English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    215    216    217    218    219    220    221    222    223    224    Next
5476.MunicipallyAdverb
بلدیہ کے ذریعے ۔ بلدیاتی طریقے سے ۔
5477.Municipalsadj.
1. شہری یا قصباتی۔ دیسی۔ شہری گروہ کے متعلق۔ شہر کے انتظام وصفائی کی کمیٹی کے متعلق۔ (بلدیاتی)
2. ملکی۔ ریاستی۔ قومی
ميونسپل کارپوريشن ۔ بلديہ ۔
Adjective
بلدیاتی ۔ مقامی حکومت ۔ خود اختیاری سے متعلق ۔ شہری ۔ دیسی ۔
5478.Munificencen.
فیاضی۔ خیرات
Noun
سخاوت ۔ فیاضی ۔ دریا دلی ۔ خیرات ۔ بخشش ۔ دستگیری ۔
5479.Munificentadj.
سخی
Adjective
سخی ۔ فیاض ۔ حاتِم ۔ کریم ۔ داتا ۔ مخیر ۔
5480.Munificentlyadv.
Adverb
فیاضانہ طور پر ۔ سخاوت سے ۔ دریا دلی سے ۔
5481.Munimentn.
1. پشتی۔ بچاؤ۔ پناہ۔ آڑ۔ سہارا۔ آسرا
2. دھس۔ مورچہ۔ حصار۔ گڑھی۔ کوٹ۔
3. سند یا کاغذ استرداد دعویٰ۔ (اسناد حقوق و مراعات۔ التمغا وغیرہ)
Noun
استادِ حقوق و مراعات ۔ وہ دستاویز جس کے ذریعے حقوق یا مراعات کا تحفظ کیا جاتا یا قائم رکھا جاتا ہے ۔
5482.Munitionn.
دارو۔ گولہ
Noun
جنگ میں دفاع یا حملے کے لیے استعمال ہونے والا سامان ۔ کسی ذمہ داری کو پورا کرنے کے لیے استعمال کیا جانے والا سامان یا آلات ۔
5483.MuntinNoun
کھڑکیوں ۔ جالی یا دروازے کے چوکٹھے کے اندر عمودی ٹیک ۔
5484.MuntjacNoun
چکارا ۔ جنوبی اور مشرقی ایشیا اور ملحقہ جزیروں میں پایا جانے والا چھوٹا ہرن ۔
5485.MuqtisadunNoun, Adjective
مُقتِصَدُ ﷺ ۔ ميانہ روی رکھنے والا ۔ ميانہ روی اپنانے والا ۔ بہت سمجھدار ۔ بہترين اعمال کرنے والا ۔
5486.Muraladj.
دیوار کا۔ دیوار سا۔ (دیواری۔ جداری)
Adjective
دیوار کا ۔ دیوار سے متعلق ۔ دیواری ۔ دیوار پر اُگا ہوا ۔ دیوار پر بنا ہوا ۔ جداری ۔
Latin
دیواری ۔ کِسی رَگ ، کہفہ یا عُضو کی دیوار کے مُتَعلِق
5487.MuralistNoun
دیوار پر نقش و نگار بنانے والا ۔
5488.Muralsadj.
دیوار کا۔ دیوار سا۔ (دیواری۔ جداری)
Adjective
دیوار کا ۔ دیوار سے متعلق ۔ دیواری ۔ دیوار پر اُگا ہوا ۔ دیوار پر بنا ہوا ۔ جداری ۔
Latin
دیواری ۔ کِسی رَگ ، کہفہ یا عُضو کی دیوار کے مُتَعلِق
5489.Murderv. a.
1. دشمنی یا عداوت سے مار ڈالنا۔ قتل کرنا۔ مار ڈالنا۔ خون کرنا۔ ہلاک کرنا
2. ناس کرنا۔ برباد کرنا۔ خاک میں ملانا۔ ستیاناس کرنا۔ کاٹنا۔ کام تمام کرنا۔
n.
