English to Urdu Translation
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 Next | ||
5426. | Mumble | v. n. 1. منہ میں بولنا۔ چبا کر بات کرنا۔ بڑبڑانا 2. منہ بند کرکے کھانا۔ پپول کے کھانا۔ پپولنا Verb بڑبڑانا ۔ منھ ہی منھ میں بولنا ۔ اس طرح بولنا کہ سمجھ میں نہ آئے ۔ |
5427. | Mumbled | v. n. 1. منہ میں بولنا۔ چبا کر بات کرنا۔ بڑبڑانا 2. منہ بند کرکے کھانا۔ پپول کے کھانا۔ پپولنا Verb بڑبڑانا ۔ منھ ہی منھ میں بولنا ۔ اس طرح بولنا کہ سمجھ میں نہ آئے ۔ |
5428. | Mumblenews | n. غماز۔ چغل خور۔ |
5429. | Mumbler | Noun بڑبڑیا ۔ پوپلے منھ سے کھانے یا چبانے والا ۔ پپولنے والا ۔ |
5430. | Mumbles | v. n. 1. منہ میں بولنا۔ چبا کر بات کرنا۔ بڑبڑانا 2. منہ بند کرکے کھانا۔ پپول کے کھانا۔ پپولنا Verb بڑبڑانا ۔ منھ ہی منھ میں بولنا ۔ اس طرح بولنا کہ سمجھ میں نہ آئے ۔ |
5431. | Mumbletypeg, mumble-the-peg | چاقو ضرب ۔ ایک قسم کا کھیل جس میں ہاتھ کے مختلف انداز سے زمین میں مختلف طریقوں سے چاقو مارا یا گھمایا جاتا ہے ۔ |
5432. | Mumbling | v. n. 1. منہ میں بولنا۔ چبا کر بات کرنا۔ بڑبڑانا 2. منہ بند کرکے کھانا۔ پپول کے کھانا۔ پپولنا Verb بڑبڑانا ۔ منھ ہی منھ میں بولنا ۔ اس طرح بولنا کہ سمجھ میں نہ آئے ۔ |
5433. | Mumbo jumbo | Noun جُھوٹا دیوتا ۔ بعض افریقی قبائل کا دیوتا ۔ خود نما یا قابلِ فہم زبان ۔ غول ۔ بے معنی زبان ۔ |
5434. | Mumchance | n. جوئے کا ایک کھیل |
5435. | Mumm | v. a. چہرہ لگانا۔ نقاب پہننا۔ روپ بھرنا |
5436. | Mummed | n. ایک قسم کا بوُزہ۔ جُو کی شراب۔ adj. چُپ۔ خاموش بہروپ بھر کر اداکاری کرنا ۔ Adjective چُپ ۔ خاموش ۔ خاموش رہو ۔ چُپ |
5437. | Mummer | n. چہرہ لگا کر کھیل تماشا کرنے والا Noun نقاب پوش ۔ چُھٹیوں کے میلے میں ۔ اداکار ۔ خاموش سوانگ کا ۔ ناٹک کرنے والا ۔ |
5438. | Mummeries | n. 1. بہروپیاپن۔ تماشا 2. بہروپ۔ بھیس۔ بھگل۔ (سوانگ) Noun نقاب پوشی ۔ ناٹک ۔ چُپ سوانگ ۔ ریاکارانہ تقریب ۔ |
5439. | Mummers | n. چہرہ لگا کر کھیل تماشا کرنے والا Noun نقاب پوش ۔ چُھٹیوں کے میلے میں ۔ اداکار ۔ خاموش سوانگ کا ۔ ناٹک کرنے والا ۔ |
5440. | Mummery | n. 1. بہروپیاپن۔ تماشا 2. بہروپ۔ بھیس۔ بھگل۔ (سوانگ) Noun نقاب پوشی ۔ ناٹک ۔ چُپ سوانگ ۔ ریاکارانہ تقریب ۔ |
