English to Urdu Translation

be found in 961 words & 39 pages.
  Previous    18    19    20    21    22    23    24    25    26    27    Next
551.Bemoansv.
بلاپ کرنا ۔ رونا ۔ سانس بھرنا ۔ افسوس کرنا ۔ آہ بھرنا
Verb
ماتَم کَرنا ۔ نوحَہ کَرنا ۔ سَياپا کَرنا ۔
552.BemockVerb
مَذاق کرنا ۔ ہَنسی اُڑانا ۔
553.BemuddleVerb
گِڈ مِڈ کَر دينا ۔ دَرہَم بَرہَم کَرنا ۔
554.BemuseVerb
مَبہوت يا شَشدَر کَر دينا ۔ پاگَل کَر دينا ۔
555.BemusedAdjective
مَدحوش ۔ مُختَل ۔
556.BemusedlyAdverb
مَدحوشی سے ۔
557.BenNoun
رائی ۔ تِل ۔ ثَمَر پان ۔
558.Ben day process , benday processNoun
(طباعت) تَصوير کُندَہ کَرنے کا طَرِيقَہ ۔
559.Benactyzineماحول سے الَگ تھَلَگ رہنے کا احساس پَیدا کَرنے والی دَوا ۔ پَریشانی میں اِستَعمال کی جاتی ہے
560.BenamiAdjective
غیر حقیقی ۔ برائے نام
561.Benami creditorNoun
بے نامی قرض خواہ ۔ قرض لینے والا ایسا شخص جس کا نام معلوم نہ ہو ۔
562.Benami ownerNoun
بے نامی مالک ۔ ایسا مالک جس کا نام معلوم نہ ہو ۔
563.Benami transactionNoun
بے نامی معاملہ ۔ بے نامی سودا ۔ ایسا سودا کرنا جس کا معلوم نہ ہو ۔
564.BenamiderNoun
غیر حقیقی خریدار ۔ بے نامی خریدار ۔ فرضی خریدار ۔
565.Bence-jones`s proteinNoun
ہَڈّیوں کے گُودے کی بیماری میں لِحمی اجسام کا پیشاب میں آنا
566.Bencejones proteinNoun
ہَڈّیوں کے گُودے کی بیماری میں لِحمی اجسام کا پیشاب میں آنا
567.Benchn.
1. تختہ
2. ججی (Cor.) ۔ محکمہ ۔ عدالت ۔ اجلاس
3. حکام عدالت ۔ صاحبان جج
بينچ ۔ تپائی
Noun
عدالت جج کرسی بیک وقت سماعت کرنے والے جج ۔
Noun
تَختَہ ۔ بنچ ۔ جَج کا عہدَہ يا مَرتَبَہ ۔
568.Bench markNoun
نِشانِ حَوالَہ ۔ کِسی پائيدار مَواد جيسے پَتھَر پَر نِشان بَنانا ۔
569.Bench showNoun
نمائشِ مویشیاں ۔ کُتّوں اور ديگَر جانوَروں کی نُمائش ۔
570.Bench divisionNoun
اجلاس متفقہ ۔ دو ججوں کا مشترکہ اجلاس بغرض سماعت مقدمہ ۔
571.Bench markNoun
کِسی پتھر پر تیر کا چوڑا سا نِشان بنا کر اِس پر ایک لکیر کھینچ دینا ۔
572.Bench penalty, bench minorNoun
(ہاکی) مَجمُوعی سَزا ۔ مَعمُولی غَلَط اقدام پَر عائد کَردَہ جُرمانَہ ۔
573.Bench warrantNoun
(قانُون) عدالَتی وارَنٹ ۔
574.Bench, fullNoun
اجلاس کا معاملہ ۔تین یا پانچ یا اس عدالت کے تمام ججوں کا مشترکہ اجلاس بغرض سماعت مقدمہ ۔
575.Bench, singleNoun
اجلاس منفرد ۔ واحد جج کا اجلاس ۔ایسا اجلاس جس میں ایک ہی جج موجود ہو اور وہ اجلاس سب سے منفرد ہو ۔
be found in 961 words & 39 pages.
  Previous    18    19    20    21    22    23    24    25    26    27    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.