English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    215    216    217    218    219    220    221    222    223    224    Next
5476.Tripen.
1. آنت۔ انتڑی
2. پیٹ۔ اوجھ۔ جھولی
Noun
اوجھڑی ۔ بیل کے شِکم کا پہلا اور دُوسرا حِصّہ جو عام طور پَر پَکا کَر کھایا جاتا ہے ۔ اوجھ ۔
5477.Tripesn.
1. آنت۔ انتڑی
2. پیٹ۔ اوجھ۔ جھولی
Noun
اوجھڑی ۔ بیل کے شِکم کا پہلا اور دُوسرا حِصّہ جو عام طور پَر پَکا کَر کھایا جاتا ہے ۔ اوجھ ۔
5478.TripetalousAdjective
سَہ گُلبَرگہ ۔ سَہ پَنکھڑیا ۔ تین پَنکھڑیوں والا ۔
5479.Triphammern.
گھن۔ بڑا ہتھوڑا
Noun
گھَن ۔ مَدھَان ۔ بِجلی سے چَلنے والا چوڑے مُنہ کا وَزنی ہَتھوڑا جو مُسَلسَل اُوپَر اُٹھتا اور نیچے گِرتا رہتا ہے ۔
5480.TriphenylmethaneNoun
ٹرائی فینائل میتھین ۔ قَلمی ساخت کا بے رَنگ ہائیڈرو کاربَن مُرکّب جو بعض رَنگوں میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
5481.TriphibianAdjective
سَہ گیرہ ۔ زمین پَر ، سَمُندَر میں یا فِضا میں جَنگ پَر پُوری طَرح ماہِر یا آمادَہ ۔ ہَوائی جَہاز کے بارے میں جو پانی ، بَرف یا زمین پَر عمَل کاری کے قابِل ہو ۔
5482.TriphibiousAdjective
سَہ گیرہ ۔ فِضائی ، بَری یا بحری افواج پَر مُشتَمِل یا اِجتمائی کوشِشوں سے اِنھیں اِستعمال میں لانے والا ۔ زمین ، سَمُندَر یا بَرف پَر عمَل کاری والی گاڑی یا جَہاز ۔
5483.Triphthongn.
تین حروف علت کی ایک آواز۔ تین سور کا سنگم
Noun
سَہ مَصوتَہ ۔ ایک ہی صَوتے میں تین حَرُوفِ عِلَّت کی آوازوں کا پیچیدہ جوڑ ۔ تین حَرُوف سے بَنا ہُوا ۔
5484.TriphthongalAdjective
سَہ مَصوتی ۔ تین حَرُوفِ عِلَّت کی آوازوں والا ۔
5485.TriphyliteNoun
ایک مَعدَن جو لیتھیئم ، لوہے اور مینگنیز کے فاسفیٹ پَر مُشتَمِل ہے ۔ نیلے اور سَبز رَنگ کے انباروں کی صُورَت میں پایا جاتا ہے ۔
5486.TripinnateAdjective
سَہ پَرہ ۔ جیسے دو پَرہ پَتّیاں ایک پَر اور نِکالیں ۔
5487.TripinnatelyAdverb
سَہ پَرہ پَتّے کی طَرح ۔ سَہ پَرہ پَتّے جیسا ۔
5488.TriplaneAdjective
سَہ سَطحَہ ۔ سَہ سَطحی ۔ تین پَروں والا طیّارہ ۔ تین اُوپَر نیچے اِمدادی سَطحوں والا طیّارہ ۔
5489.Tripleadj.
تہرا۔ تگنا۔ سہ چند۔ تلڑا
v. a.
تگنا کرنا۔ سہ چند کرنا۔ تلڑا کرنا۔ تہرا کرنا
Adjective
تِگنا ۔ سَہ گُنا ۔ تہرا ۔ ثلاثی ۔ تین حِصّوں پَر مُشتَمِل ۔ تین گُنا بَڑا ۔
5490.Triple antigenNoun
خَنَّاق ، کالی کھانسی اور تَشَنُّج کے اینٹی جینز پَر مُشتَمَل
5491.Triple blasticAdjective
سَہ نَہوضی ۔ فَقاری جانور جِن میں جَنینی کِرموں کی تین تہیں اُن کے رحموں کی اندرُونی جھِلّی اور مَعدے کے اُوپَر اور نیچے کی جھِلّیوں میں نَشُونُما پاتی رہتی ہیں ۔
5492.Triple counterpointNoun
جوڑ جو تین آوازوں یا حِصّوں میں گاۓ جانے والے راگ ، راگنیوں میں لگایا جاتا ہے ۔
5493.Triple playNoun
{بیس بال} تہرا کھیل ۔ کھیل جو تین بیس رَنَر پَر مُنتَج ہوتا ہے جو گیند کے پہلے کھیل ہی میں الگ ہو جاتے ہیں ۔
5494.Triple threatNoun
ایک ہی شُعبے میں تین مَہارتیں رَکھنے والا ۔ {فُٹ بال} بیک کھِلاڑی جو بھاگ سَکتا ہے ، گیند کو ٹھوکَر لگا سَکتا ہے ۔
5495.Triple-nervedAdjective
سَہ عصبَہ ۔ سَہ رَگہ ۔ ایسے پَتّے کا جِس کی دو رَگیں دونوں طَرَف آمنے سامنے اور ایک رَگ دَرمیان میں آخری کِنارے کے قَریب ہو ۔
5496.Triple-spaceVerb
سَہ فَصلی ٹائپ کَرنا ۔ اِس طَریقے سے ٹائپ کَرنا کے سَطروں کے درمیان دو خالی سَطروں کی جگہ باقی رہے ۔
5497.Tripledadj.
تہرا۔ تگنا۔ سہ چند۔ تلڑا
v. a.
تگنا کرنا۔ سہ چند کرنا۔ تلڑا کرنا۔ تہرا کرنا
Adjective
تِگنا ۔ سَہ گُنا ۔ تہرا ۔ ثلاثی ۔ تین حِصّوں پَر مُشتَمِل ۔ تین گُنا بَڑا ۔
5498.Triplesadj.
تہرا۔ تگنا۔ سہ چند۔ تلڑا
v. a.
تگنا کرنا۔ سہ چند کرنا۔ تلڑا کرنا۔ تہرا کرنا
Adjective
تِگنا ۔ سَہ گُنا ۔ تہرا ۔ ثلاثی ۔ تین حِصّوں پَر مُشتَمِل ۔ تین گُنا بَڑا ۔
5499.Tripletn.
1. سہ مصرعی۔ مثلث۔ تری پد۔ تری بھنگی۔ تین چیزوں کا مجموعہ
2. راگ کی تگن
Noun
تِکَّا ۔ بَیَک وقت پَیدا ہونے والے تین بَچّوں میں سے کوئی بَچّہ ۔ تین کا مَجمُوعہ ۔ ثلاثی ۔ ہَم قافیہ تین مِصرے ۔
5500.TripletailNoun
سَہ دُمّی ماہی ۔ گَرَم پانیوں میں پائی جانے والی ایک قِسم کی بَڑی خُوردنی مَچھلی جِس کے پُشتی پَنکھ پیچھے کی طَرف کھِنچے ہوۓ ہوتے ہیں ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    215    216    217    218    219    220    221    222    223    224    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.