English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    214    215    216    217    218    219    220    221    222    223    Next
5451.Mumpv. a.
1. ٹھونگنا۔ کٹکنا۔ کترنا۔ چبانا۔ کترنا۔ چونچ مارنا
2. چپکے چپکے اور جلد جلد بولنا۔ بڑبڑانا۔ کڑکڑانا۔ منہ میں بولنا۔ ہولے بولنا
3. چھلنا۔ دغا کرنا۔ فریب دینا۔ جُل دینا
Verb
بڑبڑانا ۔ جیسے چڑچڑے پن سے ۔ افسُردگی سے ۔ غم زدہ ہونا ۔ ناراض ہونا ۔
5452.Mumpern.
بھکاری۔ فقیر۔ منگتا
5453.Mumpsn. pl.
کنٹھ مالا۔ کن پھیڑ
Noun
گلسُونے ۔ گلپھڑے ۔ کن پھیڑ ۔ کن پیڑے ۔ جس میں گلا سُوج جاتا ہے ۔
5454.Mumsn.
ایک قسم کا بوُزہ۔ جُو کی شراب۔
adj.
چُپ۔ خاموش
بہروپ بھر کر اداکاری کرنا ۔
Adjective
چُپ ۔ خاموش ۔ خاموش رہو ۔ چُپ
5455.MumurNoun
سَرسَراہَٹ ۔ دِل سے غَیر مَعمُولی آواز سُنائی دَینا
5456.MunafaqNoun, Adjective
منافق ۔ بلا شبہ اللہ تعالیٰ منافقوں کو اور کافروں کو دوزخ ميں اکٹھا کرنے والا ہے ۔ منافق کافروں سے زيادہ برے ہيں ۔ ان سب کا ٹھکانہ دوزخ قرار ديا ۔ ( سورہ نساء آيت ۱٤۰ )
5457.Munchv. a.
بڑے بڑے پھنکے لگانا۔ چبانا۔
Verb
چبانا ۔ چباچبا کر کھانا ۔ آواز کے ساتھ ۔
5458.Munchedv. a.
بڑے بڑے پھنکے لگانا۔ چبانا۔
Verb
چبانا ۔ چباچبا کر کھانا ۔ آواز کے ساتھ ۔
5459.MuncherNoun
چبانے والا ۔ چبا چبا کر کھانے والا ۔ چیڑ چیڑ کر کھانے والا ۔
5460.Munchesv. a.
بڑے بڑے پھنکے لگانا۔ چبانا۔
Verb
چبانا ۔ چباچبا کر کھانا ۔ آواز کے ساتھ ۔
5461.Munchingv. a.
بڑے بڑے پھنکے لگانا۔ چبانا۔
Verb
چبانا ۔ چباچبا کر کھانا ۔ آواز کے ساتھ ۔
5462.Mundaneadj.
سنسارک۔ دُنیاوی۔ (دنیوی)
Adjective
دنیاوی ۔ دنیا کا یا اس سے تعلق رکھنے والا ۔ ارضی ۔ عام ۔ بے شان و شوکت ۔
5463.MundanelyAdverb
دنیاوی طریقے سے ۔ عام انداز سے ۔
5464.Mundaneradj.
سنسارک۔ دُنیاوی۔ (دنیوی)
Adjective
دنیاوی ۔ دنیا کا یا اس سے تعلق رکھنے والا ۔ ارضی ۔ عام ۔ بے شان و شوکت ۔
5465.Mundanestadj.
سنسارک۔ دُنیاوی۔ (دنیوی)
Adjective
دنیاوی ۔ دنیا کا یا اس سے تعلق رکھنے والا ۔ ارضی ۔ عام ۔ بے شان و شوکت ۔
5466.Mundificationn.
صفائی یا آرام کرنے والا تیل یا مرہم
5467.MuneebName
مُنِيب ﷺ ۔ اللہ کی طرف رجوع کرنے والے ۔ حضور اقدس ﷺ اپنی دعا ميں يہ کلمات پڑھتے تھے ؛ اے ميرے رب ! مجھے اپنا بہت شکر کرنے والا ۔ بہت ذکر کرنے والا ۔بہت خوف کھانے والا ۔ تيرے حضور جھکنے والا ۔ گڑ گڑانے والا ۔ اور تيری طرف رجوع کرنے والا بنا لے ۔ ( سنن ابن ماجہ ۔ اسماء النبی الکريم ﷺ جلد ۵ ص ۱۹۳٦ )
5468.MuneerNoun, Adjective
مُنِير ﷺ ۔ منور کرنے والا ۔ روشن کرنے والا ۔ بشارت دينے والا ۔ ايک روشن چراغ ۔
5469.MungoNoun
منگو ۔ ایک قسم کا جھر جھرا کپڑا ۔ اُونی کپڑا جو پرانے اونی کپڑوں سے بنایا گیا ہو ۔
5470.Mungooseمِنگوز ۔ نيولا ۔ مَنگس
5471.Municipaladj.
1. شہری یا قصباتی۔ دیسی۔ شہری گروہ کے متعلق۔ شہر کے انتظام وصفائی کی کمیٹی کے متعلق۔ (بلدیاتی)
2. ملکی۔ ریاستی۔ قومی
ميونسپل کارپوريشن ۔ بلديہ ۔
Adjective
بلدیاتی ۔ مقامی حکومت ۔ خود اختیاری سے متعلق ۔ شہری ۔ دیسی ۔
5472.Municipalitiesn.
علاقہ جو اس جماعت کا جو سرکار کی طرف سے شہر کے انتظام اور صفائی کے واسطے مقرر ہو۔ (بلدیہ۔ میونسپلٹی)
Noun
بلدیہ ۔ وہ شہر ۔ قصبہ یا علاقہ جس میں اپنی حکومت ہو ۔ انتظام شہر کی مجلس ۔ بلدیہ کی حدود میں رہنے والی آبادی ۔
n.
فیاضی۔ خیرات
Noun
سخاوت ۔ فیاضی ۔ دریا دلی ۔ خیرات ۔ بخشش ۔ دستگیری ۔
adj.
سخی
Adjective
سخی ۔ فیاض ۔ حاتِم ۔ کریم ۔ داتا ۔ مخیر ۔
adv.
Adverb
فیاضانہ طور پر ۔ سخاوت سے ۔ دریا دلی سے ۔
5473.Municipalityn.
علاقہ جو اس جماعت کا جو سرکار کی طرف سے شہر کے انتظام اور صفائی کے واسطے مقرر ہو۔ (بلدیہ۔ میونسپلٹی)
Noun
بلدیہ ۔ وہ شہر ۔ قصبہ یا علاقہ جس میں اپنی حکومت ہو ۔ انتظام شہر کی مجلس ۔ بلدیہ کی حدود میں رہنے والی آبادی ۔
5474.MunicipalizationNoun
بلدیہ بنانے کا عمل ۔ بلدیاتی قانون کے تحت لانے کا عمل ۔
5475.MunicipalizeVerb
بلدیہ بنانا ۔ بلدیاتی قانون کے تحت لانا ۔ مقامی حکومت کے زیر تسلط لانا ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    214    215    216    217    218    219    220    221    222    223    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.