English to Urdu Translation

pre found in 846 words & 34 pages.
  Previous    18    19    20    21    22    23    24    25    26    27    Next
551.Prerequisiteadj.
مقدم۔ ضروری۔ لازمی۔ لازمی شرط
Adjective
بدیہی شرط ۔ شرط اول ۔ لازمی ۔ ضروری ۔ بعد میں آنے والی کسی چیز کے لیے ضروری ۔
Adjective
بَديہی شَرط ۔ شَرطِ اَوّل ۔ لازمی ۔ ضَرُوری ۔ اہَم ۔
552.Prerequisitesadj.
مقدم۔ ضروری۔ لازمی۔ لازمی شرط
Adjective
بدیہی شرط ۔ شرط اول ۔ لازمی ۔ ضروری ۔ بعد میں آنے والی کسی چیز کے لیے ضروری ۔
Adjective
بَديہی شَرط ۔ شَرطِ اَوّل ۔ لازمی ۔ ضَرُوری ۔ اہَم ۔
553.Prerogativen.
منصب۔ ادھکار۔ استحقاق۔ حق۔ خاص حق۔ اختیار قطعی۔ اختیار شاہی۔ امتیازی حق
Noun
استحقاق ۔ رعایت ۔ اختیار ۔ شاہی استحقاق رکھنے والا یا اس سے متعلق ۔
Noun
اِستَحقاق ۔ رعايَت ۔ اِختَيار ۔ اِختِيارِ قَطعی ۔ سَرکاری حَق ۔
554.Prerogativesn.

555.PrersidantshipNoun
صدارت ۔ صدر کا عہدہ ۔فرض ۔منصبی یا معیار تقرر ۔
556.PresaNoun
ایک نشان ۔ جیسے س ۔ جسے کسی دوری گیت یا نغمہ نگاری میں ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Noun
نَغمَہ نِگاری ميں ظاہِر کرنے والا نِشان ۔
557.Presacral air insufflationNoun
مَخصُوص بَافتوں میں ہَوا کا ٹیکَہ
558.Presagev. a.
1. شگون دینا۔ دلالت کرنا۔ فال ہونا۔ آثار ہونا
2. پہلے سے کہنا۔ پیش گوئی کرنا۔ جھلک دکھانا
n.
شگون۔ فال۔ سون۔ پیش خبری۔ علامت
Noun
شگون ۔ فال ۔ پیش ۔ آگہی ۔ کوئی چیز جو مستقبل کے کسی واقعے کا شگون بنتی ہے ۔
Noun
شَگُون ۔ فال ۔ پيش آگہی ۔ شَگُون بَننے والی چِيز ۔ پيش گوئی ۔ پيش بِينی ۔
559.Presagedv. a.

560.PresagefulAdjective
فال یا شگون سے بھرا ہوا ۔
Adjective
فال يا شَگُون سے بھَرا ہُوا ۔
561.Presagern.
پیشین گو۔ رمال۔ فال گو
Noun
کاہن ۔ غیب گو ۔ فال و شگون نکالنے والا ۔
Noun
کاہَن ۔ غَيب گو ۔ فال نِکالنے والا ۔ شَگُون نِکالنے والا ۔ غَيب بَتانے والا ۔
562.Presagesv. a.
1. شگون دینا۔ دلالت کرنا۔ فال ہونا۔ آثار ہونا
2. پہلے سے کہنا۔ پیش گوئی کرنا۔ جھلک دکھانا
n.
شگون۔ فال۔ سون۔ پیش خبری۔ علامت
Noun
شگون ۔ فال ۔ پیش ۔ آگہی ۔ کوئی چیز جو مستقبل کے کسی واقعے کا شگون بنتی ہے ۔
Noun
شَگُون ۔ فال ۔ پيش آگہی ۔ شَگُون بَننے والی چِيز ۔ پيش گوئی ۔ پيش بِينی ۔
563.Presagingv. a.