گھات ۔ ہنسا۔ بدھ۔ قتل۔ قتل عمد۔ ہتیا۔ خون
Noun
قتل ۔ جان سے مارنا ۔ کسی انسان کو دُشمنی کی وجہ سے مارنا ۔ بے رحمی سے خون کرنا ۔ ہلاک کرنا ۔
5490.Murderedadj.
مقتول۔ مارا ہوا
v. a.
1. دشمنی یا عداوت سے مار ڈالنا۔ قتل کرنا۔ مار ڈالنا۔ خون کرنا۔ ہلاک کرنا
2. ناس کرنا۔ برباد کرنا۔ خاک میں ملانا۔ ستیاناس کرنا۔ کاٹنا۔ کام تمام کرنا۔
n.
گھات ۔ ہنسا۔ بدھ۔ قتل۔ قتل عمد۔ ہتیا۔ خون
Noun
قتل ۔ جان سے مارنا ۔ کسی انسان کو دُشمنی کی وجہ سے مارنا ۔ بے رحمی سے خون کرنا ۔ ہلاک کرنا ۔
5491.Murderern.
قتال۔ خونی۔ گھاتک۔ ہتیارا۔ بدھک۔ (سفاک)
Noun
قاتِل ۔
5492.Murderersn.
قتال۔ خونی۔ گھاتک۔ ہتیارا۔ بدھک۔ (سفاک)
Noun
قاتِل ۔
5493.Murderessn.
ہتیاری۔ قاتلہ
Noun
قاتلہ ۔
5494.Murderessesn.
ہتیاری۔ قاتلہ
Noun
قاتلہ ۔
5495.Murderingv. a.
1. دشمنی یا عداوت سے مار ڈالنا۔ قتل کرنا۔ مار ڈالنا۔ خون کرنا۔ ہلاک کرنا
2. ناس کرنا۔ برباد کرنا۔ خاک میں ملانا۔ ستیاناس کرنا۔ کاٹنا۔ کام تمام کرنا۔
n.
گھات ۔ ہنسا۔ بدھ۔ قتل۔ قتل عمد۔ ہتیا۔ خون
Noun
قتل ۔ جان سے مارنا ۔ کسی انسان کو دُشمنی کی وجہ سے مارنا ۔ بے رحمی سے خون کرنا ۔ ہلاک کرنا ۔
5496.Murderousadj.
1. خونی۔ ہتیارا۔ قاتل۔ بےرحم۔ خوں ریز۔ سفاک۔ ظالم۔ جلاد۔ خوں خوار۔ (قاتلانہ۔ سفاکانہ)
2. خون کا پیاسا۔ مارنے کا
Adjective
قاتِلانہ ۔ قتل سے متعلق ۔ قتل کا مجرم ۔ قتل یا قتل کی خصوصیت کے ساتھ ۔ خونخوار ۔ خونی ۔ بے رحم ۔
5497.MurderouslyAdverb
قاتِلانہ طور پر ۔
5498.MurderousnessNoun
سفُاکی ۔ خونخواری ۔ خونریزی ۔
5499.Murdersv. a.
1. دشمنی یا عداوت سے مار ڈالنا۔ قتل کرنا۔ مار ڈالنا۔ خون کرنا۔ ہلاک کرنا
2. ناس کرنا۔ برباد کرنا۔ خاک میں ملانا۔ ستیاناس کرنا۔ کاٹنا۔ کام تمام کرنا۔
n.
گھات ۔ ہنسا۔ بدھ۔ قتل۔ قتل عمد۔ ہتیا۔ خون
Noun
قتل ۔ جان سے مارنا ۔ کسی انسان کو دُشمنی کی وجہ سے مارنا ۔ بے رحمی سے خون کرنا ۔ ہلاک کرنا ۔
5500.MureVerb
قید کرنا ۔ بند کرنا ۔ محبوس کرنا ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    215    216    217    218    219    220    221    222    223    224    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.