5441. | Mummied | n. 1. مسالا لگی اور سوکھی ہوئی لاش۔ (ممی) 2. مومیائی۔ (مومیا) 3. ایک قسم کا موم جو پیوند لگانے کے کام آتا ہے۔ 4. امی۔ اماں۔ ماں Noun ممی ۔ حنوط شدہ لاش ۔ مصریوں کے طریقے سے مسالا لگا کر محفوظ کی گئی لاش ۔ ممی بنانا ۔ محنوط کرنا ۔ |
5442. | Mummies | n. 1. مسالا لگی اور سوکھی ہوئی لاش۔ (ممی) 2. مومیائی۔ (مومیا) 3. ایک قسم کا موم جو پیوند لگانے کے کام آتا ہے۔ 4. امی۔ اماں۔ ماں Noun ممی ۔ حنوط شدہ لاش ۔ مصریوں کے طریقے سے مسالا لگا کر محفوظ کی گئی لاش ۔ ممی بنانا ۔ محنوط کرنا ۔ |
5443. | Mummification | Noun محنوط کاری ۔ تحنیط ۔ ممی بننے یا بنانے کا عمل ۔ |
5444. | Mummified | v. a. لاش کو مسالا لگانا اور سکھا کر رکھنا۔ (مومیانا) Verb حنوط کرنا ۔ مومیانہ ۔ ممی بنانا ۔ محنوط کرنا ۔ مصریوں کے طریقے پر لاش کو مسالا لگا کر محفوظ کرنا ۔ |
5445. | Mummifies | v. a. لاش کو مسالا لگانا اور سکھا کر رکھنا۔ (مومیانا) Verb حنوط کرنا ۔ مومیانہ ۔ ممی بنانا ۔ محنوط کرنا ۔ مصریوں کے طریقے پر لاش کو مسالا لگا کر محفوظ کرنا ۔ |
5446. | Mummify | v. a. لاش کو مسالا لگانا اور سکھا کر رکھنا۔ (مومیانا) Verb حنوط کرنا ۔ مومیانہ ۔ ممی بنانا ۔ محنوط کرنا ۔ مصریوں کے طریقے پر لاش کو مسالا لگا کر محفوظ کرنا ۔ |
5447. | Mummifying | v. a. لاش کو مسالا لگانا اور سکھا کر رکھنا۔ (مومیانا) Verb حنوط کرنا ۔ مومیانہ ۔ ممی بنانا ۔ محنوط کرنا ۔ مصریوں کے طریقے پر لاش کو مسالا لگا کر محفوظ کرنا ۔ |
5448. | Mumming | n. ایک قسم کا بوُزہ۔ جُو کی شراب۔ adj. چُپ۔ خاموش بہروپ بھر کر اداکاری کرنا ۔ Adjective چُپ ۔ خاموش ۔ خاموش رہو ۔ چُپ |
5449. | Mummy | n. 1. مسالا لگی اور سوکھی ہوئی لاش۔ (ممی) 2. مومیائی۔ (مومیا) 3. ایک قسم کا موم جو پیوند لگانے کے کام آتا ہے۔ 4. امی۔ اماں۔ ماں Noun ممی ۔ حنوط شدہ لاش ۔ مصریوں کے طریقے سے مسالا لگا کر محفوظ کی گئی لاش ۔ ممی بنانا ۔ محنوط کرنا ۔ |
5450. | Mummying | n. 1. مسالا لگی اور سوکھی ہوئی لاش۔ (ممی) 2. مومیائی۔ (مومیا) 3. ایک قسم کا موم جو پیوند لگانے کے کام آتا ہے۔ 4. امی۔ اماں۔ ماں Noun ممی ۔ حنوط شدہ لاش ۔ مصریوں کے طریقے سے مسالا لگا کر محفوظ کی گئی لاش ۔ ممی بنانا ۔ محنوط کرنا ۔ |
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.