English to Urdu Translation
| i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 Next | ||
| 551. | Imbricate, imbricative | Adjective غِشائی ۔ متراکب ۔ کنار پوش ۔ جِس کے کِنارے ایک دُوسرے پر چڑھے ہوۓ ہوں۔ |
| 552. | Imbricated | adj. 1. نالی یا محراب کی شکل کا 2. کھپروں کی طرح تلے اوپر |
| 553. | Imbricately | Adverb متراکب انداز میں ۔ غِشائی طریقے سے ۔ کھپریل کے طور پر ۔ |
| 554. | Imbrication | n. الجھیڑا۔ گلجھئی۔ آنٹ سانٹ Noun کِنار پوشی ۔ تراکب ۔ |
| 555. | Imbrications | n. الجھیڑا۔ گلجھئی۔ آنٹ سانٹ Noun کِنار پوشی ۔ تراکب ۔ |
| 556. | Imbroglio | Noun مُغلطہ ۔ پیچیدہ اور پریشان کُن صورت حال ۔ بے ترتیب انبار ۔ |
| 557. | Imbrown | v. a. گندمی،بھورا یا کلجھواں کرنا |
| 558. | Imbrue | v. a. تر کرنا۔ بھرنا۔ گیلا کرنا۔ آلودہ کرنا |
| 559. | Imbrue, embrue | Verb کِسی سیّال بِالخصوص خُون میں بھگونا ۔ |
| 560. | Imbruement | Noun آلُودگی ۔ آغُشتگی ۔ |
| 561. | Imbrute, embrute | Verb وحشی بنانا ۔ وحشی کی سطح پر اُترنا ۔ درِندے کی سطح پر اُترنا ۔ |
| 562. | Imbrutement | Noun میلان درِندگی۔ |
| 563. | Imbue | v. a. 1. گہرا رنگنا۔ رنگ چڑھانا 2. دل پر تاثیر ڈالنا۔ پلانا۔ اثر کرنا Verb بِھگونا ۔ تر کرنا ۔ رطُوبت سے سیر کرنا ۔ رنگنا ۔ فیض یاب کرنا ۔ |
| 564. | Imbued | v. a. 1. گہرا رنگنا۔ رنگ چڑھانا 2. دل پر تاثیر ڈالنا۔ پلانا۔ اثر کرنا Verb بِھگونا ۔ تر کرنا ۔ رطُوبت سے سیر کرنا ۔ رنگنا ۔ فیض یاب کرنا ۔ |
| 565. | Imbues | v. a. 1. گہرا رنگنا۔ رنگ چڑھانا 2. دل پر تاثیر ڈالنا۔ پلانا۔ اثر کرنا Verb بِھگونا ۔ تر کرنا ۔ رطُوبت سے سیر کرنا ۔ رنگنا ۔ فیض یاب کرنا ۔ |
| 566. | Imbuing | v. a. 1. گہرا رنگنا۔ رنگ چڑھانا 2. دل پر تاثیر ڈالنا۔ پلانا۔ اثر کرنا Verb بِھگونا ۔ تر کرنا ۔ رطُوبت سے سیر کرنا ۔ رنگنا ۔ فیض یاب کرنا ۔ |
| 567. | Imidazole, glyoxaline | Noun ایک بے رنگی قلمی مُرکَّب جو پانی ، الکُحَل اور ایتھر میں حل ہو جاتا ہے ۔ |
| 568. | Imide | Noun ایک نامیاتی مُرکَّب جو امونیا سے حاصِل ہوتا ہے ۔ جِس میں دو گرِفتہ این ایچ اصلیہ دو گَرِفتہ تیزابی اصلیہ کے ساتھ شامِل ہوتا ہے ۔ |
| 569. | Imido | Adjective امائڈ سے مُتَعلِّق ۔ |
| 570. | Imine | Noun ایک نامیاتی مُرکَّب جو امونیا سے حاصِل ہوتا ہے ۔ |
| 571. | Imino | Adjective امائن سے مُتَعلِّق ۔ |
| 572. | Imitability | n. قابلیت تقلید یا تتبع |
| 573. | Imitable | adj. نقل یا تقلید کے لائق۔ قابل تقلید |
| 574. | Imitate | v. a. 1. نقل کرنا۔ تقلید، پیروی یا تتبع کرنا۔ اختیار کرنا۔ نقش قدم پر چلنا 2. مشابہ کرنا۔ میل ملانا۔ نقل اتارنا۔ مثل بنانا Verb تَقلید کرنا جیسے نمُونہ ، نظیر کی ۔ افعال و اطوار وغیرہ میں نقل کرنا ۔ |
| 575. | Imitated | v. a. 1. نقل کرنا۔ تقلید، پیروی یا تتبع کرنا۔ اختیار کرنا۔ نقش قدم پر چلنا 2. مشابہ کرنا۔ میل ملانا۔ نقل اتارنا۔ مثل بنانا Verb تَقلید کرنا جیسے نمُونہ ، نظیر کی ۔ افعال و اطوار وغیرہ میں نقل کرنا ۔ |
| i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.