English to Urdu Translation
ab found in 713 words & 29 pages. Previous 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 Next | ||
551. | Absolute unit | Noun مُطلِق اکائی ۔ اکائیوں کے کِسی مُطلِق نِظام میں سے کوئی اکائی مُطلِق قَدَر ۔ Noun مُطلِق اکائی ۔ اکائيوں کے مُطلِق نِظام ميں سے کوئی اکائی ۔ |
552. | Absolute unite | Noun کامل اکائی ۔ مُطلق اکائی ۔ برقی اکائی ۔ مثلاً برقی رو اور دباوٴ وغیرہ کا یونٹ جو سنٹی میٹر گرام سیکنڈ کے طریق شُمار پر مبنی ہوتا ہے ۔ |
553. | Absolute value | Noun مُطلِق قیمَت ۔ عددی قَدَر ۔ Noun مُطلِق قَدَر ۔ مُطلِق قيمَت ۔ |
554. | Absolute viscosity | Noun چِپچِپاہَٹ ۔ لَزوجَت ۔ لَزج ہونے کی کیفیت یا دَرجَہ ۔ طَبیعیات : کِسی سیال کی اندرونی مَزاحمَت جو اُسے بہنے سے روکے ۔ مِقدار جو اِس مَزاحمَت کو بیان کَرے ۔ |
555. | Absolute zero | Noun نَظری اعتبار سے اقَل تَرین دَرجَہ حَرارت ۔ مُطلِق صِفَر ۔ Noun مُطلِق صِفَر ۔ وہ کَم سے کَم مُمکِن دَرجَہ حَرارَت مادّے کی فِطرَت قُبُول کَرتی ہے ۔ |
556. | Absolutely | adv. 1. بلا قید یا شرط ۔ بالکل ۔ مطلق ۔ محض ۔ سراسر ۔ نپٹ ۔ نرا 2. بنفسہ ۔ بذاتہ ۔ باصلہ ۔ آپ ہی آپ 3. ضرور بالضرور ۔ لا کلام ۔ البتہ ۔ خواہ مخواہ Adverb حتمی ۔ قطعی ۔ Adverb کاملاً ۔ پُوری طَرح ۔ قَطعاً ۔ قائم بِالذات ۔ یَقیناً ۔ ضَرُور ۔ ہَرگِز نہیں ۔ کوئی نہیں ۔ دَراصَل ۔ بِلا شُبہ ۔ قَطَعی ۔ جی ضَرُور ۔ بِلکُل ۔ Adverb مُطلِفانَہ ۔ مَحَض ۔ بِلکُل ۔ |
557. | Absoluteness | n. 1. تکمیل ۔ پورا پن 2. خود مختاری ۔ مطلق العنانی Noun کُلیت ۔ مُطلقیت ۔ کاملیت ۔ مُطلِق العنانی ۔ Noun کاملِيَت ۔ مُطلِقُ العنانی ۔ |
558. | Absolutenesses | n. 1. تکمیل ۔ پورا پن 2. خود مختاری ۔ مطلق العنانی Noun کُلیت ۔ مُطلقیت ۔ کاملیت ۔ مُطلِق العنانی ۔ Noun کاملِيَت ۔ مُطلِقُ العنانی ۔ |
559. | Absoluter | adj. 1. قائم بالذات ۔ فرد ۔ اصلی 2. بے لگاؤ ۔ غیر نسبت ۔ علیحدہ ۔ واجب الوجود ۔ بے تعلق 3. خود مختار ۔ کل مختار ۔ مطلق العنان ۔ مطلق ۔ کل سوادھین ۔ کل کلاں 4. واقعی ۔ قطعی ۔ ناطق ۔ شافی ۔ صاف ۔ دو ٹوک 5. بلا قید یا شرط ۔ غیر مشروط 6. ذوالحال Adjective پابندی کے بغیر ۔ Adjective مطلق۔خودمختار۔حتمی۔يقينی۔پکاوعدہ Noun, Adjective صِف : مُکَمَّل ۔ کامِل ۔ مُطلَق ۔ غَیر مَشرُوط ۔ لامحدُود ۔ ہَمَہ گیر ۔ تَسلیم شُدہ ۔ ناطَق ۔ اِسَم : فَلسفَہ : کوئی قَدَر یا مَعیار جو مَعروضی ، قائم بِالذات اور تَسلیم شُدہ ہو نہ کہ اِضافی ، داخلی یا موضوعی ۔ ذات باری ۔ حَقیقَت اصلی ۔ خُداوَند تعالیٰ ۔ Adjective مُطلِق ۔ بے نِسبَت ۔ پابَندی يا حَد سے آزاد ۔ غَير مَشرُوط ۔ |
