English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    215    216    217    218    219    220    221    222    223    224    Next
5476.Apieceadv.
ایک ۔ ایک ۔ ہر ایک ۔ فی
Adverb
فی کَس ۔ فی ۔ فَردا فَردا ۔ ايک ايک ۔
5477.Apingv. a.
نقل کرنا ۔ ریس پیٹنا یا کرنا ۔ حرص کرنا
n.
2. ریس کرنے والا ۔ حرصیا
Noun
بُوزنَہ ۔ بے دُم بَندَر ۔ افريقی بِن مانَس پونگو کی نَسَل سے تَعلُق رَکھنے والا ۔
5478.Apishadj.
1. بندر سا ۔ مچھندر ۔ میمون خصلت
2. الو ۔ احمق ۔ ہولی کا بھڑوا سا
Adjective
بُوزنوں کی سی خَصلَت والا ۔ اپنے سے بَڑوں کی نَقَل اُتارنے ، ريس کَرنے والا ۔
5479.ApishlyAdverb
بُوزنوں کے سے انداز ميں ۔
5480.Apishnessn.
ریس ۔ حرص ۔ ریڑھ
Noun
بُوزنَہ پَن ۔ نَقالی ۔ ريس ۔
5481.ApivorousAdjective
مَگس خور ۔ نَحل خور ۔ شہَد کی مَکھِّيوں پَر پَلنے والا ۔
5482.AplacentalAdjective
بے مَشيمَہ ۔ ميمَل جانوَر جيسے کنگرُو يا بَری بَحری چھَچھُوندَر ۔
5483.AplanaticAdjective
(بَصَرِيات) بے کَروی ضَلالَت ۔ نَقص رُبا ۔
5484.Aplanatic lensNoun
ایسا عدسہ جِس سے کھینچی جانے والی تصویر کے خطُوط اپنی اصلی شکل سے بدلے ہوۓ نہ ہوں ۔
5485.AplasiaGreek
فِطری ذَبول ۔ کِسی بافت کی نامُکَمَّل تَکمیل ۔ نَشوونُما کی غَیر موجُودگی
Noun
عَدمِ نَمُو ۔ نَقص نَمُو ۔ کِسی بافت يا عضُو کا پيدايشی طَور پَر نَہ ہونے کی حالَت ۔
5486.AplasticGreek
بے صُورَت ۔ غَیر تَکونی ۔ ساخَت کے بَغَیر ۔ نَئی بافت بَنانے کے نا قابل
Adjective
عدَم نَمُوئی کی خَصُوصِيَت کا حامِل ۔
5487.ApliteNoun
سَنگ خارا ۔ باريک دانوں والا گرينائٹ پَتھَر ۔
5488.AplombNoun, Adjective
عمودیت ۔ عمودی ہونا ۔ سیدھا کھڑا ہونا ۔
Noun
(عمُود ہونے کی حالَت ۔ ضَبطِ نَفس ۔ پُر سَکُونی طَمانِیَت ۔
5489.ApnoeaGreek
حَبس دَم ۔ سانس کی عبُوری بَندِش ۔ یہ خُون میں کاربَن ڈائی آکسائیڈ کی کَمی کی وَجَہ سے ہوتا ہے ۔ کیونکہ تَنَفُّسی مَرکَز کو تحریک نَہیں ہوتی
Noun
جِس دم ۔ مثلاً خُون میں کاربن ڈائی آکسائڈ کی کمی کی وجہ سے سانس رُک جانا ۔
5490.ApoNoun
اوج قمر ۔ اوج مدار ۔
5491.Apo neurosisNoun
صِغاق ۔ ايک سُفيد چَمکيلی اور مَزاحَم جھِلّی ۔ عصَب زادَہ ۔ عصبِيَہ ۔
5492.Apo neuroticAdjective
صَفاقی ۔ عصبياتی ۔
5493.Apo pempticAdjective
الوِداعی ۔ رُخصَت کَرنے سے مُتعلِق ۔
5494.Apo phasisNoun
(عِلمِ بَيان) انارَہ ۔ کِسی بات پَر اِظہارِ خَيال کَرنے سے اِنکار کَرتے ہُوئے اِشارے کِنايے ميں اُسے کہہ بھی جانا ۔
5495.Apo physisNoun
(تَشريحُ الاعضا) آماسَہ ۔ گُومَڑ ۔ گُومڑا ۔ کوئی اُبھار ۔ ہَڈی کا آگے کو بڑھا ہُوا حِصَّہ ۔
5496.Apo plexyNoun
(امراضِيات) مِرگی ۔ سَکتَہ ۔ اِس کا باعِث دِماغ ميں شَريانِ خُون کا پھَٹ جانا ہوتا ہے ۔
5497.Apocalypsen.
آسمانی کتاب
Noun
کَشَف ۔ الہام ۔ آسمانی کِتاب ۔ الہامی کِتاب ۔
5498.Apocalypsesn.
آسمانی کتاب
Noun
کَشَف ۔ الہام ۔ آسمانی کِتاب ۔ الہامی کِتاب ۔
5499.ApocalypticAdjective
الہامی ۔ کَشَفی ۔ الہام يا کَشَف سے مُتعلِق ،
5500.ApochromaticAdjective
(بَصَريات ) عديمُ الضَلالَت ۔ غَير مُضِل ۔ کَروی اور لُونی اِنحراف کی اِصلاح کَرنے والا ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    215    216    217    218    219    220    221    222    223    224    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.