb پَہیے کی حَرکَت کو پَتّھر یا لَکڑی کی پِچَر سے روکنا ۔ بَیرَل کی حَرکَت کو پَتّھر یا لَکڑی کے بھانے سے سَہارا دینا ۔ |
5387. | Trihedral | Adjective سَہ سَطی ۔ تین سَطحوں والا ۔ جِس کی تین سَطحیں ہوں ۔ |
5388. | Trihedron | Noun سَہ سَطی مُجَسم : تین مَتقاطع خَطُوط سے بَنی ہُوئی شَکَل جِس کا ہَر خَط مُختَلِف سَطح کا ہو ۔ |
5389. | Trihydrate | Noun سَہ آبی ۔ پانی سے تَرکیب یافتہ مُرکّب جِس میں پانی کے تین سالمے ہوں ۔ |
5390. | Trihydroxy | Adjective تین ہائیڈرو کسَل گروپ والے سالمے سے مُتعَلّق ۔ |
5391. | Trijugate | Adjective {نباتیات} سَہ جُفتَہ ۔ تین جوڑوں والا ۔ سَہ جوگاہ ۔ |
5392. | Trilateral | adj. تین ضلعوں کا۔ سہ پہل۔ سہ طرفہ Adjective سَہ طَرفَہ ۔ سَہ ضِلَعی شَکَل ۔ مُثَلّث ۔ |
5393. | Trilaterality | Noun سَہ طَرفیت ۔ مُثَلّثیت ۔ سَہ ضِلعیت ۔ |
5394. | Trilaterally | Adverb تِکونے طریقے سے ۔ |
5395. | Trilby | Noun نَرم قِسم کے نَمدے سے بَنا ہُوا مَردانہ ہیٹ جِس کا دَندانے دار چَندوا ہوتا ہے ۔ |
5396. | Trilinear | Adjective سَہ خَطَہ ۔ سَہ خَطی ۔ تین لَکیروں والا ۔ تین سَطروں کا ۔ |
5397. | Trilingual | Adjective سَہ زُبانَہ ۔ سَہ لِسانی ۔ تین زُبانوں پَر مُشتَمِل ۔ تین زُبانوں سے مُتعَلّق ۔ |
5398. | Trilingually | Adverb تین زُبانوں میں ۔ تین زُبانوں کے طور پَر ۔ |
5399. | Triliteral | adj. سہ حرفی۔ ثلاثی Adjective ثلاثی ۔ سَہ حَرفی ۔ تین حرُوف خَصُوصاً حرُوفِ صَحیح پَر مُشتَمِل ، جیسے سامی زُبان کے بہت سے مَصادَر ۔ |
5400. | Triliteralism | Noun ثلاثیت ۔ سَہ حَرفیت ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.