English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 Next | ||
5401. | Apaulette | n. جھبا جو سپاہیوں کی وردی میں کندھے پر ہوتا ہے Noun لباس کا کاندھے والا حصّہ ۔ جھبا ۔ شا شان ۔ کاندھے پر لگایا جانے والا اعزازی نشان جسے خصوصاً بَری فوج کے افسر کاندھے پر لگاتے ہیں ۔ |
5402. | Apcopate | Verb تَرخيم کَرنا ۔ کِسی لَفظ کے آخِر کا جُزو حَذَف کَر دينا ۔ |
5403. | Ape | v. a. نقل کرنا ۔ ریس پیٹنا یا کرنا ۔ حرص کرنا n. 2. ریس کرنے والا ۔ حرصیا Noun بُوزنَہ ۔ بے دُم بَندَر ۔ افريقی بِن مانَس پونگو کی نَسَل سے تَعلُق رَکھنے والا ۔ |
5404. | Ape-man | Noun نَسناس ، بُوزنَہ آدمی ۔ اِنسان جِس کی پَروَرِش بُوزنوں نے کی ہو ۔ |
5405. | Apeak | adj. عمودی Adjective, Adverb نوک پَر ۔ آر پار ہونے کے انداز ميں ۔ |
5406. | Aped | v. a. نقل کرنا ۔ ریس پیٹنا یا کرنا ۔ حرص کرنا n. 2. ریس کرنے والا ۔ حرصیا Noun بُوزنَہ ۔ بے دُم بَندَر ۔ افريقی بِن مانَس پونگو کی نَسَل سے تَعلُق رَکھنے والا ۔ |
5407. | Apendicectomy | Noun آپرَیشَن کے ذَریعے اپینڈَکس کا اخرَاج |
5408. | Apendicitis | Noun بارَہ انگَشتی آنت میں سوزِش یا وَرم |
5409. | Apercu | Noun سَرسَری نَظَر ۔ ايک جھَلَک ۔ سَرسَری جائزَہ ۔ طائرانَہ نَظَر ۔ |
5410. | Aperient | adj. ریچک ۔ ملین ۔ منضج n. ہلکا جلاب ۔ ریچک اوکھد ۔ ملین دوا Noun ملتین دوا ۔ Adjective (طِب) مُلّين ۔ ہَلکا جُلاب آوَر ۔ قَبَض کُشا دَوا ،آنتوں کو اجابَت کے لِيے کھول دينے والی دَوا ۔ |
5411. | Aperients | Noun ایسی ادویات جِن کے اِستَعمال سے قَبَض دُور ہو جاتی ہے |
5412. | Aperiodic | Noun غیر دوری ۔ مثلاً کِسی آلے کی سوئی کا مُختَلِف اطراف میں حرکت کیے بغیر ایک نِشان پر ٹھہر جانا ۔ Adjective غَير دَوری ۔ جو باری کا نَہ ہو (جيسے بُخار) بے قاعِدَہ ۔ بے نوبَت ۔ |
5413. | Aperistalsis | Greek, L. Quod Vide عدَم حَرکَت ویرانی ۔ آنت میں پیر سٹالٹَک حَرکَت کی غَیر موجُودگی |
5414. | Aperitif | Noun الکحَلی شَراب کی کوئی قِسم ۔ |
5415. | Aperture | n. موکھا ۔ جھری ۔ چھید ۔ سوراخ ۔ روزن Noun روزن ۔ شگاف ۔ عدسے کے اُس دائرے کی جِسامت جِس میں سے روشنی گُزاری جاتی ہے ۔ Noun روزَن ۔ جھُری ۔ مُنہ ۔ سُوراخ ۔ موکھا ۔ شَگاف ۔ دراڑ ۔ |
5416. | Apertures | n. موکھا ۔ جھری ۔ چھید ۔ سوراخ ۔ روزن Noun روزن ۔ شگاف ۔ عدسے کے اُس دائرے کی جِسامت جِس میں سے روشنی گُزاری جاتی ہے ۔ Noun روزَن ۔ جھُری ۔ مُنہ ۔ سُوراخ ۔ موکھا ۔ شَگاف ۔ دراڑ ۔ |
5417. | Apery | n. بندر خانہ Noun بُوزنی رَوَيَہ يا نَقالی ۔ مَسخَرَہ پَن ۔ بَندَر بھَبکی ۔ |
5418. | Apes | v. a. نقل کرنا ۔ ریس پیٹنا یا کرنا ۔ حرص کرنا n. 2. ریس کرنے والا ۔ حرصیا Noun بُوزنَہ ۔ بے دُم بَندَر ۔ افريقی بِن مانَس پونگو کی نَسَل سے تَعلُق رَکھنے والا ۔ |
5419. | Apetalous | adj. نپتّیا Adjective (نَباتِيات) بے گُل بَرگ ۔ بے پَنکھڑی ۔ بے پَنکھ ۔ بے پتِيا ۔ |
5420. | Apetalousness | Noun بے پَتِيا ۔ بے بَرگی ۔ |
5421. | Apex | n. نوک ۔ انی ۔ سرا ۔ بھال ۔ سکھر ۔ چوٹی Latin راس ۔ دِل کی دھَڑکَن ۔ چوٹی ۔نوک ۔ اُونچائی يا کِسی شے کا مُقامِ عُرُوج ۔ سِرا ۔ Noun چوٹی ۔ بُلند ترین سِرا ۔ Noun راس ۔ چوٹی ۔نوک ۔ اُونچائی يا کِسی شے کا مُقامِ عُرُوج ۔ سِرا ۔ |
5422. | Apexes | n. نوک ۔ انی ۔ سرا ۔ بھال ۔ سکھر ۔ چوٹی Latin راس ۔ دِل کی دھَڑکَن ۔ چوٹی ۔نوک ۔ اُونچائی يا کِسی شے کا مُقامِ عُرُوج ۔ سِرا ۔ Noun چوٹی ۔ بُلند ترین سِرا ۔ Noun راس ۔ چوٹی ۔نوک ۔ اُونچائی يا کِسی شے کا مُقامِ عُرُوج ۔ سِرا ۔ |
5423. | Apgar score | اپگار سکور ۔ نئے پَیدا ہونے والے بَچّے کا اندازہ لَگانے کے لیے مُستَعمَل ۔ اِس کی شَکَل ، رَنگَت ۔ دِل کی دھَڑکَن کی شَرَح اور تَنَفُّس وَغَیرہ |
5424. | Aphaeresis, apheresis | Noun (گرامَر) حَذفِ حَرف ۔کِسی لَفظ کا اِبتِدائی حَرف يا رُکَن گِرا دينا (طِب) کِسی تَکليف دہ شے کو ہَٹانے کا عمَل ۔ دَوا وَغيرَہ کے ذَريعے اِخراج ۔ |
5425. | Aphagia | Noun لا عدسیَت ۔ قَلمی عدسے کی غَیر موجُودگی ۔ اور نِگَلنے میں مُشکَل کا پَیش آنا |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.