English to Urdu Translation

con found in 1,574 words & 63 pages.
  Previous    18    19    20    21    22    23    24    25    26    27    Next
551.Congenitaladj.
ساتھ جنمی ۔ ہم زاد
Adjective
خَلقی ۔ پیدائشی ۔ آبائی ۔
Noun
خَلقی ۔ پَیدائش یا اِس سے پہلے موجُود ۔ پَیدائشی مَرض یا نُقص
Noun
خلقی ۔ مادر زاد ۔ پیدائشی ۔
552.Congental dislocation of the hip (c.d.h.)چُوتَڑ کا اپنی جَگَہ سے ہَٹ جانا
553.CongerNoun
بڑی سمندری بام مچھلی ۔ کونگر ۔
554.Congeriesn.
ڈھیر ۔ تودہ
Noun
ذخیرہ ۔ تودہ ۔ مَجموعہ ۔
555.Congestv.
بھرنا ۔ ٹھس جانا ۔ جمع ہو جانا ۔ جماؤ ہونا ۔ انجماد
Verb
ڈھیر کی شکل میں جمع کَرنا ۔ نامُناسِب مِقدار میں اکٹھا کَرنا ۔ جمع ہو جانا ۔
556.Congestedadj.
لہو سے بھرا ہوا ۔ پُر خون
Noun
امتلا ۔ اِجتماع خُون ۔ پُوری طرح بھر جانا ۔
v.
بھرنا ۔ ٹھس جانا ۔ جمع ہو جانا ۔ جماؤ ہونا ۔ انجماد
Verb
ڈھیر کی شکل میں جمع کَرنا ۔ نامُناسِب مِقدار میں اکٹھا کَرنا ۔ جمع ہو جانا ۔
557.Congestingv.
بھرنا ۔ ٹھس جانا ۔ جمع ہو جانا ۔ جماؤ ہونا ۔ انجماد
Verb
ڈھیر کی شکل میں جمع کَرنا ۔ نامُناسِب مِقدار میں اکٹھا کَرنا ۔ جمع ہو جانا ۔
558.Congestionn.
لہو جماؤ ۔ انجماد خون
Noun
بھیڑ بھاڑ ۔ اِنجماد ۔ کثرتِ آبادی ۔
Noun
گُزَر گاہ کی رُکاوَٹ ۔ کِسی شَریان کے دورانِ خُون کے رااستے میں رُکاوَٹ کا آنا ۔ خُون کی رَفتار کا شَریان میں کَم ہونا
559.Congestionsn.
لہو جماؤ ۔ انجماد خون
Noun
بھیڑ بھاڑ ۔ اِنجماد ۔ کثرتِ آبادی ۔
Noun
گُزَر گاہ کی رُکاوَٹ ۔ کِسی شَریان کے دورانِ خُون کے رااستے میں رُکاوَٹ کا آنا ۔ خُون کی رَفتار کا شَریان میں کَم ہونا
560.CongestiveAdjective
اِمتلائی ۔ پُرہجوم ۔ اِنجمادی ۔
561.Congestive heart failureاِمتلائی دورہ دِل ۔ دِل کا وینٹریکَل سے مُناسَب مِقدار میں خُون باہَر نِکالنے کی نا اہلیت ۔ اِس سے جِسمانی حِصّوں کو مُناسَب مِقدار میں خُون نَہیں مِلتا
562.Congestsv.
بھرنا ۔ ٹھس جانا ۔ جمع ہو جانا ۔ جماؤ ہونا ۔ انجماد
Verb
ڈھیر کی شکل میں جمع کَرنا ۔ نامُناسِب مِقدار میں اکٹھا کَرنا ۔ جمع ہو جانا ۔
563.ConglobateAdjective
اَنبار گولا ۔ گول ۔ مدّور ۔
564.ConglobationNoun
تَدویر ۔ گول بنانے کا عمل ۔ گولا ۔
565.Conglomerateadj.
گولا سا ڈھیر کیا ہوا
Verb
تودہ کی شکل میں جمع کَرنا ۔ گول ڈھیر بنانا ۔ ٹھوس مادّہ کی شکل میں ساتھ مِلانا ۔
Noun
شجر ۔ تراکم ۔ ذروں کا پانی میں بیٹھ کر جمنا ۔
566.Conglomeratedadj.
گولا سا ڈھیر کیا ہوا
Verb
تودہ کی شکل میں جمع کَرنا ۔ گول ڈھیر بنانا ۔ ٹھوس مادّہ کی شکل میں ساتھ مِلانا ۔
Noun
شجر ۔ تراکم ۔ ذروں کا پانی میں بیٹھ کر جمنا ۔
567.Conglomeratesadj.
گولا سا ڈھیر کیا ہوا
Verb
تودہ کی شکل میں جمع کَرنا ۔ گول ڈھیر بنانا ۔ ٹھوس مادّہ کی شکل میں ساتھ مِلانا ۔
Noun
شجر ۔ تراکم ۔ ذروں کا پانی میں بیٹھ کر جمنا ۔
568.Conglomeratingadj.
گولا سا ڈھیر کیا ہوا
Verb
تودہ کی شکل میں جمع کَرنا ۔ گول ڈھیر بنانا ۔ ٹھوس مادّہ کی شکل میں ساتھ مِلانا ۔
Noun
شجر ۔ تراکم ۔ ذروں کا پانی میں بیٹھ کر جمنا ۔
569.ConglomerationNoun
رکمہ ۔ تراکم ۔ ڈھیر ہونے کی حالت ۔
570.ConglutinateVerb
باہم چپکانا ۔ جوڑنا ۔ چسپاں کَرنا ۔
571.ConglutinationNoun
چسپیدگی ۔
572.Congo colorNoun
کانگو رنگ ۔ کول تار رنگوں کی قسم جس سے روئی کو رنگا جاتا ہے ۔
573.Congo snakeNoun
کانگو سانپ ۔ سانپ کی طرح کا پانی اور خشکی کا جانور ۔ جنوب مشرقی امریکن سانپ ۔
574.CongoleseAdjective
کنگولی ۔ کانگو کا باشندہ ۔ مُلک کانگو میں بولی جانے والی سرکاری زبان ۔
575.CongonscibilityNoun
عدالتی تحقیق۔ جانچ۔
con found in 1,574 words & 63 pages.
  Previous    18    19    20    21    22    23    24    25    26    27    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.