English to Urdu Translation
me found in 1,094 words & 44 pages. Previous 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 Next | ||
551. | Menstruant | adj. 1. مہینے کے مہینے ہونے والی۔ (حائضہ) |
552. | Menstruate | v. n. ایام ماہواری کا جاری ہونا۔ حیض کا جاری ہونا Verb حیض آنا ۔ ماہواری آنا ۔ ایّامِ طمث جاری ہونا |
553. | Menstruated | v. n. ایام ماہواری کا جاری ہونا۔ حیض کا جاری ہونا Verb حیض آنا ۔ ماہواری آنا ۔ ایّامِ طمث جاری ہونا |
554. | Menstruates | v. n. ایام ماہواری کا جاری ہونا۔ حیض کا جاری ہونا Verb حیض آنا ۔ ماہواری آنا ۔ ایّامِ طمث جاری ہونا |
555. | Menstruating | v. n. ایام ماہواری کا جاری ہونا۔ حیض کا جاری ہونا Verb حیض آنا ۔ ماہواری آنا ۔ ایّامِ طمث جاری ہونا |
556. | Menstruation | n. حیض۔ طمث |
557. | Menstruation, menses period | Noun حیض ۔ طمث ۔ ماہواری ۔ حیض کا عمل یا اِس کی مُدّت |
558. | Menstruations | n. حیض۔ طمث |
559. | Menstruous | adj. 1. کپڑوں سے۔ میلے سر سے۔ حیضی۔ ناپاک 2. ماہواری۔ ماہانہ |
560. | Menstruum | n. گھلانے والا۔ محلل Noun گھُلانے والا ۔ مُحَلّل ۔ ٹھوس کو حل کرنے والا مائع |
561. | Menstural | Noun ماہواری ۔ حَیضی ۔ حَیض سے مُتَعلِق ۔ یہ ٤ تا ۵ ایّام تَک ہوتا ہے جِس میں خُون کا بَہاو جاری ہوتا ہے |
562. | Mensturation | Latin حَیض ۔ ظَمث ۔ ماہواری ۔ عورَت میں مَہینے میں ایک بار خُون کا بَہاو ۔ یہ عمَل تَقریباً ۱۲ سال کی عُمَر سے لَیکَر ٤۵ سال کی عُمَر تَک رہتا ہے ۔ |
563. | Mensurability | Noun پیمائش کی قابلیت ۔ پیمائش پذیری |
564. | Mensurable | adj. پیمائش کے قابل۔ جس کو ناپ سکیں۔ (محدود۔ تال دار۔ موزوں) Adjective قابلِ پیمائش ۔ پیمائش پذیر |
565. | Mensural | adj. پیمائشی۔ مساحتی Adjective مساحتی ۔ پیمائشی ۔ پیمائش سے مُتعَلِق |
566. | Mensural music, mensurable music | Noun کثیر الاصوات موسیقی ۔ اِس کا ہر ایک سُر متوازن قدر کا حامِل ہے |
567. | Mensuration | n. 1. پیمائش ۔ مکسر 2. ناپ بدیا۔ پیمائش ۔ مساحت۔ چھیتر پھل۔ چھیتر متی Noun مکسر ۔ مساحت ۔ ناپ ۔ پیمائش ۔ رقبہ یا حُجم معلُوم کرنا |
568. | Mensurational | Adjective پیمائشی ۔ مساحتی |
569. | Mensurations | n. 1. پیمائش ۔ مکسر 2. ناپ بدیا۔ پیمائش ۔ مساحت۔ چھیتر پھل۔ چھیتر متی Noun مکسر ۔ مساحت ۔ ناپ ۔ پیمائش ۔ رقبہ یا حُجم معلُوم کرنا |
570. | Mental | adj. باطنی۔ قلبی۔ دلی۔ عقلی۔ دماغی۔ ذہنی۔ روحانی۔ (نفسی) Adjective ذہنی ۔ دماغی ۔ دماغ سے مُتعَلِق ۔ سنکی ۔ پاگل ۔ دماغی خلل کا شِکار |
571. | Mental age | Noun ذہنی عُمر ۔ دماغی عُمر ۔ |
572. | Mental deficiency | Noun ذہنی کمی ۔ ذہنی خامی ۔ خام ذہنی ۔ |
573. | Mental disorder | Noun دَماغی بیماری ۔ دَماغ کا مُکَمَّل طَور پَر نَہ بَننا ۔ ذہَن کا پُختَہ نَہ ہونا |
574. | Mental health review tribunal | Noun ایک باڈی جو ہَسپتال سے ڈِسچارج ہونے والے مَریضوں کی دَرخواستوں کا جائزَہ لَیتی ہے |
575. | Mental welfare officer | Noun افسَر ذہنی بہبُود ۔ مَقامی ہیلتھ اتھارٹی کا مُقَرَّر کَردَہ افسَر ۔ |
me found in 1,094 words & 44 pages. Previous 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.