564.PresanctifiedAdjective
کسی قدیم تر عشائے ربانی میں ۔ متبرک عناصر کے حوالے سے استعمال کیا گیا ۔
Adjective
نَذَر کِيا ہُوا ۔ مُتبَرّک عناصَر کے حَوالے سے ۔
565.PresbyopiaNoun
دُور نظری ۔ ضعف بصارت جس میں قریب کی اشیا بہ نسبت دور کی اشیا کے کم واضع نظر آتی ہیں ۔ یہ مرض بڑھاپے کی عمر میں عام ہوتا ہے ۔
Noun
دُور نَظری ۔ ضُعفِ بَصارَت ۔ بَڑھاپے کی عُمَر کا ايک مَرض ۔
566.PresbyopicAdjective
دُور نظر ۔ دراز نظر ۔ بصری کمزوری کا مریض ۔
Adjective
دُور نظَر ۔ دَراز نظَر ۔
567.Presbytern.
ایک خاص فرقے کا پادری یا امام۔ پرسبیٹر
Noun
قدیم مسیحی گرجے کا بزرگ پادری ۔ مذہبی حکومت کے گرجاوں میں ایک پادری ۔ اُس نظام میں جو عام طور پر پادریوں کے ہاتھ میں ہوتا ہے ۔ اس نظام کے ماننے والا کوئی رکن ۔
Noun
پريسبيٹَر ۔ قَدِيم مَسِيحی گِرجے کا بزُرگ پادری ۔ مَذہَبی حَکُومَت کے گِرجے کا پادری ۔ اِس نِظام کا ماننے والا رُکَن ۔
568.PresbyterateNoun
بريسبيٹَر کا عہدہ يا مَنصَب ۔
569.Presbyterialadj.
ایک خاص فرقہٴ مسیحی کے متعلق۔ پرسبیٹرین عقیدے کا پیرو
570.PresbyterianAdjective
پريسبيٹيريَن ۔ کلِيسائی حَکُومَت کا ۔ پريسبيٹيريَن کلِيسا کا رُکَن ۔
adj.
ایک خاص فرقہٴ مسیحی کے متعلق۔ پرسبیٹرین عقیدے کا پیرو
571.Presbyterianismn.
تثلیث کا عقیدہ۔ پرسبیٹرین نظام
Noun
نِظامِ پريسبيٹيرِيَن ۔
572.Presbyteriesn.
پادریوں کی ایک دینی عدالت
Noun
پريسبيٹری بزُرگوں کی جَماعَت ۔ عدالتی نِظام ۔ بزُرگ حاکِموں پر مُشتَمِل نِظام ۔
573.Presbytersn.
ایک خاص فرقے کا پادری یا امام۔ پرسبیٹر
Noun
قدیم مسیحی گرجے کا بزرگ پادری ۔ مذہبی حکومت کے گرجاوں میں ایک پادری ۔ اُس نظام میں جو عام طور پر پادریوں کے ہاتھ میں ہوتا ہے ۔ اس نظام کے ماننے والا کوئی رکن ۔
Noun
پريسبيٹَر ۔ قَدِيم مَسِيحی گِرجے کا بزُرگ پادری ۔ مَذہَبی حَکُومَت کے گِرجے کا پادری ۔ اِس نِظام کا ماننے والا رُکَن ۔
adj.
ایک خاص فرقہٴ مسیحی کے متعلق۔ پرسبیٹرین عقیدے کا پیرو
574.Presbyteryn.
پادریوں کی ایک دینی عدالت
Noun
پريسبيٹری بزُرگوں کی جَماعَت ۔ عدالتی نِظام ۔ بزُرگ حاکِموں پر مُشتَمِل نِظام ۔
575.PreschoolAdjective
مَکتَب سے پَہلے کی عُمَر ۔ بَچپَن سے سکول کی عُمَر تک کی مُدّت ۔
pre found in 846 words & 34 pages.
  Previous    18    19    20    21    22    23    24    25    26    27    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.