English to Urdu Translation

ga found in 685 words & 28 pages.
  Previous    18    19    20    21    22    23    24    25    26    27    28    Next
551.GastrojejunostomyNoun
مِعدہ اور جیُوجینَم کے دَرمیان آپرَیشن کے ذَریعے مُنہ بَنانا
552.GastrologistNoun
ماہر عِلمِ معدہ ۔
553.Gastrologyn.
پیٹ کےحال کی کتاب۔ اودر برتانت
Noun
معدیات ۔ عِلمِ معدہ ۔ معدہ کی ساخت ، افعال اور اَمراض کا عِلم ۔
554.GastromalaciaNoun
مِعدَہ کی غَیر مَعمُولی نَرمی
555.GastronomeNoun
شِکم پرَست ۔ شِکم پرور ۔ پیٹو ۔ پیٹ پُجاری ۔
556.Gastronomicadj.
پیٹو۔ چٹورا
557.Gastronomicaladj.
پیٹو۔ چٹورا
558.GastronomyNoun
فن طبّاخی کی مُبَصّری ۔ خُوش خوراکی ۔ شِکم پَرور ی ۔
559.GastropalstyNoun
مِعدہ کا کوئی پلاسٹِک آپرَیشَن
560.GastropathyNoun
مِعدہ کی کوئی بھی بیماری
561.GastropexyNoun
آپرَیشَن کے ذَریعے مُتبادَل مِعدہ لَگانا
562.GastrophrenicNoun
مِعدہ اور ڈایافرام کے مُتعَلِق
563.GastroplastyNoun
مِعدَہ پَر کِسی بھی قِسَم کا پلاسٹِک آپرَیشَن
564.GastroplicationNoun
پھَیلے ہُوئے مِعدے کا آپرَیشَن کے ذَریعے عِلاج
565.GastropodNoun
معدہ پا ۔ نائمہ ۔ صدفیات میں سے کوئی ایک صدفیہ ۔ گھونگا ۔
566.GastropodaNoun
حیوانات ناعمہ ۔ معدہ پایان ۔ ایسے جانور جو جِسم سے نِکلے ہوۓ ایک چوڑے عصب کے سہارے زمین پر کھڑے ہوتے ہیں ۔
567.GastroptosisNoun
سَقُوطِ مِعدہ ۔ مِعدے کا زَیریں جانِب تَبادلہ
568.GastropylorectomyNoun
تَواب بَراری ۔ مِعدہ کا پائیلورِک سِرا کاٹنا
569.GastroscopeNoun
شِکم بین ۔ معدہ بین ۔ گیسٹروسکوپ ۔ معدہ کے اندرونی حِصّے کا معائنہ کَرنے کا آلہ ۔
Noun
مِعدہ بین ۔ مِعدہ کا مُعائنہ کَرنے والا ایک آلہ ۔ اینڈوسَکوپ
570.GastrotomyNoun
شِکمِ شگافی ۔ معدہ شگافی ۔ معدہ یا پیٹ کو چیرنے کا عمل ۔
Noun
مِعدہ میں شَگاف لَگانا
571.GastrovascularAdjective
ہاضمہ کے لیے ۔ دورانِ خون کے مقاصد کے لیے ۔
572.GastrulaNoun
گیسٹرولا ۔ شِکمینہ ۔ خُلّیوں کی دو تہوں سے بنا ہُوا بُعدِ حوینی کا جنین ۔
Noun
شکمینہ ۔ معدیہ رحم میں نشُو و نُما کا دُوسرا مرحلہ ۔
573.GastrulationNoun
شِکمینہ سازی ۔ گیسٹرولا کی تَشکیل ۔ شِکمینہ کی تَشکیل ۔ عملِ اِنغماد ۔
574.GasworksNoun
کارخانہٴ گیس ۔ وہ کار خانہ جِس میں روشنی اور حرارت دینے والی گیس تیار کی جاۓ ۔
575.GatNoun
گھاٹی ۔ درّہ ۔ راستہ ۔ بَندُوق ۔ پَستول ۔ ریوالور ۔
ga found in 685 words & 28 pages.
  Previous    18    19    20    21    22    23    24    25    26    27    28    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.