560. | Absolutes | adj. 1. قائم بالذات ۔ فرد ۔ اصلی 2. بے لگاؤ ۔ غیر نسبت ۔ علیحدہ ۔ واجب الوجود ۔ بے تعلق 3. خود مختار ۔ کل مختار ۔ مطلق العنان ۔ مطلق ۔ کل سوادھین ۔ کل کلاں 4. واقعی ۔ قطعی ۔ ناطق ۔ شافی ۔ صاف ۔ دو ٹوک 5. بلا قید یا شرط ۔ غیر مشروط 6. ذوالحال Adjective پابندی کے بغیر ۔ Adjective مطلق۔خودمختار۔حتمی۔يقينی۔پکاوعدہ Noun, Adjective صِف : مُکَمَّل ۔ کامِل ۔ مُطلَق ۔ غَیر مَشرُوط ۔ لامحدُود ۔ ہَمَہ گیر ۔ تَسلیم شُدہ ۔ ناطَق ۔ اِسَم : فَلسفَہ : کوئی قَدَر یا مَعیار جو مَعروضی ، قائم بِالذات اور تَسلیم شُدہ ہو نہ کہ اِضافی ، داخلی یا موضوعی ۔ ذات باری ۔ حَقیقَت اصلی ۔ خُداوَند تعالیٰ ۔ Adjective مُطلِق ۔ بے نِسبَت ۔ پابَندی يا حَد سے آزاد ۔ غَير مَشرُوط ۔ |
561. | Absolutest | adj. 1. قائم بالذات ۔ فرد ۔ اصلی 2. بے لگاؤ ۔ غیر نسبت ۔ علیحدہ ۔ واجب الوجود ۔ بے تعلق 3. خود مختار ۔ کل مختار ۔ مطلق العنان ۔ مطلق ۔ کل سوادھین ۔ کل کلاں 4. واقعی ۔ قطعی ۔ ناطق ۔ شافی ۔ صاف ۔ دو ٹوک 5. بلا قید یا شرط ۔ غیر مشروط 6. ذوالحال Adjective پابندی کے بغیر ۔ Adjective مطلق۔خودمختار۔حتمی۔يقينی۔پکاوعدہ Noun, Adjective صِف : مُکَمَّل ۔ کامِل ۔ مُطلَق ۔ غَیر مَشرُوط ۔ لامحدُود ۔ ہَمَہ گیر ۔ تَسلیم شُدہ ۔ ناطَق ۔ اِسَم : فَلسفَہ : کوئی قَدَر یا مَعیار جو مَعروضی ، قائم بِالذات اور تَسلیم شُدہ ہو نہ کہ اِضافی ، داخلی یا موضوعی ۔ ذات باری ۔ حَقیقَت اصلی ۔ خُداوَند تعالیٰ ۔ Adjective مُطلِق ۔ بے نِسبَت ۔ پابَندی يا حَد سے آزاد ۔ غَير مَشرُوط ۔ |
562. | Absolution | n. 1. وہائی ۔ خلاصی ۔ بریت ۔ چھٹکارا ۔ مخلصی 2. مغفرت ۔ نجات ۔ موکش ۔ نربان ۔ مکتی ۔ موچھ ۔ نستارا اعلان نجات۔معافی۔مغفرت۔بريت۔خلاصی Noun مغفرت ۔ معافی ۔ خلاصی ۔ Noun کِسی جُرم یا ذِمَّہ داری سے باضابطہ مُخلَصی ۔ رہائی ۔ کَلیسا کی جانِب سے گناہوں کی مُعافی ۔ کَفارہ ادا کَرنے سے بَری کیا جانا ۔ عفُو ۔ دَر گُزَر ۔ خَطا بَخشی ۔ Noun مُعاف کَرنے يا بَریُ الذِمَہ قَرار دينے کا عمَل ۔ دَر گُزَر ۔ |
563. | Absolutions | n. 1. وہائی ۔ خلاصی ۔ بریت ۔ چھٹکارا ۔ مخلصی 2. مغفرت ۔ نجات ۔ موکش ۔ نربان ۔ مکتی ۔ موچھ ۔ نستارا اعلان نجات۔معافی۔مغفرت۔بريت۔خلاصی Noun مغفرت ۔ معافی ۔ خلاصی ۔ Noun کِسی جُرم یا ذِمَّہ داری سے باضابطہ مُخلَصی ۔ رہائی ۔ کَلیسا کی جانِب سے گناہوں کی مُعافی ۔ کَفارہ ادا کَرنے سے بَری کیا جانا ۔ عفُو ۔ دَر گُزَر ۔ خَطا بَخشی ۔ Noun مُعاف کَرنے يا بَریُ الذِمَہ قَرار دينے کا عمَل ۔ دَر گُزَر ۔ |
