English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    212    213    214    215    216    217    218    219    220    221    Next
5401.DomesticityNoun
گھریلو پن ۔ پالتو پن ۔ سدھاۓ جانے کی صفت ۔ گھریلو زندگی کا رسیا پن ۔
5402.DomesticizeVerb
گھریلو بنانا ۔ خانگی بنانا ۔ پالتو بنانا ۔ سِدھانا ۔
5403.Domesticspl.n.
نوکر چاکر۔ شاگرد پیشہ۔ خانگی ملازم۔ گھر کے کمین
adj.
1. خانگی۔ گھر کا۔ گھریلو
2.
3. خانہ نشین۔ گھر گھسنا
4. ہلا ہوا۔ ملا ہوا۔ پروردہ۔ پالتو۔ سدھا ہوا۔
5. خانہ ساز۔ گھریلو۔ گھر کا بنا ہوا۔ گمر کنی کا
Adjective
گھریلو ۔ خانگی ۔ خانہ داری ۔ خاندانی ۔ اندرونی ۔ داخلی ۔
Adjective
گھريلو ۔ خانگی ۔ داخلی
5404.DomicalAdjective
گنبدی ۔ قبہ سا ۔ قبے کی مانند ۔ قبہ دار ۔
5405.DomicallyAdverb
گنبد کے لحاظ سے ۔ قبے کے نقطہ نظر سے ۔
5406.Domicilen.
رہنے کی جگہ۔ مکان۔ گھر۔ سکونت مستقل
v. a.
گھر کرنا۔ سکونت مستقل کرنا۔ گھر بنا کر رہنا
Noun
وطن ۔ توطن ۔ مسکن ۔ جاۓ بُود و باش ۔ سکونت ۔
Noun
سکونت ۔ وطن ۔ اس سے مراد کسی شخص کی صحيح ، معين اور مستقل رہائش ہے ۔
5407.Domicile by birthسُکُونَت بوجہ پيدائش ۔
5408.Domicile by choiceاز خود اختيار کردہ سکونت ۔ اختياری سکونت
5409.Domicile by operation of lawقانونی ۔ کسی قانونی عمل کے تحت سکونت ۔ سکونت بوجہ اثر
5410.Domicile by originاصلی سکونت ۔
5411.Domicile of successionسکونت جو کسی شخص کی جائيداد يا اراضی کا تعين کرے ۔
5412.DomiciledAdjective
ساکن متوطن ۔
n.
رہنے کی جگہ۔ مکان۔ گھر۔ سکونت مستقل
v. a.
گھر کرنا۔ سکونت مستقل کرنا۔ گھر بنا کر رہنا
Noun
وطن ۔ توطن ۔ مسکن ۔ جاۓ بُود و باش ۔ سکونت ۔
Noun
سکونت ۔ وطن ۔ اس سے مراد کسی شخص کی صحيح ، معين اور مستقل رہائش ہے ۔
5413.Domicilesn.

5414.Domiciliaryadj.
مکان کے متعلق۔ مکان میں دخل کرنے کے لیے
Adjective
متعلق بہ توطن ۔ متعلق سکونت ۔ بودوباش سے متعلق ۔
5415.DomiciliateVerb
متوطن کرنا ۔ سکونت پذیر کرنا ۔
n.
رہنے کی جگہ۔ مکان۔ گھر۔ سکونت مستقل
v. a.
گھر کرنا۔ سکونت مستقل کرنا۔ گھر بنا کر رہنا
Noun
وطن ۔ توطن ۔ مسکن ۔ جاۓ بُود و باش ۔ سکونت ۔
Noun
سکونت ۔ وطن ۔ اس سے مراد کسی شخص کی صحيح ، معين اور مستقل رہائش ہے ۔
5416.DomiciliationNoun
توطن پذیری ۔ سکونت پذیری ۔ بودوباش اختیار کرنے کا عمل ۔
5417.Domicilingn.
رہنے کی جگہ۔ مکان۔ گھر۔ سکونت مستقل
v. a.
گھر کرنا۔ سکونت مستقل کرنا۔ گھر بنا کر رہنا
Noun
وطن ۔ توطن ۔ مسکن ۔ جاۓ بُود و باش ۔ سکونت ۔
Noun
سکونت ۔ وطن ۔ اس سے مراد کسی شخص کی صحيح ، معين اور مستقل رہائش ہے ۔
5418.DominanceNoun
غلبہ ۔ تسلط ۔ غالبیت ۔ اقتدار ۔
5419.Dominantadj.
زبردست۔ فرماں روا۔ والا اقتدار
Adjective
غالب ۔ مُسلط ۔ مُقتِدر ۔ زبردست ۔ حاکم ۔
Adjective
حاکم ۔ مسلط ۔ بااثر ۔ غالب ۔
Noun
غالَب ۔ نُمایاں ۔ والدین میں سے کِسی ایک کی خاصیت جو اولاد میں نُمایاں طَور پر پائی جاتی ہے
5420.Dominant characterNoun
غالِب خاصہ ایکس اور واۓ دو ایسے اعداد ہیں جِن میں کوئی موروثی خاصہ ایک دُوسرے سے مُختَلِف ہے ۔
5421.DominantlyAdverb
غالب انداز سے ۔ مُقتدرانہ طور پر ۔
5422.Dominantsadj.
زبردست۔ فرماں روا۔ والا اقتدار
Adjective
غالب ۔ مُسلط ۔ مُقتِدر ۔ زبردست ۔ حاکم ۔
Adjective
حاکم ۔ مسلط ۔ بااثر ۔ غالب ۔
Noun
غالَب ۔ نُمایاں ۔ والدین میں سے کِسی ایک کی خاصیت جو اولاد میں نُمایاں طَور پر پائی جاتی ہے
5423.Dominatev. a.
راج کرنا۔ سلطنت کرنا۔ حکومت کرنا۔ تسلط یا غلبہ رکھنا۔ غائب ہونا۔ برسر اقتدار آنا
Verb
غلبہ حاصل کرنا ۔ تسلط حاصل کرنا ۔ بُلندی سے نیچے دیکھنا ۔ حکومت کرنا ۔
Verb
حکومت کرنا ۔ غلبہ يا تسلط رکھنا ۔
5424.Dominatedv. a.
راج کرنا۔ سلطنت کرنا۔ حکومت کرنا۔ تسلط یا غلبہ رکھنا۔ غائب ہونا۔ برسر اقتدار آنا
Verb
غلبہ حاصل کرنا ۔ تسلط حاصل کرنا ۔ بُلندی سے نیچے دیکھنا ۔ حکومت کرنا ۔
Verb
حکومت کرنا ۔ غلبہ يا تسلط رکھنا ۔
5425.Dominatesv. a.
راج کرنا۔ سلطنت کرنا۔ حکومت کرنا۔ تسلط یا غلبہ رکھنا۔ غائب ہونا۔ برسر اقتدار آنا
Verb
غلبہ حاصل کرنا ۔ تسلط حاصل کرنا ۔ بُلندی سے نیچے دیکھنا ۔ حکومت کرنا ۔
Verb
حکومت کرنا ۔ غلبہ يا تسلط رکھنا ۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    212    213    214    215    216    217    218    219    220    221    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.