English to Urdu Translation

dis found in 1,152 words & 47 pages.
  Previous    18    19    20    21    22    23    24    25    26    27    Next
551.Disinterestedadj.
بے طمع۔ بے غرض۔ بے پروا۔ بے سروکار۔ بے تعلق۔ الگ۔ نرسمبندھ
Adjective
بے تعصُّب ۔ بے لوث ۔ غیر جانبدار ۔ بے غرض ۔ بے طمع ۔
Adjective
بے غرض ، بے لوث ۔ بغير مطلب کے ۔ بغير کسی مفاد کے
552.DisinterestedlyAdverb
بے تعصبُّی سے ۔ بے لوثی کے ساتھ ۔ غیر جانبدارانہ ۔ بے غرضی سے ۔
Adverb
بے غرضانہ ۔ غير جانبدارانہ
553.DisinterestednessNoun
بے تعصُّبی سے ۔ بے لوثی ۔ غیر جانبداری ۔ بے غرضی ۔ عدمِ دلچسپی ۔
554.DisintermentNoun
قبر کھود کر نکالنے کا عمل ۔ زمین کھود کر نکالنے کا عمل ۔ تاریکی سے روشنی میں لانے کا عمل ۔
555.Disinterredv. a.
1. اکھاڑنا۔ کھودنا۔ قبر میں سے مردہ نکالنا
2. گڑے مردے اکھیڑنا۔ اگھاڑنا۔ کاڑھنا۔ نکالنا۔ اندھیرے سے روشنی میں لانا۔ باہر کرنا۔ دکھانا۔ ظاہر کرنا۔ پرگھٹ کرنا
Verb
اُکھاڑنا ۔ قبر کھود کر نکالنا ۔ جیسے لاش کو ، زمین کھود کر نکالنا ، گڑی ہوئی چیز کو کھود کر نکالنا۔
Verb
مردہ اکھيڑنا ۔ قبر سے نکالنا
556.Disinterringv. a.

557.Disintersv. a.

558.Disjoinv. a.
توڑنا۔ الگ کرنا۔ جدا کرنا۔ علیحدہ کرنا۔ بے ربط کرنا
Verb
توڑنا ۔ الگ کرنا ۔ علیحدہ کرنا۔ جُدا کرنا ۔ ٹوٹنا ۔ الگ ہونا۔
559.Disjointv. a.
جوڑ جوڑ الگ کرنا
Verb
جوڑوں سے الگ کرنا۔ جوڑ الگ کرنا۔ بے ربط کرنا۔ سلسلہ توڑنا۔
560.DisjointedAdjective
بے تعلُّق ۔ بے ربط ۔ بے ترتیب ۔ بے آہنگ ۔
Adjective
جدا ۔ ٹوٹا ہوا ۔ بے ربط ۔ الگ ۔ عليحدہ
v. a.
جوڑ جوڑ الگ کرنا
Verb
جوڑوں سے الگ کرنا۔ جوڑ الگ کرنا۔ بے ربط کرنا۔ سلسلہ توڑنا۔
561.DisjointednessNoun
بے تعلُّقی ۔ بے ربطی ۔ بے ترتیبی ۔ عدم تسلسل ۔
562.Disjointingv. a.
جوڑ جوڑ الگ کرنا
Verb
جوڑوں سے الگ کرنا۔ جوڑ الگ کرنا۔ بے ربط کرنا۔ سلسلہ توڑنا۔
563.DisjointlyAdverb
بے تعلقی سے ۔ بے ربطی سے ۔ بے ترتیبی کے ساتھ ۔ عدمِ تسلسل سے ۔
564.Disjointsv. a.
جوڑ جوڑ الگ کرنا
Verb
جوڑوں سے الگ کرنا۔ جوڑ الگ کرنا۔ بے ربط کرنا۔ سلسلہ توڑنا۔
565.DisjunctNoun
قضیہ منفصلہ میں دونوں متبادلات میں سے ایک ۔ فارق۔
566.Disjunctionn.
تفرقہ۔ فرق۔ علیحدگی۔ مفارقت۔ بچھا
Noun
انفصال ۔ تفریق ۔ بے ربطی ۔ تفرقہ ۔ مفارقت ۔ عدم تسلسل۔
567.Disjunctiveadj.
1. جدا کرنے والا۔ علیحدہ کرنے والا۔ الگاؤ۔ فارق۔ منفصل
2. حرف تردید
Adjective
انفصالی ۔ تفریقی ۔ فارق ۔ حرف تردید۔
568.DisjunctivelyAdverb
تردیداً ۔ جُدا کرتے ہوۓ ۔ انفصالی طور پر ۔ تردیدی لحاظ سے ۔
569.Disjunctivesadj.
1. جدا کرنے والا۔ علیحدہ کرنے والا۔ الگاؤ۔ فارق۔ منفصل
2. حرف تردید
Adjective
انفصالی ۔ تفریقی ۔ فارق ۔ حرف تردید۔
570.Diskn.
1.
2. چکر۔ چاند۔ نشانہ مارنے کے لیے لوہے کا چکر
Noun
ڈِسک قُرص ۔ طبق ۔ ٹِکیہ ۔ سراون پھیرنا۔
571.Disk jockeyNoun
وہ شخص جو ایسے ریڈیو پروگرام چلاۓ جس میں موسیقی کے ریکارڈ بجانے ، تجارتی اعلانات اور بے تکلفانہ تبصرے کرنے کا امتزاج پایا جاتا ہو۔
572.Disk wheelNoun
قرصی پہیا۔ ارّوں کے بغیر پہیا جس میں ایک مرکزی فولادی قُرص ہوتی ہے۔
573.Diskedn.
1.
2. چکر۔ چاند۔ نشانہ مارنے کے لیے لوہے کا چکر
Noun
ڈِسک قُرص ۔ طبق ۔ ٹِکیہ ۔ سراون پھیرنا۔
574.Diskingn.
1.
2. چکر۔ چاند۔ نشانہ مارنے کے لیے لوہے کا چکر
Noun
ڈِسک قُرص ۔ طبق ۔ ٹِکیہ ۔ سراون پھیرنا۔
575.DisklikeAdjective
قُرصی ۔ ٹِکیہ نُما ۔ طبق نُما ۔
dis found in 1,152 words & 47 pages.
  Previous    18    19    20    21    22    23    24    25    26    27    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.