564. | Absolutism | Noun سیاسی ، فِکری ، اِخلاقی یا دینی مُعاملات میں کَٹَر پَن ۔ مُطلِق اصُولوں پَر اعتقاد یا مُطلَقیت ۔ Noun مُطلِقُ العنانی ۔ حُکمَرانی ميں اِختِيارِ مُطلِق کا اِستَعمال يا اصُول ۔ |
565. | Absolutist | Noun, Adjective اصُول پَرَست ۔ اِستَبدادی حَکُومَت کا حامی ۔ اِستَبداد پَسَند ۔ مُطلَقی ۔ مُطلَقیت پَسَند ۔ |
566. | Absolutistic | Adjective مُطلِقانَہ ۔ Adjective مُطلِقانَہ ۔ |
567. | Absolutory | Adjective انداز دَر گُزری ميں ۔ دَر گُزَر کَرنے کی اہلِيَت ۔ |
568. | Absolvable | Adjective قابِل رِہائی ۔ قابِل مُعافی ۔ بَخشِش کے قابِل ۔ Adjective قابِلِ دَر گُزَر ۔ قابِلِ مُعافی ۔ |
569. | Absolve | v. a. بری کرنا ۔ رہا کرنا ۔ چھوڑنا Verb چھٹکارا دلانا ۔ Verb اِلزام یا ذِمَّہ داری سے بَری کَرنا ۔ رِہا کَرنا ۔ خَلاصی دینا ۔ مُعافی دِلانا ۔ چھوڑنا ۔ بَخشنا ۔ مُخلَصی دینا ۔ فارغ کَرنا ۔ سُبَکدوش ہونا ۔ Verb آزاد کَر دينا ۔ سَبکَدوش کَر دينا ۔ |
570. | Absolve from liability | مواخذہ سے بریت ۔ |
571. | Absolved | v. a. بری کرنا ۔ رہا کرنا ۔ چھوڑنا Verb چھٹکارا دلانا ۔ Verb اِلزام یا ذِمَّہ داری سے بَری کَرنا ۔ رِہا کَرنا ۔ خَلاصی دینا ۔ مُعافی دِلانا ۔ چھوڑنا ۔ بَخشنا ۔ مُخلَصی دینا ۔ فارغ کَرنا ۔ سُبَکدوش ہونا ۔ Verb آزاد کَر دينا ۔ سَبکَدوش کَر دينا ۔ |
572. | Absolver | Noun خَطا بَخش ۔ مُعاف کَرنے والا ۔ دَرگُزَر کَرنے والا ۔ بَخشِندہ ۔ Noun بَری ۔ دَر گُزَر کَرنے والا ۔ |
573. | Absolves | v. a. بری کرنا ۔ رہا کرنا ۔ چھوڑنا Verb چھٹکارا دلانا ۔ Verb اِلزام یا ذِمَّہ داری سے بَری کَرنا ۔ رِہا کَرنا ۔ خَلاصی دینا ۔ مُعافی دِلانا ۔ چھوڑنا ۔ بَخشنا ۔ مُخلَصی دینا ۔ فارغ کَرنا ۔ سُبَکدوش ہونا ۔ Verb آزاد کَر دينا ۔ سَبکَدوش کَر دينا ۔ |
574. | Absolving | v. a. بری کرنا ۔ رہا کرنا ۔ چھوڑنا Verb چھٹکارا دلانا ۔ Verb اِلزام یا ذِمَّہ داری سے بَری کَرنا ۔ رِہا کَرنا ۔ خَلاصی دینا ۔ مُعافی دِلانا ۔ چھوڑنا ۔ بَخشنا ۔ مُخلَصی دینا ۔ فارغ کَرنا ۔ سُبَکدوش ہونا ۔ Verb آزاد کَر دينا ۔ سَبکَدوش کَر دينا ۔ |
575. | Absonant | adj. غیر موزوں ۔ بے سرا ۔ بے تال ۔ بے جوڑ ۔ خارج از آہنگ ۔ بے محل ۔ غیر معقول Adjective غَیر مَعقول ۔ بے سُر ۔ بے مَحَل ۔ بے تال ۔ بے جوڑ ۔ Adjective بے تال ۔ بے سُرا ۔ نا مُوافِق ۔ |
ab found in 713 words & 29 pages. Previous 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.